1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by عبدالرحمن سید, Feb 24, 2007.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کیسی دنیا ھے خود تو کسی کی سنتی نہیں
    ھمیں سننے سمجھنے سے بھی محروم بنا دیا

    سید انکل کمال کو شعر ہے :86: :222:
     
  2. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بھائی عبدالرحمان سید، السلام علیکم
    میں آپ کے کلام پر کوئی فنی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں لیکن ایک غلطی کی نشان دہی کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
    آپ ہائے دو چشمی کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں۔ یہ اردو املا میں غلط سمجھی جاتی ہے۔
    ہے، ہیں، ہوں، ہو، ہمیں، ہمارے، دہقاں وغیرہ آپ انگریزی کا "ایچ" دبا کر لکھتے ہیں۔ آپ اس کی بجائے "او" دبا کر لکھا کیجیے۔
    امید ہے ناراض نہیں ہوں گے۔
    والسلام
    خیر اندیش
    عبدالعزیز راقم
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    عبدالعزیز بھائی،!!!
    بہت بہت شکریہ اصلاح کیلئے، معذرت چاہتا ہوں، آئندہ میں اسکا خیال رکھوں گا، مزید یہ بتاتیں چلیں کہ دو چشمی ھ کو اردو املا میں کن کن الفاظ میں استعمال کیا جاسکتا ھے،!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    چھوٹی مین ، بھلے برے میں ، بھتیجا بھتیجا بھابجی بھانجی میں:d

    مجھے ذاتی طور پہ ہے ہیں کی بجائے ھے ھیں زیادہ پسند ھیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    مجھے بھی نہ جانے کیوں دو چشمی والی ھ لکھنے میں بہت اچھی لگتی ہے،!!! اور زیادہ تر میں استعمال بھی کرتا ہوں، جسکی مجھے عادت سی ہوگی ہے، جب سے عزیز صاحب کی زبانی معلوم ھوا کہ یہ غلط استعمال کررہا ہوں، تب سے میں احتیاط کرنے لگا ہوں،!!!!

    حالانکہ مجھے پہلے بھی کسی اور نے بھی میری اس غلطی کی طرف توجہ دلائی تھی، لیکن میں نے دھیان نہیں دیا تھا، یہ اچھی بات ہے کہ عزیز بھائی کی طرح ہر اچھے ماہر ادیب کو ھم جیسوں کی راہنمائی کرنی چاہئے، میں عزیز بھائی کا مشکور اور ممنون ہوں،!!!!!!!

    میں نے اپنی پوری کہانی "یادوں کی پٹاری" اور اب تک جو کچھ بھی اچھا یا برا لکھا ہے، اس میں جو میں نے ان باتوں کا خیال نہیں رکھا، اس لئے مجھے دکھ ہورہا ہے کہ میں اتنی ساری لکھائی کو کس طرح ٹھیک کروں گا،؟؟؟
     
  6. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ابھی ابھی دو شعر کچھ بے ربط سے وارد ہوئے ہیں، ملاحظہ کیجئے، اصلاح کی درخواست ہے،!!!!

    دل پر لکھنے سے تحریر کچھ الجھ سی گئی ہے
    دل ہی تو ہے کب تک انتظار کرتے بند ہونے کا

    جو دام ملا خرید لیا جیسا ملا پلے اپنے باندھ لیا
    بازار ھی تو ہے کب تک انتظار کرتے مند ہونے کا​
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت زبردست سید انکل جی :222:
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    شکریہ حسن جی،!!!!!
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اک تیرے آنے کی امید پر ہی میں خود کو سجائے بیٹھا ہوں
    کب سے تیری راہ کے انتظار میں خود کو ستائے بیٹھا ہوں

    تماشہ نہ بن جاؤں کہیں تیری گلی کے اس آخری موڑ پر
    خاموش میں یہاں دوسروں سے خود کو چھپائے بیٹھا ہوں


    صبح سے شام ہوگئی یہاں کوئی یار ملا نہ کوئی غمگسار
    کیا کرتا دیوانے کی طرح باتوں میں خود کو لگائے بیٹھا ہوں

    تکلیف ہوتی ہے انتظار میں بھروسہ کا بھی مان ٹوٹ گیا
    دل کے ارمان داؤ پر لگا کر میں خود کو آزمائے بیٹھا ہوں
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    واہ بہت عمدہ بہت خوب
    کیا خوب لکھا ھے
    جو لکھ وہ لکھ دیا پریشان ہونے کی ضرروت نہیں ھے بہر حال ہے زیادہ خوبصورت لگتی ھے
     
