1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by عقرب, Dec 31, 2008.

  1. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ہماری اردو کے صارفین ۔ آج سے 20 سال بعد کی تصویر

    [​IMG]

    اب سب لوگ پہچانیں کہ تایا ہارون ، نعیم چاچو، کاشفی چاچو، ساگراج انکل، عبدالجبار انکل، اور دیگر تمام انکل و چاچوز اس تصویر میں کہاں کہاں تشریف فرما ہیں۔​
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ٹھنڈے پانی میں ہمیں مارنا ہے کیا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  3. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    شکر ھے میرا نام نہیں لکھا :201:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تصویر ان میں کسی سے نہیں ملتی :neu:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آئیے سب پہچانیں کہ ان میں خود عقرب کون ہیں ؟ :soch:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    وہ چائے لینے گیا ہے
     
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    ایک سال بعد آنے کا آج فائدہ ہوا کہ 20 سال بعد کی تصویر میں میرے علاوہ سبھی بابے موجود ہیں ