1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 مئی 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    میں کیا بولوں۔ میں تو آپ کے حکم پر یہاں آموجود ہوا تھا نا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اس پر مبارک باد نہیں ملے گی









    مگر میں ذاتی طور پر آپ کا مشکور ہوں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    میں تو سمجھا تھا آپ کا نام ۔ ہارون ۔ ہے۔
    ویسے یہاں مشکور نہیں ۔ مبارک ہی چاہیے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    مبارک ہو آپ نے دُکی لگا دی ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    شکریہ ۔ آوٹ آف فارم ہوگیا ہوں۔ فارم میں آتے آتے ذرا ٹائم لگے گا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    ریلیکس ہوجائیں میں آپ کی کوچنگ کرتا رہوں گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    کوچنگ کس زبان کا لفظ بولا ہے ؟ اگر "کوچ" انگریزی کا ہے تو پھر مبارک باد قبول کریں
    اور اگر اردو والا ہے تو پھر :176: :176: :176:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    مبارک باد کا شکریہ آپ کو چنگ چی دی جائے گی سات سواریوں سمیت :201::201::201::201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    7 سواریوں کی بجائے آپ ہی تشریف فرما ہوجائیں تو چنگ چی کی سواریاں پوری ہوجائیں گی۔ :91:
     
  10. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم بھائی نعیم رضا ۔
    40 ہزار اہم پیغامات مکمل کرکے ہماری اردو کا ساتھ نبھانے پر
    ہزاروں مبارک بادیں قبول ہوں۔
    اللہ پاک آپکو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  11. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم
    معیاری 40 ہزار پیغامات کی تکمیل پر
    ڈھیروں مبارک باد
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام بردار بھائی ۔ مبارکباد کا بہت شکریہ
    دعاؤں کے لیے بھی شکریہ اور جزاک اللہ خیرا ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام اقرا ناز بہن۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ شکریہ
     
  14. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    :a150::flor::flor::flor:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    کنور خالد بھائی ۔ خیر :a150: :flor: :flor: :flor: بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  16. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    بہت مبارک ہو جناب
    اللہ خوش رکھے۔ آمین
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    نعیم بھائی،!!!
    میری طرف سے بھی ایک بار مزید مبارکباد قبول کیجئے،!!!!
    :titli::titli::titli:
    :dilphool::dilphool:
    :dilphool:
     
  18. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم نعیم بھائی ۔ میری طرف سے بھی مبارک ہو ۔
    خدا تعالی آپ پر اپنی رحمتیں مزید فرمائے۔ آمین
     
  19. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    بہت مبارک ہو جناب
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم پاکیزہ بہنا۔
    مبارک باد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ
    اللہ تعالی آپکو بھی خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    سید بھائی ۔ آپ کی محبتیں‌تو یادگار ہیں۔ ہماری اردو کے توسط سے آپ جیسی عظیم اور شفیق ہستیوں سے ملاقات اور تعلق کا موقع مل گیا۔ الحمدللہ ۔
    اللہ پاک آپکو معہ اہل و عیال ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
    آپ دعاؤں میں‌ہمیشہ یاد رکھا کریں۔
    والسلام
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام بھائی ۔ مبارک باد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ
    اللہ تعالی آپکو ہر میدان میں کامیابی عطا کرے آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم منور چشتی بھائی
    مبارک باد کا شکریہ ۔ جزاک اللہ
    خصوصی دعاؤں کی التماس ہے۔
    والسلام
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    السلام علیکم ۔ آپ کو ترقی پر مبارک باد ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    نور بہن آپ کی نظر تو فیضان پر تھی :133:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اووو میں نے پہلے مبارک باد نہیں دی
    نعیم بھائ آپکو ترقی مبارک ہو
    [​IMG]
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    نور بہن ۔ ایک بار پھر آپکا شکریہ ۔ لگتا ہے آج کل مصروفیت خاصی بڑھ گئی ہے جسکا اثر یادداشت پر بھی پڑ رہا ہے۔ بہرحال مبارکباد کا شکریہ ۔ :flor:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    احمد کھوکھر بھائی ۔ آپکی مبارکباد اور محبت کا شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو اپنوں میں ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے آمین
     
  29. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    اسلام و علیکم
    نعیم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو واقعی یہ ایک سنگ میل ہے جو آپ نے محبتوں کے بل پر عبور کیا !
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: ایک اور مبارک باد نعیم صاحب کیلئے

    وعلیکم السلام کنور خالد بھائی ۔
    آپ کی محبت کا بہت شکریہ ۔
    بےحد و حساب شکر اس باری تعالی کا کہ جس نے آج کے مادیت زدہ دور میں اس فورم کے ذریعے بےلوث ان دیکھی محبتیں عطا کیں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اسلام، پاکستان اور انسانیت کے رشتے میں مضبوطی سے بندھے رہنے کی توفیق دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں