1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اور آپ نے بھی تو اپنے پیار سے آگے کتنوں‌کو پھائے لگا لیا ہے نا :a172:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میری طرف سے تو کب کا مُک چکا ہے۔ آپ ہی کوئی مُک مُکا نہیں کررہے۔ :bigblink:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    مُک مُکا کر لو افسرو ! :237:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    جمیل بھائی ۔ آپ ڈاکٹر ہی اچھے لگتے ہیں ۔ لوہار نہیں :201:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ دیکھ لیں آپکے بھولے بھالے بھائی پر ہر کوئی جلا بُھنا بیٹھا ہے۔ :212:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی حوصلہ کریں آجکل مریض کم ہوتے ہیں ناں اسلئے :suno:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    شکریہ ہارون بھائی ۔ آپ نے حوصلہ بڑھایا تو کچھ ہمت بندھ گئی ہے۔
    ویسا میرا تعارف آپکو مکمل مل گیا یا نہیں ؟
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ابھی آپ کی بہت سی رمزیں باقی ہیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ رمزیں ہوتی ہیں کھوچل لوگوں کی۔
    میں تو بھولا بھالا ہوں ۔ آپ تو جانتے ہیں نا۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اسی لئے تو کہتا ہوں کہ آپ ابھی تعارف کے بہت سے حصے آپ اپنے بھولپن کی وجہ سے بھول رہے ہیں
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اگر نعیم بھائی بھولے ہیں تو میں بھی کم نہیں :suno:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    تو کیا اسی لیے آپ نے میرے تعارف والا "گڑا مردہ " پھر سے اکھاڑا ہے؟ :135:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ کسی سے بھی کم نہیں یا کسی کم کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟:baby:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    با جا سمجھے :237:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی آپ کے بھولے پن کے حساب سے تو ایک فیڈر والی سمائلی بنوانی پڑے گی :91:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میں بھولا بھالا ہوں۔ مگر "بچہ"نہیں ہوں۔ اس اعزاز کے حقدار ۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔:hasna:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ باجا سمجھ کونسی سمجھ ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    جو بھابھی آپکے سر مبارک کو بجا کر:hathora: سمجھائیں گی :119:
     
  19. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی تعارف تو کافی ہو چکا اب اپنے بھولپن کا کوئی واقعہ سنائیں
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی بتائیں کچھ :serious:
     
  21. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی بہت بھولے چالاک ہیں اتنی جلدی نہیں بتائیں گے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    محمود بھائی جانے دیں بھول چوک ہوہی جاتی ہے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی پردے چُکے جا رہے ہیں جلدی تشریف لائیں :139:
     
  24. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اعلان کروا دیا جائے ؟



    تلاش گمشدہ : تعارفی لڑی میں واپس آ جائیں کچھ نہیں کہا جائے گا
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میری امی بتاتی ہیں کہ مجھے (نعیم بھولے بھالےکو) بچپن میں چائے پینے کا بہت شوق تھا جبکہ ابو جی کی طرف سے چائے کی بجائے لسی اور دودھ پینے کی ہدایت تھی ۔ کئی دفعہ ایسا ہوا کہ امی یا کسی کے لیے چائے کا کپ آیا تو میں نے ضد شروع کر دی کہ یہ کپ یا پیالی میری ہے۔
    امی مجھے کہتی ۔ نعیم ذرا کچن سے چینی یا چمچ وغیرہ لے آؤ۔
    بھولا بھالا نعیم کچن میں جاتا۔ جب واپس آتا تو چائے کی پیالی خالی ہوچکی ہوتی۔ میرے دریافت کرنے پر بتایا جاتا۔
    نعیم ۔ تمھاری پیالی والی چائے تو ایک مکھی پی گئی ۔ تم بہت لیٹ آئے۔
    نعیم مکھی کو کوسنا شروع کردیتا "مکھی بہت لامجادی (حرامزادی) ہے۔ میلی (میری) شالی (ساری) چائے پی گئی۔ :rona:

    اب بتائیے ۔ میں‌بھولا بھالا نہیں‌تو اور کیا ہوں ؟ :nose:
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ اعلان کے پیسے مجھے دے دیں۔ میں خود ہی اعلان کر دیتا ہوں۔ [​IMG]
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ بھی کوئی "سلیمی چوک" ٹائپ کی جگہ ہے ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ایک تو مکھی نے آپ کی مشکل آسان کی اور آپ اسے برا بھلا کہہ رہے ہیں :152:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی غصہ نا کریں :207:
     
  30. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: نعیم کا تعارف

    ۔۔
    یہ تو واقعی بھولپن ہے ابھی بھی چائے مکھی پی جاتی ہو گی
     

Share This Page