1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی بہن کے بھائی کی علالت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, May 11, 2009.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    اللہ کریم انہیں مزید صحت و تندرستی عنایت فرمائیں :dilphool:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ ہارون جی اور ارحم جی

    جزاک اللہ
     
  3. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت خوشی کی بات ہے خوشی جی
    اللہ کرے وہ دن میں تین کی بجائے پانچ پانچ بار کھانا کھائیں پیٹ بھر کے
    اللہ کے فضل سے کچھ تو بہتری ہوئی ہے ، جلد پہلے جیسے ہو جائیں گے
    آپ سب اللہ پر چھوڑ دیں ، اللہ بہتر کرے گا ۔
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین

    جزاک اللہ
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت امید افزاء خبر ہے۔
    انشاءاللہ ۔ بھائی صاحب بہت جلد شفا یاب ہوجائیں گے۔
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین ثم آمین
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آمین ثم آمین
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بھنا
    اللہ تعالی آُ کے بھائی کو جلد صحت وعافیۃ دائمہ سے نوازے ۔۔آمین
     
  9. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے خوشی جی اللہ بھاٰی کو جلد صحت کامہ عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ مجیب جی

    آمین
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    آمین

    جزاک اللہ انجم جی دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کو میرا پیغام نہیں ملا
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون بھائی شکریہ، پیغام ملا تھا ، بھائی ہسپتال میں ھیں اس وقت ، شاید ابھی یہ ممکن نہ ہو ، آپ کا بہت شکریہ ، چھوٹا بھائی امریکہ سے جا رہا ھے پاکستان اسے بتا دوں گی ، کیونکہ وہی کہیں‌اور لے کے جا سکتا ھے
    ویسے اب بھائی کھا پی رھے ھیں، آپ دعاؤں میں‌یاد رکھیں۔ بہت مشکل دن تھے جو گزرے ھیں دعا کریں‌آنے والا وقت آسانیاں اور خوشیاں لائے
    آج تو میرے لئے بھی دعا کریں، ڈاکٹر نے جانے کیا تجربہ کیا ھے گال سوج کے کپاہو ا ھے کچھ کھا پی نہیں سکتی
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو اور آپکے اعزا و اقارب کو حفاظت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ اور آپکی فیملی کو اِس مشکل وقت میں صبر و سلامتی دے ۔
    آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ تجربات کو چھوڑ کر ایک ہی بار کسی سپیشلسٹ سے رجوع کریں ۔ شکریہ
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین


    سپیلشٹ ہی ھیں‌وہ جناب
     
  17. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا
    ڈاکٹر ، جنرل فیزیشن اور سپیشلسٹ میں کافی فرق ہوتا ہے
    اگر آپ کو پتہ ہی ہے تو اچھی بات ہے ، شور نہ کریں ۔
    اللہ آپکو جلدی سے ٹھیک کر دے اب ۔
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    اللہ سبحانہ تعالی ہماری خوشی بہن ۔ انکے اہل و عیال اور خاص طور پر انکے بھائی محترم پر اپنا خاص فضل و کرم فرما کر انہیں شفا و تندرستی دے۔ آمین
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آمین
    جزاک اللہ زہرا بہن
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی یہی دعا ہے کہ اللہ ہماری خوشی جی کی تمام مشکلیں‌ جلدی سے دور کر دے اور اُنہیں اور ان کے بھائی جان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔
     
  21. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    خوشی بہن ۔
    اللہ تعالی آپکے دکھ تکالیف اور رنج و آلام کو دور فرمائے
    آپ کو اور آپ کے برادر محترم کو شفائے کاملہ عطا کرے۔ آمین
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کو بھی صحت سے نوازیں
     
  23. وقاص علی قریشی
    Offline

    وقاص علی قریشی ممبر

    Joined:
    Feb 15, 2009
    Messages:
    79
    Likes Received:
    0
    خوشی کے بھائی کی اب طبعیت کیسی ہے اللہ سے دعا ہے کہ مکمل صحتیب ہونگے آمین
     
  24. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    خوشی جی اب بھاٰی کی صحت کیسی ہے اللہ ان کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین خوشی جی معزرت میں کچھ مصروف ہوں اس لیے بھای کا حال نہ پوچھ سکا
     
  25. عبدالرحمن
    Offline

    عبدالرحمن ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2009
    Messages:
    5
    Likes Received:
    0
    خوشی جی،!!!!
    آپ کے بھائی کی طبعیت کیسی ھے، اللٌہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین
    عبدالرحمن سید
     
  26. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    " اللهم رب الناس اذھب الباس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما "

    " اے لوگوں کے رب، تکلیف دور کر دے اور شفا یابی سے نواز، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفاء کے علاوہ کوئی شفا‎ء نہیں، ایسی شفاء نصیب فرما کہ جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے"
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ جمیل جی
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ برادر اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    قریشی جی بہت شکریہ

    جزاک اللہ ، اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ انجم جی

    انجم جی جب آپ یہاں آ نہیں رھے تھے تو پوچھتے کیسے اور پھر اس پہ معذرت کیسی، اللہ آپ کو سلامت رکھے
     

Share This Page