1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏10 جولائی 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا تو نہ کہیں۔ میری ڈرائیونگ خوشی سے تو بہت اچھی ہے۔ :hasna:[/quote:1iqb5ftf]
    یہ آپ کی ڈرائیونگ میں خوشی کہاں سے آگئیں :soch:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسا تو نہ کہیں۔ میری ڈرائیونگ خوشی سے تو بہت اچھی ہے۔ :hasna:[/quote:1vjv801a]
    یہ آپ کی ڈرائیونگ میں خوشی کہاں سے آگئیں :soch:[/quote:1vjv801a]


    ایک دن مشکل سے بچے تھے یہ میری ڈرائیونگ کی وجہ سے حسن جی ،بجائے مجھے دعائیں دینے کے الٹا ڈرائیونگ کو برا کہہ رھے ھیں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائ یہ تو غلط بات ہے :nose:
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اللہ تعالٰی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ خوشی جو کہے وہی سچ ہے آخر خوش رہنا ہے :suno:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لطیفوں‌کی لڑی ھے میں‌آپ سب کو یاد دلا دوں
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ڈرائیونگ پر لطیفہ سنیں

    ایک لمبی داڑھی والا شخص بازار میں سایکل چلا رہا تھا تو بیچارہ توازن کھو بیٹھا اور بڑھی اماں‌کو ٹکر مار دی،بڑھی اماں نے چلا کر کہا۔
    ارے اتنی بڑی دھاڑی رکھی ہے،دیکھتے نہیں اور ٹکر مار جاتے ہو،کیا بریک نہیں‌لگتے
    داڑھی والے بندے نے عاجزی سے جواب دیا،بڑھی اماں
    بریک تو سائیکل میں‌لگے ہوتے ہیں،داڑھی میں‌تو نہیں
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :a165: :hasna: :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف لطیفوں کی نہیں۔
    حقیقی واقعات کے لطیفوں کی ہے۔ :a191:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کی یاد دھانی کے لیے عرض ہے کہ زندگی کے مشاہدات میں سے مزاحیہ واقعات یہاں نقل کرنے ہیں۔ شکریہ ۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37



    معذرت چاہتی ہوں اس لڑی کی غلط تشریح کرنے پہ
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پچھلے دنوں مجھے اپنے چچا کے ہاں خوشاب جانے کا اتفاق ہوا۔ خوشاب کا ڈھوڈا بہت مشہور ہے۔ یہ مٹھائی ہی کی ایک قسم ہے۔ میں نے خوشاب سے ڈھوڈا لیا اور ان کے گھر چلا گیا۔ شام کو میرے چچا نے مٹھائی سب بچوں میں تقسیم کی اور کچھ مٹھائی بچ گئی۔ انہوں نے اپنے بچوں سے کہا کہ جو بچہ مجھے اچھی سی خواب سنائے گا میں اسے ساری مٹھائی دوں گا۔

    ایک بچے نے کہا کہ میں نے خواب دیکھا کہ میں فرسٹ آیاہوں۔
    دوسرے نے کہا کہ میں نے‌خواب دیکھا کہ ہمارے گھر میں‌ڈاکو آگئے ہیں اور وہ میرے سر پر پستول رکھ کر کہہ رہے ہیں کہ مٹھائی کھاؤ۔

