1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں معصوم ہوں

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by معصوم, May 29, 2010.

  1. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم ہم معصوم ہیں اور بس معصوم ہیں
     
  2. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    وہ تو معصوم ہیں، وہ اپنا کیا تعارف پیش کریں گے،؟؟؟؟؟
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ معصوم رکھے ہماری یہی دعا ھے
     
  6. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    عبدالرحمان سید صاحب اور خوشی صاحب آپ دونوں کا شکریہ دعا کرنے کا اور بتانے کا کہ ہم معصوم ہیں۔ہارون رشید صاحب ہمارا یہی تعارف ہے کہ ہم معصوم ہیں۔اور بس معصوم۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    ہمارے پاس پہلے ہی ایک عدد بھولا بھالا موجود ہے اسلئے پلیز تعارف کروادیں ورنہ الجھن رہے گی
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    ہارون بھائی ۔ برادرانہ و بزرگانہ تصدیق برائے بھولا بھالا کے لیے بہت شکریہ

    معصوم بہن۔ میری بھی درخواست ہے کہ تعارف کروا کے معاملہ کو واضح کردیں۔ شکریہ
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    مارے گئے می‫‫ں تو انہیں بھائی سمجھتا رہا ہوں
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    ایک تو آپ بہت جلد مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ میں بھی انکے اوتار کی آنکھ سے اندازہ لگایا تھا۔ ویسے اب تو معصوم بھائی یا بہن کو آکر معاملہ کلئر کردینا چاہیے
     
  11. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    کیسا معاملہ کس کا معاملہ ہمیں کسی بھی معاملے کا علم نہیں ہے۔ہمیں صرف اتنا ہی علم ہے۔ہم معصوم ہے:angle:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    اجی یہی معلوم کرنا تھا کہ آپ ہمرے معصوم بہن جی ہیں یامعصوم بھائی جی۔ :dilphool:
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    وعلیکم السلام ۔۔ آپ معصوم ہیں۔۔بہت خوب۔۔کیا آپ کو وہ سب کچھ معلوم ہے جو مجھے معلوم ہے۔۔اگر معلوم ہے تو پھر آپ معصوم ہیں اگر نہیں معلوم تو آپ کو انوسینٹ کہہ سکتے ہیں کوئی حرج نہیں۔۔
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    واہ مبارز جی بہت خوب ، آپ تو انسائیکلوپیڈیا ھیں چلتا پھرتا
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    نہیں خوشی جی ایسی بات نہیں‌میں صرف ایک انسان ہوں۔۔ ۔۔ دنیا بھر کی معلومات اور ان سب کے بارے میں علم تو آپ کے پاس ہے۔۔کتنی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ۔۔دل چاہتا ہےکہ آپ کی باتیں سنتا رہوں ۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    سوری آپ کو میرا انسائیکلو پیڈیا کہنا برا لگا تو
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    ارے خوشی جی کیا ہوگیا۔۔آپ کی بات کا بُرا کیوں مناؤنگا۔۔؟ آپ کی باتیں تو سُنہری ہوتی ہیں۔۔
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    یہ سنہری باتیں اگر گپ شپ میں کی جائے تو بہتر ہو گا ، معصوم کے تعارف کو معصوم ہی رہنے دیا جانا چاھیئے
     
  19. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    معصوم کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔اور آئی شیڈ بھی کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔۔ اور آنسوکے قطرے بھی اچھے لگ رہے ہیں ۔۔
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    معصوم کا تعارف ہو رہا ھے خدوخال پہ روشنی نہیں‌ڈالی جا رہی
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں معصوم ہوں

    کاشفی بھائی اگر معصوم جی خود تعارف نہیں کرواتے تو آپ ہی اپنے مخصوص معصومانہ انداز میں ان کا تعارف کروا دیں۔ :139:
     
  22. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    وہ تو کاشفی ہیں اور ہم معصوم۔اور بس معصوم۔
     
  23. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    خوشی جی میں خدوخال کہاں دیکھ رہا ہوں۔۔ آنکھیں دیکھ رہا تھا۔۔معصومیت سے سرشار ، شرارتی ، شرارت سے بھرپور، روتی ہوئی آنکھیں ۔ان آنکھوں میں بہت کچھ چھپا ہوا ہے۔۔بس دیکھنے والا ہونا چاہیئے۔۔۔ جو بس دیکھتا ہی رہے۔ :hpy:
     
  24. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    کن آنکھوں کی بات ہو رہی ہے۔؟
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں

    اُن پیاری پیاری آنکھوں کی بات ہورہی ہے جن آنکھوں کو میں دیکھ رہا ہوں۔۔۔ چُپ چُپ سی خاموش کچھ کہتی ہوئی آنکھیں۔۔۔
     
  26. معصوم
    Offline

    معصوم ممبر

    Joined:
    May 27, 2010
    Messages:
    59
    Likes Received:
    0
    جواب: میں معصوم ہوں

    کہاں ہیں وہ آنکھیں۔ہمیں بھی دکھائیں۔
     
  27. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    جواب: میں معصوم ہوں


    میری آنکھوں میں دیکھیں غور سے۔۔۔آپ کو وہ آنکھیں نظر آجائیں‌گی۔۔:hpy:
     
  28. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    جواب: میں معصوم ہوں

    بہت زبردست تعارف ہو رہا ہے معصوم جی کا :101:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں معصوم ہوں

    یہ ساری محنت مبارز کی ھے تعارف حاصل کرنے میں جو وہ صرف کر رھے ھیں
     
  30. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    جواب: میں معصوم ہوں

    اور اگر یہ معصوم بھائی نکل آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     

Share This Page