1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ساگراج, Oct 20, 2009.

  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    انتہائی دکهھ اور غم کے ساتھ یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ خوشی کے بڑے بھائی جان اللہ کو پیارے ہو گئے۔ وہ کافی دنوں سے بیمار تھے۔ اور آج دوپہر کو ان کی وفات ہوگئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی بھائی جان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین

    اللہ تعالی خوشی اور تمام فیملی کو صبر کی توفیق دے، آمین ثم آمین
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    دعا ہے اللہ تعالی ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

    اللہ خوشی جی کو اور ان کے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطاء فرمائے آمین

    خوشی جی مجھے بہت دکھ ہے :rona:
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ تعالی ہماری عزیز بہن خوشی صاحبہ کے بھائی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور خوشی بہن کو یہ اندوہناک صدمہ صبر و حوصلہ سے برداشت کرنےکی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین

    پیاری خوشی بہن!
    ہماری اردو کی انتظامیہ آپ کے دکھ میں‌برابر کی شریک ہے۔ یہ مرحلہ تو ہر جان کو چکھنا ہے اس لیے خالق کائنات کی رضا میں راضی رہنا ہی بندگی کی عظمت ہے۔ اللہ تعالی سے آپکے لیے صبر جمیل کی دلی دعا ہے۔

    والسلام علیکم
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں جن سے میں دکھ کا اظہار کرسکوں

    مگر کاش مریے پاس وسائل ہوتے اور میں اپنی پیاری بہن کے سر پہ ہاتھ رکھ کے کہہ سکتا کہ بہن حوصلہ کرو میں آپ کے ساتھ غم میں برابر کا شریک ہوں

    میری اہل پیاری اردو سے گذارش ہے کہ بھائی مرحوم کیلئے قران کریم کا ثواب پہنچانے کا انتظام کریں ہر بھائی بہن اپنے گلی محلے سے مدرسات سے پڑہی ہوئی منازل حاصل کریں اور خوشی بہن کو بتائیں تاکہ ان کو وہ ایصال ثواب کریں
    اللہ کریم پیاری بہن کو صبر اور صبر کا بے شمار اجر عطا فرمائیں
     
  5. ARHAM
    Offline

    ARHAM ممبر

    Joined:
    Apr 2, 2009
    Messages:
    82
    Likes Received:
    1
    السلام علیکم !
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خوشی بہن آپ کے بھائی کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا ۔۔۔
    اللہ آپ کے بھائی کے درجات بلند کرے اور جنت عطا فرمائے ۔۔۔
    آپ تمام اہل خانہ کو اس غم کو سہنے کی توفیق عطا فرماکر صبر جمیل عطا فرمائے اور ۔۔۔ آپ کو آپ کے بھائی کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے آمین ۔۔۔
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خوشی بہن بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالی بھائی کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام اور آپ :saw: کی شفاعت عطا فرمائے آمین
    ایک بہت بڑے صدمہ سے آپ دوچار ہوئی ہیں اللہ تعالی آپ کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  7. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    یہان الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں بس ایک دعا نکلتی ہے دل سے اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماے آمین ثم آمین اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرماےآمین ثم آمین
    ھارون بھاٰی آپ نے سچ کہا کہ

    مگر کاش مریے پاس وسائل ہوتے اور میں اپنی پیاری بہن کے سر پہ ہاتھ رکھ کے کہہ سکتا کہ بہن حوصلہ کرو میں آپ کے ساتھ غم میں برابر کا شریک ہوں
    کاش کاش ہم بردیس میں نہ ہوتے
    خوشی جی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو میں کچھ کہہ سکوں صرف یہ کہ آپ کا غم ایک پہاڑ ہے بہنیں تو بھاٰیوں کے لیے جان دے دیتی ہیں سو مجھے آپ کے غم کا احساس ہے
    اللہ آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    واقعی خوشی بہنا ہم سب کے پاس وہ الفاظ ہی نہیں جن سے ہم اپنے دکھ کا اظہار کر سکیں۔
    ہم اللہ کے بندے ہیں اور بے شک اسی کی طرف ہم سب نے لوٹ کر جانا ہے۔ ایک نہ ایک دن سب نے چلے جانا ہے آج نہیں تو کل۔۔۔۔۔دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین!!!
    انشاءاللہ ہم سب آپ کے بھائی کو اپنی خاص دعاؤں میں‌یاد رکھیں گے۔ اللہ ان کے حق میں ہم سب کی نیک دعایئں قبول فرمائے آمین ثم آمین
     
