1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عبدالرحمن سید, Dec 23, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    جی بہتر :titli:
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میرا اب میری "یادوں کی پٹاری" کے بغیر دل نہیں لگ رہا ہے اب ہر کوئی پوچھ رہا ھے، خاص کر نئے پڑھنے والے، میں اب کیا کروں ، کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کس سے شکایت کروں،؟؟؟؟؟
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    آپ نے دریاب بھائی کو ذپ کیا تھا ؟
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    جی حسن جی،!!! بالکل کیا تھا، شاید وہ مجھ سے ناراض نظر آتے ہیں،!!!
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    سید جی امید ھے آُپ کی پٹاری کھل جائے گی ، کہا تو ہم نے بھی ھے دیکھیں اب
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    بلکل خوشی بہن کا آرڈر چل جائے گا
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    خوشی جی کا آرڈر چلے یا نہ چلے لیکن جب تک ہمارا آرڈر اوپر سے ضرور آجائے گا،!!!!
     
  8. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    یادوں کی پٹاری کھلے یا نہ کھلے، لیکن جب تک ہم ضرور کھل کر بکھر جائیں گے،!!!!
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    سید جی اللہ آپ کو سلامت رکھے اب ایسی بھی کیا ناامیدی ، کھل جا سم سم ہونے کو ھے
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    دھیان سے پٹاری کھولنا کہیں منا ڈر نہ جائے :208:
     
  11. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم

    کوئی ساتھی چیک کرے
    کیا پوری طرح ڈیٹا واپس آگیا ہے اس لڑی میں یا نہیں‌'
    http://oururdu.com/old-forums/viewtopic.php?f=25&t=1349

    والسلام
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    شکریہ اندلسی جی

    میرے خیال میں کوئی 97 کے قریب صفحات تو نظر‌آ‌رھے ھیں ، اس میں کوئی مس ھے تو کہہ نہیں سکتے کچھ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میں دیکھتا ہوں ۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    97 پیج پورے ہیں‌
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میں نے کیا کہا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    اسلام علیکم

    بہت بہت شکریہ دریاب اندلسی جی
    میں آج بہت ہی زیادہ خوش ہوں ایسا لگتا ہے کہ مجھے کوئی میرا گمشدہ قیمتی خزانہ مل گیا ہے،!!!!!
    میرے دل سے آپ سب کے لئے دعائیں نکل رہی ہیں،!!!!!
    خوش رہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    میں نے ایک ایک پیج چیک کیاہے :207:
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    ھارون بھائی آپ کیلئے تو خاص خاص دل سے شکریہ،!!!!
    اب ایک اور مہربانی بھی کردیں کہ میری دونوں سابقہ اور نئے ورژن کو کہیں پر چسپاں بھی کرادیجئے، تاکہ ڈھونڈنے میں کوئی مشکل نہ ہو،!!!!
    خوش رہیں،!!!
     
  19. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    خوشی جی واقعی آپ کی بات میں دم ہے،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!!
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    شکریہ سید جی

    دعاؤں میں پلیزززززززززززززز یاد رکھیں کریں
     
  21. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "یادوں کی پٹاری" کا سابقہ ورژن نہیں کھل رھا،!!!

    السلام علیکم

    بہت اچھے،
    سب کو مبارک ہو !‌اور اب یہ لڑی مقفل کی جا رہی ہے

    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page