1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

Discussion in 'عظیم بندگانِ الہی' started by محمد نواز شریف, May 14, 2009.

  1. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاو
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں‌ڈرتے
    لیکن اپنی نگاہ نیچی رکھو تاکہ پتا چلے کہ تم کسی نیک گھرانے سے تعلق رکھتے ہو
     
  4. حسین
    Offline

    حسین ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال


    ایک دفعہ سیدنا علی (رضی اللہ عنہ) بیمار ہو گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے لیے دعا فرمائی :
    اے اللہ ، اسے عافیت یا شفاء عطا فرما ( اللَّهُمَّ عَافِهِ أَوِ اشْفِهِ ) ۔
    سیدنا علی (رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ ، مَیں اس کے بعد کبھی بیمار نہیں ہوا ۔

    ترمذی
    كتاب الدعوات عن رسول اللہ (ص)
    باب : في دعاء المريض
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    معافی مانگنا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا صیح ہے
    بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو رشتوں کیا اہمیت آپکی انا سے بڑھ کر ہے
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ ،
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللٌہ خیر
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔ حسن بھائی اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے۔
     
  9. عارف عارف
    Offline

    عارف عارف ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    بہت ہی گہرائی ہے ان الفاظ میں
    بہت بہت شکریہ
    اللہ آپ کو کامیابی دے آمین
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    آمین ثم آمین

    جزاک اللہ خیر
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اگر دکھوں کا دریا عبور کرنا ہے تو
    تو آنسؤں کو جذب کرنے کا طریقہ سیکھو
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جاہلوں کی بات پر تحمل کرنا عقل کو زکوۃ دینا ھے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جب میں چاہتا ہوں اللہ سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں جب میں چاہتا ہوں اللہ مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں
     
  15. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ماشاء اللہ حسن بھائ
    مولا سلامت رکھیے!
     
  16. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مولائے متقیان نے فرمایا:
    اگر کوئ یہ سمجھتا ھے
    کہ
    میں بھت کچھ جانتا ھوں
    تو
    یھی بات اسکی جھالت کی سب سے بڑی دلیل ھے۔
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    دن کو رزق تلاش کرو
    اور رات کو اس کی تلاش کرو جو رزق دیتا ہے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  20. فرح ناز
    Offline

    فرح ناز ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر،،،،،،
     
  21. فرح ناز
    Offline

    فرح ناز ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اے انسان اگر تمہیں یہ معلوم ہو جائے کہ سجدے کے دوران کتنی رحمتیں نازل ہوتی ہیں تو تُو کبھی سجدے سے سر نہ اُٹھائے،،،،،
     
  22. فرح ناز
    Offline

    فرح ناز ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تیرا نفس بہت قیمتی ہے۔اسے جنت سے کم کسی قیمت پہ مت بیچ،،،،
     
  23. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    سبحان اللہ۔ بہت خوب۔اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے۔
     
  24. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    سبحان اللہ
     
  25. فرح ناز
    Offline

    فرح ناز ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    آپ کا شکریہ،،،،
     
  26. فرح ناز
    Offline

    فرح ناز ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام اس طرح بنا لو کہ مر جاؤ تو تمھارے لئے روئیں،اور زندہ ہو تو تم سے ملنا پسند کریں،
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اپنے دلوں سے دوستی کا حال پوچھو کیونکہ یہ ایسے گواہ ھیں جو کسی سے رشوت نہیں لیتے،
     
  28. زین عباس
    Offline

    زین عباس ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
    فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سوار ی کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے. (لبون دودھ دینے والی اونٹنی کو اورابن اللبون اس کے دو سالہ بچے کو کہتے ہیں اور وہ اس عمر میں نہ سوار ی کے قابل ہوتا ہے ,اور نہ اس کے تھن ہی ہوتے ہیں کہ ان سے دودھ دوہا جاسکے .اسے ابن اللبون اس لیے کہاجاتا ہے کہ اس دو سال کے عرصہ میں اس کی ماں عموماًدوسرا بچہ دے کر دودھ دینے لگتی ہے .)
     
  29. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ماشاء اللہ۔بارک اللہ۔جزاک اللہ
     
  30. زین عباس
    Offline

    زین عباس ممبر

    جواب: حضرت علیٌ رضی اللہ عنہ کے اقوال


    مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد ہے :
    یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے۔
    از نہج البلاغہ
     

Share This Page