1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دکھ بھری اطلاع

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by کاکا سپاہی, Feb 21, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آزر بھائی نیک تمناؤں اور دعاوں کاشکریہ

    اللہ کریم آپ کو اجر عطا فرمائیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    شکریہ محترم

    ہمیشہ کیلئے دعاؤں‌کا طالب ہوں‌
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    وسیم بھائی انتہائی پیاری دعا دینے کا شکریہ اللہ کریم آ پ کی زبان مبارک فرمائیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    نادر بھائی دعاؤں کا شکریہ اللہ کریم آپ کو بھی لمبی نیکیوں والی زندگی عطا فرمائیں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    اگر کسی بھائی یا بہن کا پیغام نظروں سے نہ گذرا ہو اور سہواّ غلطی ہو تو معافی چاہتا ہوں

    اور دل کو بہت اطمینان ہوا کہ میرے بھائی بہن میرا خیال رکھتے ہیں آپ سب کا اپنا
    ھارون رشید
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    ہارون بھائی شکریہ کی بات کرتے نہ مجھے شرمندہ کریں نہ غیر بنائیں کیونکہ شکریہ غیروں کا کیا جاتا ھے اپنے تو جو بھی کرتے ھیں اپنا فرض اپنا حق سمجھے کے اور اپنے رشتے اور خلوص و محبت کی وجہ سے کرتے ھیں ، مجھے تو اس بات کا دکھ ھے کہ میں اس گھڑی میں آپ سب کے پاس نہیں تھی
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس اور ہارون بھائی و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔میں معزرت خواں ہوں‌ھارون بھائی کہ فورم سے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے اپنا پیغام دیر سے لکھ رہا ہوں۔
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آمین ثم آمین
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    کتنا خوش قسمت ہوں میں جو مجھے اتنے پیارے بہن بھائی ملے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    پیارے بھائی معذرت کی ضرورت نہیں بس اب آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  11. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس اور ہارون بھائی و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    پیارے بھائی دعاؤں کیلئے شکریہ
     
  13. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    ہروقت دل وجان سے دعاگو رہتاہوں اور احباب سے بھی دعاکراتارہتاہوں اور کرتارہوں گا
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    میں آپ کی محبت اور چاہت کا مشکور ہوں
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    جزاک اللہ۔ھارون بھائی
     
  16. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ان کی غلطیوں کوتاہیوں کا معاف فرمائے قبر و حشر کا معاملہ آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین

    ہارون بھائی ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    عثمان بھائی پر خلوص دعاؤں کیلئے میں دلی طور پر آپ کا مشکور ہوں
     
  18. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ان کی غلطیوں کوتاہیوں کا معاف فرمائے قبر و حشر کا معاملہ آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین

    ہارون بھائی ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    آریان بھائی
    آپ کے خلوص کا شکر گذار ہوں ہمیشہ کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے
     
  20. آریان انیس
    Offline

    آریان انیس ممبر

    Joined:
    Feb 25, 2010
    Messages:
    179
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    ہارون بھائی ویسے بھی اب لوگ کم ہی ایسے دوسرے کے بارے میں‌جانتے ہیں چلو یہاں‌پر ہم اگر ایک دوسرے کا خیال رکھ لیتے ہیں‌تو یہ کونسی بہت بڑی بات ہے یہ ہم لوگ کا فرض بھی ہے اور ہمارا پیار بھی ایک دوسرے کے لئے۔۔۔۔۔

    آپکا بھائی


    محمد انیس
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دکھ بھری اطلاع

    شکریہ بھائی آپ کے خیالات جان کر بہت اچھا لگا
     

Share This Page