1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, May 29, 2006.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میرے خیال میں‌ فی الوقت شاید یہ ممکن نہ ہو کیونکہ فورم میں‌صرف ربط ہی لگائے جا سکتے ہیں فائلیں نہیں۔ البتہ کسی دوسرے سرور سے ربط لگا کر کسی حد تک ممکن ہے۔ اس سلسلے میں پنجابی چوپال میں کلام شاعر بہ زبان شاعر کی لڑی ملاحضہ کریں۔۔۔

    بہرحال اس سلسلے میں‌حتمی رائے تو منتظم اعلیٰ ہی دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔[/quote:3ejhpnqn]
    آپ کا مشورہ بہت اچھا ہے ایسا ممکن ہو تو ضرور عمل ہونا چاہئے۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    چند ایک گذارشات جو ایک اور لڑی میں بھی عرض کی ہیں۔ یہاں بھی ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ کہ کہیں بھی منتظمین کی نظر سے گذر جائے۔
    نمبر 1۔۔۔
    ہمیں اپنے صارفین سے رابطے میں رہنا چاہیے۔ مثلاً وہ صارفین جو میری دعوت پر ہماری اردو میں آئے یا ایسے صارفین جو کسی بھی طرح میرے رابطے میں ہیں اور غیر متحرک ہو چکے ہیں انہیں گاہے بگاہے ہماری اردو پر آنے کی ترغیب دیتے رہنا۔ یا اگر منتظمین براہِ راست یاددہانی نما رابطہ کر سکیں تو اور بھی اچھا ہے۔
    نمبر 2۔۔۔۔
    میں نے پہلے بھی یہ تجویز دی تھی کہ صارفین کی ترقی کے درجات (مبتدی، معاون، مشاق وغیرہ۔۔) میں پیغامات کی تعداد کے ساتھ ساتھ اسکے نئے متعارف کنندہ صارفین کو بھی معیار کا حصہ بنایا جائے۔ اس سے بھی پرانے صارفین کو نئے دوست متعارف کروانے کی تحریک ملے گی۔
    نمبر 3۔۔۔۔
    ایک اور ضروری گذارش یہ ہے کہ ماشاءاللہ جیسے حماد بھائی نے ایک لڑی میں ہماری اردو کے اغراض و مقاصد کی طرف توجہ دلائی ہے۔۔ مثلاً
    اقتباس:
    دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ کسی چوپال میں مذہبی، سیاسی یا لسانی بنیادوں پر تفرقہ پروری کو فروغ دیا جاتا ہے یا بھائی چارے کی فضا قائم کرتے ہوئے ہر ذہن کے لوگوں کو خوش آمدید کیا جاتا ہے۔ زندگی کے مثبت اور قابلِ اصلاح پہلوؤں کو زیرِبحث لاتے ہوئے معاشرے کے رجحانات کو مثبت رنگ دینے کی کوشش کی جاتی ہے یا تنقیدِ محض اور اپنے سوا ہر دوسرے گروہ کو ملک دشمن اور کافر و مشرک قرار دے کر نفرتوں کے بیج بوئے جاتے ہیں۔ یہ اور اسی طرح کی دوسری خصوصیات کسی چوپال کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔

    اس وضاحت کے بعد خود کو جھوٹی تسلیاں دینے والی بات ان شاء اللہ اب نہیں رہے گی۔ ہاں البتہ اب ہمیں یہ سوچنا ہو گا کہ غیرمتحرک صارفین کو کیسے متحرک کیا جائے اور صارفین میں مزید اضافہ کیسے کیا جائے۔ انقلاب آفریں مثبت موضوعات پر بحث و مباحثہ کے لئے لوگوں کو کیسے آمادہ کیا جائے اور معاشرے کے مختلف گروہوں میں حائل نفرتوں کی خلیج کو کیسے پاٹا جائے۔

