1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں معصوم ہوں

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by معصوم, May 29, 2010.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    پھر کیا ھے مبارز جھٹ اپنا بیان بدل لیں گے آخر وہ بھی پاکستانی ھیں
     
  2. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ہی ہی ہی۔۔ اچھا مبارز ایسے ہیں کیا ؟
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    شکر کریں وہ ایسے ھیں اگر وہ ویسے ہوتے تو ہم کیا کر لیتے ویسے بہتر ھے اب معصوم کا ت تعارف ہو جائے
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ہاہا۔۔بھائی کہا ں سے نکل آئیں گے ۔۔ایویں۔۔۔ہاں نہیں تو! :hasna:
     
  5. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    :yes: ہا ہا۔آپ نے ایسے کیوں کہا ؟ ۔۔ہاں جی!
     
  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    جیسا بھی ہوں آپ کے سامنے ہی ہوں دیکھ لیں۔۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    میں نے کیسا کہا ایس اویسا کچھ نہیں کہا کیوں ٹینشن لیتے ھیں خوامخواہ
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ایسے ویسے کیسے خوشی جی۔۔وضاحت المطلوب ریکوائیر ہے ، پلیز ڈیٹیل میں‌وضاحت بریفلی مختصر طور پر پیش کریں۔۔
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    توبہ ھے اتنے مختصر جملے کی وضاحت میں اتنا طویل مفصل اور محنت طلب بیان قلمند کروانا اس نا چیز کے بس سے باہر نظر آ رہا ھے ، کسی ایک مختصر سے جملے پہ خلاصی ہو سکتی ھے کیا
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ہوسکتی ہے۔۔فرمائیں۔
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    یہ معصوم کے تعارف کی لڑی ھے:hasna:
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    :happy: ۔۔۔ معصوم جی ہیں کدھر ۔۔۔
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    پہلے مجھ پہ الزام ھے کہ میں گپ شپ بہت کرتی ہوں اب آپ مجھ پہ پابندی بھی لگوائیں گے ، آپ خود ڈھونڈیں مصوم جی کو میں چلی یہاں سے:172:
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    آواز دوں کیا معصوم جی کو۔۔۔کہاں ہیں۔۔کہاں ہیں۔۔کہاں ہیں معصوم جی۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھر آئیں۔۔خوشی جی یاد کر رہی ہیں آپ کو۔۔۔:happy:
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں معصوم ہوں

    معصوم صاحب یا صاحبہ آکر اپنے خدو خال پر روشنی ڈالیں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ہارون بھائی صرف تعارف ۔ :135:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں معصوم ہوں

    اچھا غلطی ہوگئی ہے ؟
     
  18. باباتاجا
    Offline

    باباتاجا ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    کوئی ثبوت پیش کریں :143:
     
  19. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    آپ لوگوں کو ہم پر یقین نہیں ہے۔جو ثبوت مانگ رہے ہیں۔
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    آپ تعارف دیں ، ان کی باتوں پہ کان مت دھریں
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میں معصوم ہوں

    خاک ہوجائیں گے یقین آنے تک :neu:
    بحوالہ دستخط
     
  22. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    تعارف تو ہم دے چکے ہیں۔
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    اوکے پھر آج کے بعد ہم نہیں پوچھتے کچھ بھی آ‌پ سے آُپ معصوم ہی بنے رھیں
     
  24. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    اگر وہ واقع ہی معصوم ہیں تو ان کی جان چھوڑ دینی چاہیے:)
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    اس کا بات کا تو تب پتہ چلے گا جب مبارز جی آ‌ئیں گے
     
  26. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    مبازر جی کیا ان کے واقف ہیں
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    نادیہ کسی اور لڑی میں یہاں ہماری تمہاری شکایت لگ جانی ھے حسن تو چلا گیا کیا مجھے بھی بھجوانا ھےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  28. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    اور کس لڑی میں:soch:
     
  29. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    ہمارا تعارف تو پورا ہو ہی گیا ہے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: میں معصوم ہوں

    مجھے آپ کے تعارف میں آپ کے معصوم ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ملا
     

Share This Page