1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کا چال چلن

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by خوشی, Jul 19, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    جی رات میری دریاب بھائی سے فون پر بات ہوئی ہے انشاء اللہ آج اس مسئلے کا حل ہوجائے گا
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    شکریہ آپ اتنی تگ و دو کرتے ہیں۔
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    کل رات Admin صاحب آئیے ہوئے تھے پتہ نہیں کچھ کیا کے نہیں:soch:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا تو خیال ہے کہ اب بہتری ہوئی ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    نہیں ابھی تھوڑی دیر میں دو دفعہ گڑبڑ کر چکا ہے جبکہ اب میں فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اچھا آج کا دن دیکھیں کل پھر ٹلی ماریں گے
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    اس فورم کا کچھ نہیں ہونے والا ٹلہ ماریں چاہے گولہ ماریں
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    فورم کا چال چلن لگتا ہے پہلے سے بہتر ہو گیا ہے کل ایک دفعہ بھی تنگ نہیں کیا
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    کل تعریف کر دی تھی آج پھر وہی حال ہے
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    2 بار لاگ آؤٹ کر چکا ھے مجھے
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    مجھے بھی :takar:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ھے کہ بار بار ارکان محفل کی شکایت کے باوجود انتظامیہ فورم کی چال درست کرنے میں ناکام رہی ھے یا شاید انتظامیہ ایسا چاھتی ہی نہیں،اگر ایساھے تو سب کو بتا دیا جائے ہم لوگ طویل تحریر لکھنے کی کوشش ہی مت کریں، پہلے ہی فورم کی اس پرابلم کی وجہ سے اکثریت صرف گپ شپ تک محدود ہو گئی ھے کیونکہ چار لائنیں لکھی نہیں کہ فورم کا مزاج بگڑ جاتا ھے اب یہاں وہی لوگ لکھ رھے ھیں جو کاپی پیسٹ کرتے ھیں اب یہ پیغام پوسٹ ہوتا ھے یا نہیں
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    فورم نہیں چلانا آتا تو بند کر دیں
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں نے تو ہڑتال کی بات کی تھی کچھ عرصہ ہم یہاں نہیں آتے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا بھی یہی خیال ھے
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    تاریخ کون دے گا ہڑتال کی
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    اب اس کی ضرورت نہیں پڑے گی دریاب بھائی آن لائین ہیں اس مسئلے کو حل کر ہی لیں گے
     
  18. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم

    سب سے پہلے تو معذرت کہ مصروفیات کی وجہ سے جواب دینے میں انتہائی تاخیر ہو رہی ہے ۔

    فورم کے سسٹم کا باریک بینی سے مطالعہ کرنے کا بعد معلوم ہوا ہے کہ سرور کے حوالے سے کوئی تکنیکی مسئلہ موجود نہیں‌ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    جن صارفین کو شکایات کا سامنا ہے ان کے لیے میں CCLEANERنامی سافٹ ویئر سے کمپیوٹر کی صفائی کرنے کا مشورہ دوں‌گا کیونکہ یہ ان کے کمپیوٹر کا مقامی و اندرونی مسئلہ لگ رہا ہے ۔

    CCleanerکو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہ ربط استعمال کریں‌۔
    http://www.piriform.com/ccleaner

    والسلام
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میں نے آج ہی ونڈوز کی ہے اور مسلئہ سب کے ساتھ اکٹھا آتا ہے ڈیٹا بیس آیرر یا فورم کسی سرچ انجن پر چلا جاتا ہے
     
  20. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم
    احمد بھائی ۔۔۔۔۔ لیکن میرے ساتھ ایسا مسئلہ کیوں‌نہیں‌پیش آرہا ؟
    اسی طرح اس لڑی میں کچھ دیگر صارفین بھی ہیں‌ وہ بھی کہہ رہے ہیں‌کہ ان کے پاس مسئلہ نہیں‌ہے ۔


    نوٹ : مارگلہ والی پوسٹ میں کچھ ایسی تصاویر لگی تھیں‌جن کی ویب سائٹ فائرفاکس کے پاس بلیک لسٹ ہے، لہٰذا وہ مسئلہ بھی ہماری اردو کا نہیں‌

    والسلام
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    مسلئہ کبھی کافی دیر نہیں ہوتا اور کبھی باربار ہوتا ہے ابھی کافی دیر سے نہیں ہوا سارے آنلائن مئمبر ایک دم آف لائن ہو جاتے ہیں اور مہماں بھی اب ہوا تو تصویر لگاؤں گا
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    دریاب بھائی لیکن اب واقعی مسئلہ زیادہ کرنا شروع کر دیا ہے پہلے میرے ساتھ کبھی کبھار آتا تھا لیکن اب اکثر آ جاتا ہے۔ ڈیٹا بیس ایرر یا پیج ناٹ لوڈ کیا یہ فورم کسی اور سرور پر منتقل نہیں کیا جا سکتا؟
     
  23. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ابھی تھوڑی دیر پہلے پھر ہوا ہے
    پہلے یہ ہوتا ہے[​IMG]

    پھر بار بار پیج ری فرش کرنے پر کھلتا ہے
    [​IMG]
    اب بلال بھائ اور دریاب صاحب آنلائن تھے اور کافی مہمان جبکہ اب صرف سید صاحب میں اور ایک مہمان ہے مسلئہ سب کے ساتھ آتا ہے کسی کے پاس تھوڑا جلدی کھل جاتاہے اورکسی کے پاس تھوڑا ٹائم لگتا ہے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرے ساتھ بھی پھر سے ہوا تھا پرابلم کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا تھا۔
     
  25. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    کبھی کبھی صحیح پوسٹ ہورہا ہوتا ہے، جیسے آج دوپہر میں نے یادوں کی پٹاری میں اچھا خاصہ لکھ کر پوسٹ کیا تو بہت جلد اسی وقت پوسٹ ہوگیا،!!!!

    لیکن اس وقت دو دفعہ میں ہماری اردو سے آؤٹ ہوچکا ہوں،!!!!
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرے پاس سی کلینر بھی ہے اور ٹیون اپ یوٹیلٹیز بھی میں ان کا پراپر استعمال کرتا ہوں میرے پاس یہ ایرر آتا تو ہے مگر بہت کم اور کبھی کبھار اب کیا کیا جائے
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    ٹیون اپ یوٹیلٹیز تو میرے پاس بھی ہےلیکن کسی اور سائٹ پر کبھی نہیں ہوا
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    چلئے کوئی بات نہیں اب جو کچھ بھی ہے اس سے ہی گزارا کرلیتے ہیں، کچھ زیادہ مشکل ہوئی تو پھر دیکھ لیں گے،!!!!!!
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    میرا ذاتی خیال تو یہی ہے کہ ہر جگہ ویڈیوز اور لمبیییییییییی لڑیوں کی وجہ سے ایسا ہے کچھ لڑیوں کا حصۃ دوم شروع کیا تھا کچھ بہتری ہوگئی تھی
     
  30. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فورم کا چال چلن

    السلام علیکم
    کسی حد تک ھارون بھائی کی بات درست ہے ۔۔ ویسے بھی لمبی لڑیوں میں نیا یوزر بوریت کا شکار ہی ہوتا ہے ۔

    والسلام
     

Share This Page