  11. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!
    آپ کی حوصلہ افزائی ہی کچھ ہمت بڑھاتی ہے، ورنہ تو ہم کیا لکھ سکتے ہیں، بس یونہی بے پر کی آڑاتے ہیں، لوگوں کے کلام پڑھ کر تو ہمیں اپنی تحریر دیکھ کر شرم آتی ہے،!!!!
    خاص کر آپکے طفیل بھائی کے کلام کو لے ہی لیں، کیا خوب لکھتے ہیں،!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    آپ خوب لکھتے ھیں اور بھائی کی بات پہ یاد آیا انھوں نے آپ کو جواب لکھا تھا آپ کی یہی بات کہنے پہ ،بلکہ میری ان سے بات ہوئی تھی ۔ یہ تو ایک بات دوسری بات جو اور بھی زیادہ اہم ھے وہ یہ کہ آُپ نے پھر خود کو محدود کر لیا ھے جو سراسر زیادتی ھے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید انکل بہت خوب زبردست ہمیشہ کی طرح عمدہ شاعری ہے :wow: :mashallah: :222:
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    خوشی جی بہت شکریہ،!!!!!
    دل تو بہت چاہتا ہے، بہت کچھ لکھنے کے لئے، بہت کچھ پڑھنے کیلئے، بہت کچھ اپنوں سے گپ شپ کرنے کیلئے، لیکن کچھ ابھی اس عمر میں بچوں کے جوان ہونے پر ان کی ذمہ داریاں دیکھنے اور سمجھنے کیلئے کافی وقت ان کی طرف دینا پڑ رہا ہے، ان کے روشن مستقبل کی تلاش میں انہیں صحیح منزل کی طرف روشناس کرانے میں جو کچھ مجھ سے اس عمر میں ہوسکتا ہے کوشش کررہا ہوں، ساتھ ہی اپنے روزگار کو بھی آخری حدود تک اچھی طرح لے جانے کی فکر میں ہوں، جوکہ اب اس حالت میں بہت ہی مشکل نظر آتا ہے، لیکن جب تک آخری بیٹی کی شادی نہیں ہوجاتی اور جب تک بیٹے خودکفیل نہیں ہوجاتے، اس وقت تک میں کہیں ادھر ادھر جھانک بھی نہیں سکتا، جو کہ ہمارے فرائض میں شامل ہے،!!!!!

    اللٌہ کا بڑا کرم ہے دو بچوں کی شادیاں ہوچکی ہیں، دونوں بیٹے اب روزگار پر لگ بھی چکے ہیں، بس میں بھی اللٌہ کے کرم سے ان کے لئے ایک مددگار کی حیثیت سے ایک ان کی ترقی کا ذریعہ بنا ہوا ہوں، تاکہ وہ بلاخوف اپنی ترقی کی منزلیں طے کرتیں چلے جائیں اور اپنی بقایا بہنوں کے گھر بسانے میں میرے ہاتھ مضبوط کرسکیں،!!!!

    پہلے مجھے اپنے بچوں کی اتنی زیادہ فکر نہیں تھی، لیکن جیسے ہی وہ میرے قد کو چھونے لگے، مجھے ان کی فکر لاحق ہوگئی،!!!!

    یہ تو اللٌہ تعالیٰ کا کرم ہے اور میں اسکا شکرگزار ہوں کہ وہ مجھے ہر مشکل گھڑی سے نکالتا رہا اور میری ذمہ داریوں کو عزت کے ساتھ نبھاتا ہوا جارہا ہے، بچوں کی یہ عمر بہت ہی نازک ہوتی ہے جہاں وہ اپنے مستقبل کو سنوارنے میں اپنا اہم کردار نبھانے کی فراق میں لگ جاتے ہیں، وہیں پر ان کے والدین کی نگاہیں اپنے خوابوں کی تعبیر کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنے میں محو ہوجاتی ہیں ،!!!!!

    بس دیکھیں زندگی ہمیں کتنا موقع دیتی ہے، اپنوں بچوں کی فلاح اور انکی ترقی پرواز کی اڑان کو دیکھنے کیلئے!!!!!!!

    آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے،!!!!!!

    کل ہی اپنے نواسے کی پیدائش کی خبر ملی ہے، اور یہاں کل شب معراج کی بابرکت رات بھی گزری ہے، میں بہت ہی زیادہ خوش ہوں،!!!! اتنی زیادہ خوشی میں نے اپنے اندر کبھی محسوس نہیں کی، نواسے کی نانی کے ساتھ اس ننھے منے کی خالائیں بھی اسی کے پاس پاکستان میں موجود ہیں،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!!
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    بہت بہت شکریہ، حسن جی،!!!!!

    ہمیشہ خوش رہیں، اور بس میرے لئے دعاء کرتے رہیں،!!!!!

    لکھنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں لیکن زندگی میں اس وقت اہم ذمہ داریوں کو نبھانے کیلئے اپنی توجہ کا مرکز زیادہ تر اپنے بچوں کی طرف کردیا ہے، جیسا کہ میں نے اوپر ہی خوشی جی کے پیغام کے جواب میں لکھا ہے،!!!