  9. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    انا للہ و انا الیہ راجعون : خوشی جی ابھی ابھی مجھے اس دکھ بھری خبر کا علم ہوا ،محترمہ خوشی صاحبہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،یہ اللہ تعالی کی یہ رضا ہے اور منشاء ہے کہ یہ نظام اسی طرح چلتا رہے ، یہ دنیا فانی ہے ، ہر ذی نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ،
    ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی بھائی صاحب کے درجات بلند فرمائے ، آپ کو حوصلہ دے اور آپ کے گھرانے کے سب افراد کو صبر کی توفیق دے ،
    اردو لنک ، پیاری اردو ، اور ہم سب گھر والوں کی طرف سے آپ تعزیت قبول فرماٰیے ،
    آپ کا بھائی: : بےباک
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    خوشی جی !
    بجا ہے کہ بہنوں‌کے لیے بھائیوں کی جدائی ایک اندوہناک صدمہ ہے ۔ لیکن امرِ الہی کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے سوا انسان کے پاس کوئی چارہ نہیں‌ہوتا۔ ویسے بھی مشکل وقت میں‌ صبر کرنا خالق کائنات کو بہت پسند ہے۔ اس لیے اس مشکل گھڑی کو یاد الہی میں اور صبر و حوصلے سے گذاریں۔
    دلی دعا ہے کہ اللہ سبحانہ تعالی اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جمیلہ سے خوشی جی کے بھائی صاحب مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور انکی قبر کی منازل آسان فرما کر اس مقام کو انکے لیے جنت کی کیاری بنا دے۔ آمین
    مزید دعا ہے کہ اللہ پاک پروردگار خوشی جی کو اور دیگر لواحقین و سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

    سب دوستوں سے التماس ہے کہ نماز کے بعد درود شریف، الحمد شریف اور 3 بار سورۃ اخلاص پڑھ کر بھائی مرحوم کو ایصال ثواب کرکے انکے لیے خصوصی دعا کریں۔ شکریہ
     
  11. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    خوشی جی جو خدا کو منظور اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
    بے شک میں انٹرنیٹ چھوڑ گیا تھا لیکن جیسے ہی آپ کے بھائی کی وفات کا پتہ چلا رہ نہ سکا۔ اللہ تعالی آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
    دنیا میں ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے کوئی آج تو کوئی کل اپنوں کے بچھڑنے کا غم تو بہت ہوتا ہے لیکن اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہی مومن کی پہچان ہے۔
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
    اللہ تعالی آپ کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خوشی جی،!!!! آپ کے بھائی کے انتقال کا سن کر بہت ھی دکھ ھوا۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین،!!!!!
    اور آپ کے تمام اہل خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے کی ھمت اور صبرجمیل کی جمیل عطا فرمائے آمین،!!!!

    مجھے آج ھی صبح صبح یہ افسوس ناک خبر کی اطلاع ملی، کافی دنوں سے میں بھی کچھ مصروفیات اور ذہنی الجھنوں کی وجہ سے میں حاضر ھونے سے قاصر رھا ھوں، اور کچھ دنوں سے کمپیوٹر کی سہولت سے بھی محروم ھوں،!!!!!!!!!!!

    اللٌہ بھلا کرے جنہوں نے مجھے پیغام پہنچایا، میں نے بھی صبح سے نماز میں دعائیں کی ھیں، بھائی کی یہ جدائی بہت بڑا المیہ ھے ، جس کی کمی کوئی بھی پورا نہیں کرسکتا، اللٌہ تعالٰی آپ کو یہ صدمہ برداشت کرے کی طاقت بخشے، آمین،!!!!!!

