1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جاوید کی نہاری

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by عبدالرحمن سید, Sep 22, 2009.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    آپ یہ آج کس جاوید کی نہاری کی بات کرتے ھو
    صبح صبح لائن میں پپو بہاری کی بات کرتے ھو

    آج ایسے شان سے کہاں تھیلا پکڑے نکلے ھو
    سنار کی دکان پر آٹا خریداری کی بات کرتے ھو

    کاٹ ڈالو گے بھرے بازار کس کو کہہ رھے ھو
    وہ زنگ لگی تلوار دو دھاری کی بات کرتے ھو

    وہ حسین دیوی کے عشق کے چرچے رات بھر
    کل تو چپل لگی کس مٹیاری کی بات کرتے ھو

    گھر پر نہیں آٹا کہاں تم بن ٹھن کے نکلے ھو
    خریدنے بازار سے موٹر فراری کی بات کرتے ھو
     
  2. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عبدالرحمن سید بھائی کیا خوب ناداری کی بات کرتے ہو
    نہاری سے چلتے ہو تو موٹر سے بیزاری کی بات کرتے ہو
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ارے واہ خوب محفل جمائی ہے۔ ایک شعر ہماری طرف سے بھی "نہاری" کی نذر


    سید بھائی نے کی جو ادائیگی ، کرنے لگے پھر آہ و زاری
    یاروں نےتب پوچھا ہم سے"اسی ملازم سرکاری کی بات کرتے ہو؟"
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا اچھا ہوتا اگر نہاری ہماری نزر کرتے
    کھا کر ہم آپ سے کہتے کیا پیاری بات کرتے ہو​
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجائے نہاری کے میں نے جو پکا ڈالی کچھ ڈشِ ناکاری
    آپ پھر کہیں گے نعیم ! کیوں دل آزاری کی بات کرتے ہو
     
  6. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    وارث نہاری مشہور لاہور کا جاوید نہاری ہو شائد قصور کا
    نعیم مشرق میں خیال مغرب سے یاری کی بات کرتے ہو
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت میں جب لکھے ہیں صبح شام برگر و ڈونر
    کیوں چسکے کیلیے نہاری بےچاری کی بات کرتے ہو
     
  8. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میرے مولا کا گھر کھانا کھاتا ہوں
    یورپ میں بھی لوہاری کی بات کرتے ہو
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قصہ کریں تمام , سید بھائی آ کے ورنہ بولیں گے
    آپ دونوں کیوں نہاری ہماری کی بات کرتے ہو ؟
     
  10. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی قصہ مت کرو تمام، اب تو بہت سی منزلیں باقی ھیں
    ابھی سے تم پڑھ کر ھماری نہاری پرانی کی بات کرتے ھو
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مل کے محفل اگر سجا لی ھے تو پھر
    کیوں ہماری تمہاری کی بات کرتے ہو
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم ایسا نہ کیجئے ، چپ چاپ نہاری کھاکے
    اب یہاں صرف شاعری کراری کی بات کرتے ہو

    :eek: :hasna: :eek: :hasna: :eek:
     
  13. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    سہرا سجائے دولہا گاڑی بڑی کے انتظار میں
    تم ابھی تک وہی بس لاری کی بات کرتے ہو
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ترقی کرکے اب خان سے خان لالہ ہوگیا
    خان سے اب کس چوکیداری کی بات کرتے ہو؟
     
  15. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نام نام سے نہیں عزت کام سے نہیں
    قید میں میری تم فراری کی بات کرتے ہو
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ، بزرگ اور استاد جب مان لیا اپنا سید صاحب کو
    دوست بھی ہمارےہیں اب اور کس یاری کی بات کرتے ہو
     
  17. نعمان
    Offline

    نعمان ممبر

    Joined:
    Oct 3, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    واہ جناب آپ حضرات نے کیا یاد دلا دیا۔
    جاوید کی نہاری کی کیا بات ہے
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعمان بھائی ۔ خوش آمدید :222:

    ایسا کیا یاد آگیا ۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیے۔
     
  19. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اب لگے ہاتھوں جاوید نہاری کا اتہ پتہ بھی بتا دیں لاہور میں وارث نہاری سن رکھی ہے
     
  20. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    واہ نعیم بھائی کیا حسن اتفاق ہے ایک ہی بات ہم دونوں ایک ہی وقت میں پوچھ رہے ہیں یعنی 4:23
    لگتا ہے آپ کی دعوت اب پکی ہی پکی:86::86:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعمان بھائی تو شاید پتہ بتا بھی دیں۔ لیکن سید بھائی کی طرف سے کوئی حوصلہ افزائی نہیں ہورہی ۔
     
  22. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    سید انکل ۔ آپ نے تو نہاری کا ذکر کرکے منہ سے رال ٹپکا دی۔ اب بنانا ہی پڑے گی۔
     
  23. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نور بہن ہم بھی نہاری کے ساتھ ساتھ چلے ہیں بن جائے تو بھائیوں کو نہیں بھولنا!:p
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ آپ ہر کسی سے نہاری کی فرمائشیں کر دیتے ہیں ۔ اور وہ پلٹ کر ہی نہیں آتے
    نہ سید بھائی آئے اور نہ ہی نور العین بہنا۔ :135:
     
  25. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اسے تعریف سمجھوں یا ؟؟؟
    یقین مانیئے آپ سب میرے پاس ہوتے تو ایک بڑی دعوت کرتا نہاری، بریانی کی مگر افسوس صرف باتوں سے ہی دل بہلاتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں !
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بھابھی جی کے ہاتھ کی کھلائیں تو ٹھیک ہے۔ وگرنہ ہم " زیرِ تجربہ " نہیں آنے والے۔ :pagal:
     
  27. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پہ دعوی کیا ہی اس وجہ سے ہے ورنہ میں تو آپکو بھا جی کی دعوت دینے کے اہل نہیں !
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جاوید کی نہاری نے تو یہاں خوب رنگ جمایا ھے،!!!!!!
    کافی دنوں بعد میں نے اپنی نہاری کا اثر دیکھا ،!!!!!!
    کچھ مصروفیات ھی ایسی رھیں کہ بہت مشکل ھوئی آتے آتے، آج بھی بہت ھی جلدی میں پیغامات پڑھ رھا ھوں َ!!!!!!!

    خوش رھیں ،!!!!
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ یہ تو کوئی پیار نہ ہوا۔ چلیں نہاری نہ کھلائیں لیکن کم از کم آتے تو رہیے نا۔
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بس نعیم بھائی آج اتفاق سے بہت ھی مشکل سے موقعہ ملا تو دیکھا کہ فائزہ بیٹی کی سالگرہ کا ذکر ھورھا تھا، اس لئے مجھ سے رھا نہیں گیا، فوراً ھی حاضر ھوگیا،!!!!

    بہت جلد میں باقاعدہ طور پر بہت ھی جلد آپ سب کے سامنے پیش خدمت رھوں گا،!!!! کچھ ایسی مصروفیات ھیں ابھی کچھ ممکن نظر نہیں آرھا، آپ سب سے دعاؤں کی التجا ھے،!!!!


    آپ سب کی معلومات میں ایک اضافہ کرتا چلوں کہ،!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    جاوید کی نہاری کی تو کیا بات ھے،!!!!! اور یہ کراچی کی سب سے زیادہ مشہور حلیم ھے، یہاں لوگ دور دور سے کھانے آتے ھیں،!!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     

Share This Page