    تیسرا بچہ جس کی عمر 4 سال ہے۔ اس نے کہا کہ پاپا جانی میں نے خواب دیکھا کہ آپ مجھے بہت پیارے لگ رہے ہیں۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :happy: :serious: :serious: :serious:
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پچھلے دنوں میرے پاس ایک افریقن کرسچیئن بچہ آ رہا تھا۔ فہیم کی عمر کا تھا ۔ دونوں میں خوب دوستی ہو گئی ماشاءاللہ۔
    ایک دن فہیم اس سے پوچھنے لگا کہ تمھیں پتا ہے اللہ کون ہے؟ تو اس بچے نے کہا کہ نہیں۔۔۔۔۔تو فہیم بولا اللہ ۔۔۔۔اللہ کا نہیں پتا تمھیں؟ :soch:
    تو بچہ بولا نہیں میں نے کبھی یہ نام پہلے نہیں سنا :nose:
    خیر میں ان کی باتیں سن رہی تھی سو میں نے بچے کو بتایا کہ فہیم گاڈ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔
    پھر فہیم نے اس سے پوچھا اوکے مجھے بتاؤ تم کیا سیلیبریٹ کرتے ہو عید یا کرسمس
    وہ بولا کرسمس
    اگلے دن فہیم صاحب پھر وہی باتیں لے کے بیٹھ گئے
    تمھیں پتا ہے اللہ کون ہے؟
    تو بچہ فورا بڑے اعتماد سے بولا ہاں گاڈ کا اصلی نام اللہ ہے۔ :yes:
    شام کو تیمور آئے تو میں نے کہا کہ مبارک ہو آپ کے بچے نے تبلیغ کا کام شروع کر دیا ہے :hands: :mashallah: :hpy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں اپنے بھانجے بھانجیوں کی سب سے چھوٹی خالہ اور بھتیجے بھتیجیوں کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی پھپھو ہوں ، مجھے بہت شوق تھا بچوں کو کہانیاں سنانے کا اور

    بڑوں‌کو لطیفے ، اس لئے جب سب چھٹیوں میں اکٹھے ہوتے تو سارے بچے مجھ سے کہانی ضرور سنتے ایک رات جس سے اگلے دن میرا ایم ایس سی کا رزلٹ آنے والا تھا اور

    مجھے ٹینشن ہو رہی تھی سارے بچے مجھ سے کہانی سننے پہ بضد تھے اور ٹینشن کے مارے مجھے کوئی کہانی یاد نہیں آرہی تھی تو میں نے بچوں‌سے کہا کہ میں‌آج آُپ کو

    لطیفہ سناؤں گی پھر ان کی عمریں دیکھتے ہوئے میں نے پوچھا آپ کو پتہ ھے لطیفہ کیا ہوتا ھے تو میرے سب سے چھوٹے بھانجے نے فورا کہا خالہ مجھے پتہ ھے میں نے اسے

    دیکھا ہوا ھے،

    یہ سنتے ہی میری ہنسی چھوٹ گئی ساتھ ہی ٹینشن بھی رفو چکر ہو گئی میں نے ہنستے ہوئے کہا یہی لطیفہ ہوتا ھے، اور خریت یہی جانی کہ ان کو کہانی ہی سنا دوں،
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مٹھائی تو تیسرا بچہ لے گیا ہوگا نا :hpy:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :mashallah:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دلچسپ واقعہ ہے۔ :happy:
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مٹھائی تو تیسرا بچہ لے گیا ہوگا نا :hpy:[/quote:3tlh85ie]

    نہیں میں رات کو اٹھا مجھے شدید بھوک لگی ہوئی تھی، میں نے فریج کھولا تو اس میں سوائے مٹھائی کے کچھ بھی کھانے کو نہیں تھا۔ اس لئے میں نے مٹھائی پر ہی صبر شکر کیا۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دو روز قبل اوکاڑہ کینٹ جانا پڑا ایک تو وہاں کاکر عاشی بہن کی یاد آئی اور دوسرا جو خطرناک واقعہ ظہور پذیر ہوا وہ سماعت فرمائیں اگر ناک پر عینک موجود ہے تو پڑہنے کی زحمت گوارہ فرمائیں

    ہم چند دوست اپنے کام سے فارغ ہوکر ایک ٹی سٹال پر بیٹھے چائے پکوڑّے سے لطف اندوز ہورہے تھے ٹی سٹال کیساتھ سائیکلوں کو پنکچر لگانے والی دکان ہے ہم نے دیکھا کہ سائیک سے ایک فوجی اترا اور اپنے افسر کو برا بھلا کہہ رہا تھا جس نے اسے اتنی گرم دوپہر میں ایزی لوڈ کروانے بھیجا