    عبدالرحمن سید،!!!!!!
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ خوشی جی کے بھائی کو بخش دے۔۔ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔ بیشک میرے مولا تو ہی بخشنے والا اور نہایت ہی رحم والا بیحد مہربان ہے۔۔۔تو ہماری دعائیں قبول فرما۔۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔ اور خوشی جی اور ان کے گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
     
  16. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    خوشی آپی السلام علیکم ۔
    آپکے بھائی جان کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا ہے۔ پریشانی کی اس گھڑی میں ہم سب آپکے ساتھ ہیں۔ آپ خود کو بالکل بھی اکیلا مت سمجھیں۔ ہماری دعا ہے کہ خدا تعالی مرحوم بھائی کو کروڑوں رحمتوں‌کے ساتھ جنت میں‌داخل فرمائے اور آپ کو اور انکے سارے لواحقین کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔ آمین
    اے خدا تعالی !‌ ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین
     
  17. نایاب شاہ
    Offline

    نایاب شاہ ممبر

    Joined:
    Oct 16, 2009
    Messages:
    38
    Likes Received:
    1
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور خاندان کے افراد اور خوشی بہن کو صبر جمیل عطاء کرے۔
     
  18. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    آپکے بھائی جان کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا ہے۔ پریشانی کی اس گھڑی میں ہم سب آپکے ساتھ ہیں۔ آپ خود کو بالکل بھی اکیلا مت سمجھیں۔ ہماری دعا ہے کہ خدا تعالی مرحوم بھائی کو کروڑوں رحمتوں‌کے ساتھ جنت میں‌داخل فرمائے اور آپ کو اور انکے سارے لواحقین کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔ آمین
     
  19. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  20. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان پر قبر و حشر کا معاملہ آسان فرمائے آمین ثم آمین

    اور اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ساگراج بھائی آپ کا خوشی بہن سے رابطہ ہے ؟
     
  22. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    وعلیکم السلام
    بھائی جان میرے پاس ان کا رابطہ نمبر نہیں ہے۔ انھوں نے نیٹ پر ہی مجھے اطلاع دی تھی۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے خوشی بہن سے فون ہر بات کی ہے وہ بہت دکھی ہیں مسلسل روئے جاتی ہیں ان کیلئے دعا کریں کہ اللہ کریم انہیں صبر عطا فرمائیں
    مزید دکھ کی بات یہ ہے کہ وہ پاکستان آنا چاہتی تھیں مگر سیٹ نہ مل سکی
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انھیں صبر جمیل عطاء فرمائے
    اور وہ اپنے آپ کو جلد سنبھال لیں
     
  25. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انھیں صبر جمیل عطاء فرمائے کہ ہم تو صرف رب تعالی کے حضور دعا ہی کرسکتے ہیں اور موت تو ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر جی نے اس کا زائقہ چکھنا ہے اور میرا رب تو ماں سے 70 گنا زیادہ محبت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ سو شفقت اورمحبت جو کہ ایک بہن اور بھائی اور اس طرح کے رشتوں‌میں ہوتا ہے اس سے کوئی انکار نہیں مگر کچھ حقیقتیں ایسی ہیں کہ جن سے کوئی فرار بھی ممکن نہیں۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ان کے پورے خاندان اس دکھ کو جھیلنے کی توفیق دے اور ان کے دلوں کو اطمینان بخشے۔ آمین
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  27. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    خوشی آپی آپکے بھائی جان کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا ہے۔ پریشانی کی اس گھڑی میں ہم سب آپکے ساتھ ہیں۔ خوشی آپی ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ہم سب بھی آپ کے بہن بھائیوں جیسے ہیں ہیں خود کو سنبھالیں اور جلد ہی اس محفل میں واپس آجائیں
    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے آمین
    اہل خانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین -
     
  29. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین
    ھارون بھاٰی یہی تو پردیس ہے پاکستان نے جانے کی کی مجبویاں بن جاتی ہیں اور پردیسی بے چارے اکیلے بیٹھ کر روتے ہیں ایسے وقت میں اللہ خوشی جی کو حوسلہ دے صبر جمیل عطاء فر ماے آمین ثم آمین
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     

Share This Page