1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوزر نیم تبدیل کی جائے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by راقم, Feb 9, 2010.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    یوزر نیم تبدیل کیا جائے

    السلام علیکم۔
    میں اپنا یوزر نیم " عبدالعزیز خان" سے تبدیل کر کے "راقم" رکھنا چاہتا ہوں۔
    براہ کرم تبدیل فرمایا جائے۔
    والسلام
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    دریاب اندلسی جی آ کے آپ کا یہ مسلہ حل کر دیں گے آپ دعا کریں وہ جلدی‌آئیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    دریاب بھائی کو اطلاع کرتے ہیں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا انشاء اللہ
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    دریاب بھائی کہاں رہ گئے ہیں‌ ہارون بھائی اونچی ساری آواز لگائیں دریاب بھائی اپڑ آئیں گے
     
  5. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    جی! آپ کا بہت شکریہ۔کم از کم امید تو دلا دی۔ اب مجبوری ہے انتظار تو کرنا ہی پڑے گا۔ لیکن کہا جاتا ہے کے "انتظار کی گھڑیاں لمبی ہوتی ہیں۔" دراصل "راقم" میرا تخلص ہے۔ اسی لیے میں تبدیلی چاہتا ہوں۔
    اللہ کرے دریاب بھائی جلد لوٹ آئیں۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    انشاءاللہ دریاب بھائی آجائیں گے میں ان کو ذپ کرتا ہوں :a191:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    اب تک تو ان کا نام تبدیل ہو جانا چاھیئے اتنا وقت تو نادرہ بھی اب نہیں لگاتی
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    آپ کر دیں نا پھر :139:
     
  9. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یوزر نیم تبدیل کی جائے

    السلام علیکم

    آپ کے نام کی تبدیلی عمل میں آچکی ہے !
    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page