    وہ فوجی بھائی دوکان کے اند گئے اور پمپ لاکر اپنی سائیک لے بجائے ساتھ کھڑی سائیکل میں ہوا بھرنا شروع ہوگئے کچھ غصہ اور جوش کی کیفیت میں ابھی دو چار پمپ ہی مارے تھے کہ تائر پھٹ گیا سائیکل کا مالک بھاک کرآیا کہنے لگا

    " او تیرا ستیا ناس میں تے ہجے نواں ٹائر پوا کے بیٹھا ای آں ہلے تے پئسے وی نہیں دتے"

    فوجی بھائی کو بیٹھے بٹھائے 380 روپئے دینے پڑے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے واقعات شئیر کیے سب نے۔ :mashallah:
    اللہ آپ سب کو ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: کسی نے نہیں پڑہا
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17

    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: کسی نے نہیں پڑہا[/quote:2qcpt9hf]
    واقعی بات ہی رونے کی ہے ، اس پر ہم ہنس نہیں سکتے ، اسی کو تو کہتے ہیں ایزی لوڈ ، 380 روپے کا،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ہارون رشید صاحب ۔
    :a165:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona: کسی نے نہیں پڑہا[/quote:1gwx0vdz]

    بہت خوب بہت ہنسی بھی آئی تھی پڑھ کے

    حیرت کی بات ھے میں نے پڑھا بھی تھا اور تبصرہ بھی کیا تھا ، یہ میرے پیغامات اکثر ختم کیوں کر دیئے جاتے ھیں ، حاضری والی لڑی میں بھی یہی حال ھے
    :soch: :soch: :soch: ، میں نے تنگ آ‌کے حاضری لگوانا ہی چھوڑ دی ھے

    کیا میں عادل سے بھی برا لکھتی ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ دلچپسپ واقعہ مجھے سے واقعی مِس ہوگیا تھا ۔
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    یاد دھانی کا شکریہ ۔

    ایک تو فوجی اوپر سے گرمی ۔۔۔ کچھ بھی متوقع ہے۔ :201:
    معذرت چاہتا ہوں ۔ مجھے یاد آگیا کہ آپ بھی تو سابقہ فوجی ہیں شاید۔ :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ایسی سزا تو نہ دو یار :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنی لڑی میں شایید یہ سنا چکی ہوں مگر اس لڑی کی مناسبت سے ایک حقیقی لطیفہ آپ سے شئیر کرتی ہوں


    برسات کا موسم تھا میں نے اپنے بھائی کو کہا کہ وہ مجھے ٹیلر سے میرے کپڑے لا دے ، تو اس نے موسم کو دیکھتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے ابا کی چھتری لا دیں پھر جاؤں گا
    مجھے علم تھا کہ ابا اسے اپنا چھاتہ نہیں‌دیں گے تو میں اس کے ساتھ اباکے کمرے میں گئی اور ابا سے کہا کہ ابا بھائی ٹیلر سے پاس میرے کپڑے لینے جا رہا ھے اسے اپنی چھتری دے دیں کیونکہ گہرے بادل ھیں کبھی بھی بارش ہو سکتی ھے

    ابا نے نہ چاہتے ہوئے اپنی چھتری بھائی کو پکڑاتے ہوئے اسے سر تا پا دیکھتے ہوئے تھوڑی اونچی آواز میں کہا ، اب اسے گیلا کرکے مت لے آنا، میری تو بے ساختہ ہنسی نکل گئی ، بھائی منہ بسورتا ہوا چلا گیا، بعد میں ابا کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو وہ بھی مسکرائے بنا نہ رہ سکے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں :dilphool:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

اس صفحے کو مشتہر کریں