1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by حسن رضا, Apr 30, 2009.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  2. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب:a180:
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    کیا بہت خوب :soch: اقتباس کر لیا کریں

    پسندیدگی کا شکریہ :suno:
     
  4. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب ۔
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن جی کیا بات ہے آپکی، بہت ہی خوبصورت،!!!
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    منور بھائی پسندیدگی کا شکریہ :dilphool:

    اقتباس کر لیا کریں :139:
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    سید انکل آپ کی زرہ نوازی ہے جو شاعری پسند کرتے ہیں :hands:

    اقتباس کر لیا کریں جو شعر اچھے لگیں شکریہ :flor:
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    وہ اپنی ساری نفرتیں مجھ پر لٹاتا رہا
    میرا دل جس کو صدا محبتیں سکھاتا رہا

    اُس کی عادت کا ذرا یہ پہلو تو دیکھو
    مجھ سے کیئے وعدے وہ کسی اور سے نبھاتا رہا

    کچھ خبر نہیں وہ شخص کیا چاہتا تھا
    کہ تعلق توڑ کر بھی مجھے آزماتا رہا

    ٹوٹے ہوئے تعلق میں بھی اتنی مضبوطی ہے علی
    میں جتنا اُسے بھولتا رہا وہ اُتنا ہی یاد آتا رہا
     
  9. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بے بی جی پسندیدگی کا شکریہ
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    ہر وقت تو یاد آیا نہ کر
    اس طرح تو ہم کو ستایا نہ کر

    ہو سکتا ہے کبھی پورے نہ اُتریں
    اس قدر تو ہمیں آزمایا نہ کر

    اِک رقابت کا احساس ہوتا ہے
    اپنے سوا کسی سے ملایا نہ کر

    دنیا والے غلط مطلب لیتے ہیں
    یوں بے سبب مسکرایا نہ کر

    تو ہمیں پشیماں اچھا نہیں لگتا
    زخم دے کے پچھتایا نہ کر

    ہمیں خبر ہے تیرے من کی
    تو ہمیں بِے پرکی سنایا نہ کر
     
  12. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    واہ دوست بہت ہی خوب۔۔
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    شکریہ پسندیدگی کا :happy:
     
  14. بے بی
    Offline

    بے بی ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن رضا آپکی شاعری اور اس عمر میں،!!!! واقعی بہت ہی خوبصورت ہے،!!!!
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    سید انکل آپ کی ذرہ نوازی ہے ناچیز کی ارسال کی ہوئی شاعری پڑھتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں :222:

    میں آپ کو بے حد مشکور ہیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں :flor:

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
     
  18. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن جی اچھی شاعری پوسٹ کی ہے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    کچھ دنوں کی دوری عذاب ہی تو ہے
    اور اب دوبارہ ملنا بھی خواب ہی تو ہے

    یہ جدایہ یہ فاصلہ ساتھ قسمت بے وفا
    زندگی کو یوں گذرتے رہنا عذاب ہی تو ہے

    لوگ نا سمجھ ہیں پینے کی وجہ پوچھتے ہین
    کہ ٹوٹے دلوں کا آخری سہارا شراب ہی تو ہے

    حال کہیں کیوں جب کوئی سننا نہیں چاہتا
    کہ اس دل پر لکھی تحریر نایاب ہی تو ہے​
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    دل پر لکھنے سے تحریر کچھ الجھ سی گئی
    دل ہی تو ہے کب تک انتظار کرتے بند ہونے کا
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    مجھے جینے کی اُمید دوبارہ دے دو
    میری ڈوبتی کشتی کو کنارہ دے دو

    میں درد کے ساحل پہ تنہا کھڑا ہوں
    پھر آکر اپنی بانہوں کا سہارا دے دو

    تیرا دامن تو بھرا ہے ستاروں سے
    مجھے صدقے میں اِک ستارہ دے دو

    میرے آنگن میں آج اندھیرا ہے بہت
    میری دہلیز کو پھر اپنا نظارا دے دو

    چند لمحے تجھے دیکھنے کی حسرت ہے بس
    میں نے کب کہا وقت اپنا سارا دے دو​
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    جب تک یہ سلسلہ رہے شام و پگار کا
    ڈوبے نہ آفتاب تیرے عز و جاہ کا

    آتا نہیں پسند اُسے خلد کا سماں
    خاکہ ہے جس نظر میں تری گردِ راہ کا

    قلب و نظر کے فیصلے دو ٹوک ہو گئے
    کیا پوچھنا ہے آپ کی پہلی نگاہ کا

    مجھ ذرہ حقیر کو بخشا یہ مرتبہ
    فیضان دیکھئے مِرے عاجز پناہ کا

    قلبِ حزیں کی اور ہو کیا قدر و منزلت
    یہ بھی ہوا شکار تری دامگاہ کا

    یا رب نصیر کی ہے تہِ دل سے یہ دُعا
    اقبال اوج پر ہو مِرے کج کُلاہ کا
     
  24. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    اچھا انتخاب ہے واہ:a180::a191:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    نادیہ جی پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  26. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بھت اچھا یار
     
  27. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    لیکن حسن بھائی یہ تو بتاؤ کہ لکھا کیا ھے
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ :a191:

    جس پر آپ نے کہا ہے بہت اچھا یار :bigblink:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن رضا بھائی ۔ آپ کی پسند کا یہ کلام آپکے بقیہ سارے کلاموں پر بھاری ہے
    بہت سی داد قبول کریں۔
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ :222:

    واقع ہی نصیرالدین شاہ صاحب کی شاعری بہت خوب ہے میں اُن کی شاعری ہی ڈھونڈتا پھرتا ہے :dilphool:
     

Share This Page