    اسی طرح کا ایک مختصر تعارفی مضمون بنا کر اگر ہماری اردو کے سرورق پر لگا دیا جائے جس سے ہماری اردو کے اغراض و مقاصد واضح ہو سکیں تو اسکا فائدہ یہ ہو گا کہ ہماری اردو کا وزٹ کرنے والا پہلی نظر میں ہی اسکے اغراض و مقاصد سے آگاہ ہو جائے گا اور مثبت ذہن والا آدمی اسکے اندر جھانک کر ضرور دیکھے گا۔
    تعارف نہ ہونے کے باعث عین ممکن ہے کوئی اسے دیگر بے مقصد اور بے ہودہ چوپالوں کی طرح سمجھ کر اس کو دیکھنے کی ضرورت ہی نہ محسوس کرے۔

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمارے نیک مقاصد میں کامیابی عطافرمائے۔ آمین۔
     
  3. عاطف حسین
    Offline

    عاطف حسین ممبر

    میں‌آپ کی توجہ اس طرف دلانا چاہتا ہوں کہ

    کافی لڑیوں میں یہ دکھائی دیتا ہے کہ لوگ لڑی کے موضوع سے ہٹ کر اس کو اور طرف لے جا رہے ہوتے ہیں۔

    اسکا سدباب کیا جائے۔
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    ہارون بھائی ۔ اس لڑی میں‌بھی منتظمین بقول آپکے کافی متحرک ہوگئے ہیں۔ یہاں بھی مبارکباد دیجئے ۔ :139:
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اور کوئی مشورے بھی دیں :computer:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    تھوڑا سا لیٹ‌ہونے پر معذرت خواہ ہوں [​IMG]
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اور مشورہ :a191:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    میں تو پورے سال سال لیٹ ہو گئی پھر ہارون بھائی

    ایک بات بتائیں یہ پچھلے 4 سال سے کیا 36 کے ھیں یا اس سال 36 کے ہوئے ھیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    مرد کی ایک ہی زبان ہوتی ہے
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    یہ مشورہ ہے یا ---------------------
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اس کے باوجود شوق 4 بیویوں کا ہی ہوتا ھے:serious:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    شوق تو زیادہ کا ہوتا ہے اکتفا چار پر ہی کرنا پڑتا ہے
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    واہ رے ایک زبان والے معصوم مرد
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    یہ ہماری اردو کی ترقی کیلئے ہے صرف ایویں غصہ نہ کیا کریں
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    4 شادیاں کرنے سے ہماری اردو کی ترقی ہو گی :131:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    جتنے بچے ہونگے ہماری اردو کے میمبر ہونگے
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    ماشاءاللہ

    آپ کوئی کم ھیں زرداری سے:a12:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    میری بیوی ابھی مقتول نہیں‌ہوئی :135:
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    پھر ٹی وی پر کیوں لوگ کہتے ہیں بچے 2 ہی اچھے :139: :143:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اس بات پہ سوائے اس کے کچھ نہیں کر سکتی:takar::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اور میں دے دوں کوئی چیز جس سے آپ کا غصہ مَٹھا ہو جائے :dilphool:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    آپ بھی اپنا سر آگے کر دیں مدت ہو گئی ھے آپ کو بھی دن میں تارے دیکھے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    آپ کو تو روز ہی نظر آتے ہوں گے :133:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    نہیں منا ہمیں تو یہاں رات کو بھی تارے نظر نہیں‌آتے اتنے ڈھیٹ ہو چکے ھیں ہم تو
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    عینک اُتار کر دیکھیں گی تو نظر نہیں آئیں گے :91:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    عینک اتاروں پھر تو اندھیرا ہو جائے گا
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    اچھا یہاں‌گپ شپ نہ کریں ایویں کوئی آ کر ٹانگ نہ آڑا لے :serious:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    جلدی یاد آ گیا
    :serious:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    یہ دھاندھلی ہے :a155::133::133::133::133::133::133:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: مزید بہتری کے لئے مزید مشوروں سے نوازیئے۔

    یہ مشورہ ہے یا دشمنی
     
Share This Page