1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالجبار, Nov 15, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سید بھائی ۔ مجھ بھولے بھالے کے تعارف میں آپ نے کیا اکھاڑ پچھاڑ شروع کردی ؟ :confused:
     
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ مشیر بن گئے ہیں مگر آپکا تعارف مکمل نہیں ہوا نعیم بھائی ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    تعارف بھی مشاورت سے ہی مکمل ہوگا جی
     
  4. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ بھی مشاورت سے ناظم بنے ہیں یا پھر سفارشات سے ؟
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    :143: :soch: :143: :soch: :143: :soch:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سفارش سے
    ایک ہیں درد دل رکھنے والے بھائی سائیں عبدالجبار انہوں نے ہی سفارش کی تھی مجھے پھنسا کے خود چلتے بنے :121:
     
  7. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اب ایویں سیاسی بیان نہ دیا کریں ھارون بھائی ۔ بڑا آپ سٹی ناظم بن گئے ہیں
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    جمیل بھائی ۔ آپ تو جانتے ہیں کہ انسان ہمیشہ ارتقائی مراحل میں رہتا ہے۔ مکمل تو کبھی کچھ نہیں ہوتا۔ ویسے مجھ سے جو کچھ پوچھا گیا یا پوچھا جاتا ہے میں کوشش کرتا ہوں کہ جواب دے دوں۔
    مشیر ی تو کبھی میرے دھیان میں ہی نہیں آئی۔ اصل چیز تو سب دوستوں کا خلوص ہے۔ :hands:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی ۔ پھر میرا مشورہ ہے کہ آپ ہی میرا تعارف کروا دیں۔ :113:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    سائیوں کے کم ایسے ہی ہوتے ہیں جبھی تو وہ سائیں کہلاتے ہیں۔ :hasna:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اللہ نہ کرے ہارون بھائی سٹی ناظم ہوں۔ سٹی ناظم تو آجکل الو کا پٹھا کے خطابات اور سب پر لعنت ملامت کرتے پھرتے ہیں۔
     
  12. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اسلام و علیکم نعیم بھائی
    میرا موشن ٹوٹ گیا ہے دوبارہ چالو کرنے کی کوشش میں ہوں۔

    اس جنم میں تو آپ میرے بھائی ہیں ۔ دوسرا جہاں ہو گا وہاں کس کو ہوش ہو گی ؟
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    تعارف کتنی دیر چلتا رہے گا :119:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    جب تک انتظامیہ محو خواب ہے
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: نعیم کا تعارف

    اب کیا میں چھکا دوں ہارون بھائی کے اس جواب پہ:a150:
     
  16. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ تعارف تو اب نعیم بھائی کے ساتھ ہی ختم ہو گا
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ہارون بھائی سے نسخہ لے لیں سنا ہے موشنز چالو کرنے میں کافی ماہر ہیں۔ :hasna:

    جمیل بھائی ۔ بےلوث اور پرخلوص محبت کا وہ تعلق جو مسلمانی کے جذبے سے قائم ہو۔ وہ محبت اور تعلق اگلے جہاں بھی قائم رہے گا انشاءاللہ۔ :237:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    گویا بالفاظ دیگر اس تعارف کے ساتھ ہی نعیم بھائی بھی ختم ؟ :164:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    آپ میرا تعارف سے مطمئن ہوگئے یا نہیں ؟ کیونکہ آجکل آپ اس سیکشن کے ماشٹر ہیں۔ :happy:
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    نعیم بھائی پہلے آپ سے تعارف کی درخواست کی تھی جبار بھائی نے ۔
    اب آپ سے تعارف ختم کرنے کی درخواست ہے
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ختم بھی تو جبار بھائی یا انکے طبقے کے لوگ (انتظامیہ) ہی کر سکتے ہیں۔
    میں بھولا بھالا کیا کروں - :212:
     
  22. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    خود کو بھولا ظاہر کر کر کے مشیر بن گئے ہو آپ ۔ اور ابھی بھی بھولا بھالا
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    مشیر بھی وہ جس سے نہ کبھی مشورہ مانگا جاتا ہے اور نہ ہی کبھی مشورے پر عمل کیا جاتا ہے۔
    مجھ سے مشیر بنانے سے پہلے بھی مشورہ نہیں مانگا گیا۔ اس سے بڑا میرا بھولاپن کیا ہوگا؟ :hpy:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ سب کرم سائیں جی کے ہیں ہمیں پھائے لاکے آپ ایک بنے ہوگئے ہیں :133:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    میں آپ کے تعارف سے مطمئن ہوں جی

    ہن رولا مکاؤ :bigblink:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    یہ تو نیا رولا شروع ہوگیا ہے مکائیں کیسے
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    تعارف والے رولے کی بات کی تھی آپ پتہ نہیں کیا سمجھ گئے :143:
     
  28. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    اس لڑی کو اب بڑا سٹین لیس سٹیل والا پرانا چائنا کا تالا لگ جانا چاہیئے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    ڈاکٹر صاحب اتنا غصۃ :143:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم کا تعارف

    :119: :212: :119: :212:
     

Share This Page