    بس اگر کبھی مجھے یہاں آنے میں تاخیر ہوجائے، تو کچھ خیال مت کیجئے گا،!!!!!

    بہت دعاؤں کے ساتھ،!!!!!

    خوش رہیں،!!!!!
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید انکل بہت شکریہ انشاءاللہ آپ ہمیشہ ہماری دعاؤں میں ہیں جزاک اللہ
     
  17. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    میرے پیارے عبدالرحمن سید صاحب ایک ہی شعر میں دو الفاظ اکٹھے لانا کلام کو ضعیف بناتا ہے
    نیز بند اور مند کا قافیہ ملانا شاز ہے اس پر نظر ثانی فرماہیں


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احقر العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ایک طرع مصرع لکھا ہے نئی لڑی کی صورت میں اس پر بھی لکھ کر عنایت کیجیے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احقر العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)


    بہت شکریہ رضا جی،!!!
    مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ آئے اور اصلاح کی، اس طرح ہی تو ہم کچھ سیکھ سکیں گے، ذرا ہماری نثر کی طرف بھی نظر ڈالئے جہاں آپکی تصیح اور مشوروں کی سخت ضرورت ہے،!!!!
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    نظروں سے گر جاتا ہوں جب تیرے شہر سے اگر جاتا ہوں
    بدنام کہیں تو نہ ہوجائے، اس لئے اپنوں سے ڈر جاتا ہوں

    کبھی کوئی روک لے مجھ کو، اس لئے وہاں سے گزرتا ہوں
    خوشبو آواز دیتی ہے مجھے جب اس راہ سے گزر جاتا ہوں

    اتنی الفت بھی دی ہمیں، دکھ بھی بہت سارا دے دیا
    خوشی کے آنسو کبھی غم، انہی اداؤں پر مر جاتا ہوں
    __________________
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    چند بے ترتیب سے اشعار ملاحظہ کیجئے،!!!

    آئینے میں خود کو جو دیکھا مچل سا گیا
    بہت خوبصورت ہوں سوچ کر بہل سا گیا

    ماں تو اکثر کہتی رہی سوہنا میرا لاڈلا ہے
    لوگوں کی زبان سے جب سنا دہل سا گیا

    کبھی تو وہ جان و دل سے رہا مجھ پر فدا
    بدلتی رخ ہوا کے ساتھ ہی وہ بدل سا گیا
     
  22. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    اس میں بےترتیبی کہاں تھی انکل جی !
    بہت خوبصورت انداز اور اتنا ہی پیارا لفظوں کا چناؤ ۔۔۔۔۔۔۔ اس عمدہ شئیرنگ کے لیے اپکا بےحد شکریہ :101:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید بھائی ۔ بہت اچھی شاعری ہے۔ آپ نے اپنے بےساختہ پن سے اپنے دلی جذبات کو الفاظ کی صورت دی ہے۔
    بہت خوب۔
     
  24. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    کبھی تو وہ جان و دل سے رہا مجھ پر فدا
    بدلتی رخ ہوا کے ساتھ ہی وہ بدل سا گیا

    واہ عبدالرحمن سید بھائی کیا بات ہے ۔
     
  25. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    ماشاءاللہ !
    بہت عمدہ شعر ہے عبدالرحمن صاحب!
    زندگی کے حقائق کی ترجمانی کرتا ہے۔
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    لگی دل کی آگ اپنے، اشکوں سے بجھاتا ہوں
    تیرے تیکھے ناز و نخرے، پلکوں سے اٹھاتا ہوں

    مہمان ہے تیرا ہر وہ زخم، لگا جو میرے دل میں
    سر تسلیم خم ہے اسے، آنکھوں میں بٹھاتا ہوں

    پیروں تلے تیرے دیکھو، زخم نہ کوئی لگ جائے
    گداز پھول باغوں سے تیری راہوں میں بچھاتا ہوں
     
  28. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    السلام علیکم محترم سید صاحب۔
    آپ نثر کے ساتھ ساتھ شاعری میں بھی مشق سخن فرماتے ہیں۔ بہت خوب ماشاءاللہ
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    بہت شکریہ برادر جی،!!!!
    بس تھوڑا بہت گزارا ہے، ویسے میں کوئی مستند ادیب اور شاعر تو نہیں ہوں، ویسے ہی بے پر کی اڑانے کی ناکام سی کوشش کرتا ہوں،!!!!

    یہ تو سب آپ سب کی محبت ہے جو میری حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں،!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

    سید جی بہت شکریہ

    اللہ تعالی آپ کا ہر فرض احسن طریق سے ادا ہو ، زندگی میں ہر شے ساتھ ساتھ چلتی ھے ، اپنے عزیزوں کے ساتھ ساتھ دوستوں کی قربت بھی انسان کو حوصلہ دلائے رکھتی ھے، اکیلا انسان تو کچھ بھی نہیں ہوتا
     

Share This Page