1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    آذر بھئیا ابھی نہیں یہ تو ان کے بچپن کی بات ہے :139:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    اگر مکھی نے آپ سے جا کے شکایت کی ہے تو واقعی آپکا غصہ مجھ بھولے بھالے پر بجا ہے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    نہیں آذر بھائی ۔ اب تو مکھی نظر ہی کم کم آتی ہے۔ :bigblink:
     
  4. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    تو اب آپ بھولے بھا لے نہیں‌رہے کیا ؟‌ مکھی ڈر جاتی ہو گی آخر پرانی دشمنی جو ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    مکھی اپنا اتنا زیادہ تذکرہ سن کر کہیں اپنا تعارف کروانے ہی نہ پہنچ جائے !!:bigblink:
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    جو جی ہن مکھی کے تعارف کی لڑی بھی بنانی پڑے گی

    ویسے نعیم بھائی آپ نے مکھی --------- کا نام رکھا ہے نا ؟
     
  7. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم مکھی کہاں سے آگیا ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    حسن بھائی ۔ آپ بہت ہشیار ہوگئے ہیں۔ :a150:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    باجی سعدیہ مکھی کی بات ہورہی تھی جو نعیم بھولے بھالے کی چائے پی جاتی تھی ۔ :bigblink:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    مکھی بہت تیز تھی پہلے نعیم بھائی کی چائے پر قبضہ کرتی تھی اور اب شاید نعیم بھائی پہ قابض ہے :84:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ آپ کیوں مکھیوں کو نئی نئی راھیں سمجھا ہے ہیں ؟
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    کیا واقع ہی ایسا ہے :serious: :176:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    واقع ایسا نہیں۔
    واقعی ایسا ہوسکتا ہے۔ آپ جلدی سے شادی کرلیں ۔ اس سے پہلے کہ آپ بالکل ہی سیانے ہوجائیں۔ :warzish:
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    شادی اینی چھیتی کیوں :baby:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    چھوٹے بھائی ۔ شادی جتنے بھولپنے میں‌ہوجائے اتنا ہی اچھا ہوتا ہے۔ بالخصوص آپکی جنریشن کے لیے تو بہت بہت بہت ہی اچھا ہے۔ :hpy:
    اگر میرا یقین نہیں تو اپنے انکل ہارون سے پوچھ لیں۔
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    انکل ہارون کیا شادیاں کروتے ہیں :nose:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    اگر کرواتے بھی ہوں‌۔ تومیرے تعارف کی لڑی میں مت کروائیے گا۔

    ویسے کسی زمانے میں سنا ہے ہارون بھائی اور کاشفی بھائی کے پاس ڈھول باجے ہوا کرتے تھے۔ :237:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    ہوا کرتے تھے کیا مطلب

    ابھی کل ہی تو آپ ہمارے ساتھ دیہاڑی لگا کر آئے ہو :119:
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی کیسے بال کرواتے ہے چھکا کھا لیا ہے :212:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    کیا یہ بھی میرے تعارف کا حصہ ہے ؟ :bigblink:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    کھیل میں یہ سب چلتا رہتا ہے۔ پریشان نہ ہوں۔ تعارف جاری رکھیں۔ :bigblink:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    تعارف میں سب کچھ بتانا پڑتا ہے
    ابھی تو میں نے ایک بات بتائی ہی نہیں
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    وہ کون سی "ایک" بات ہے جو میرے تعارف میں آپ کو بتانا ضروری لگی ؟:soch:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    دیکھ لیں آپ ایویں نراج ہوجائیں گے
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    پہلے کونسا خوشی سے لڈیاں ڈال رہا ہوں۔
    ہارون بھائی ۔ آپ کہیں جو کہنا ہے۔ :)
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    چلیں مجھے بھی کوئی اچھا سا بال کروائین تاکہ میں بھی آپ کو چھکا لگاؤں :baby:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    دیکھ لیں میں نے بتا دینا ہے :237:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: نعیم کا تعارف

    تعارف کی ساری لڑی میں درجنوں‌بال ہیں کہیں سے بھی اقتباس کرکے شروع ہوجائیں۔ :computer:
     
  29. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    جواب: نعیم کا تعارف

    ابھی کتنا انتظار کروانا ہے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ پرانے بالوں پر کیوں چھکے کھانا چاہتے ہیں :91:
     

Share This Page