1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اونٹ پہاڑے کے نیچے

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by نادر سرگروہ, Jun 26, 2008.

  1. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    :salam:

    انٹ پہاڑے کے نیچے۔۔۔
    یہ مضمون طنز و مِزاح کی ڈگر پر میرا پہلا قدم تھا۔

    پڑھئیے مُسکرائیے ۔ ۔ ۔اور اگر ہو سکے تو اپنی رائے دیجئیے۔
    شکریہ۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    بہت خوب بہت ہی مزاح سے بھر پور۔۔۔آپ بہت خوب لکھتے ہیں سر۔۔۔۔ :dilphool:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نادر خان بھائی ۔ پہاڑے کی گردان اور تشریح و توضیع بہت خوبصورت ہے
    پسند آئی :a180:
     
  4. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    بہت شکریہ کاشف بھائی
    اور نعیم بھائی۔
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    :hasna:

    کیا یاد دلایا نادر بھائی۔ بہت جان جاتی تھی بچپن میں پہاڑوں سے۔ اب بھی ٹھیک یاد نہیں‌ہیں :( ۔ بہت خوب لکھا ہے ماشاءاللہ۔
     
  6. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    این آر بی
    معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو وہ سُہانے دِن یاد دلا کر آپ کے دل میں درد جگایا۔۔
    آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اچھا وہ پہاڑوں کے دامن میں بکریاں چلانے والی کی بات کررہے ہیں آپ ؟ :237:
    :201: :201: :201:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    لگتا ھے سب کو ہی کچھ نہ کچھ یاد آ گیا


    بہت زبردست تحریر ھ بہت ہی خوب :a180: حیرت ھے میں پہلے نہیں پڑھ سکی
     
  9. عامررشید
    Offline

    عامررشید ممبر

    نادر بھائ بہت ہی شاندار مضمون لکھا ہے
    :yes:
     
  10. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    خوشی صاحبہ
    اور
    عامر رشید صاحب
    آپ دونوں کا شکریہ
     
  11. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    نادر سرگروہ بھائی کی تو ماشااللہ بہت ھی خوبصورت تحریریں ھیں،!!!!!
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    شکریہ کیسا یہ تو ہمارا فرض تھا
     
  13. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    نادر خان صاحب
    یہ مضمون بھی آپ کے دیگر مضامین کی طرح بہت اچھا ہے ۔ :a180:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: Re: اونٹ پہاڑے کے نیچے

    شکریہ کافی بھاری بھر کم تھا جو ابھی تک واپسی نہیں ہوئی جناب کی:hasna:
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: اونٹ پہاڑے کے نیچے

    ابھی پہاڑ سے ہی نہیں نکلا اونٹ :119:
     
  16. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: اونٹ پہاڑے کے نیچے

    بچپن کے پہاڑے یاد آ گئے
     

Share This Page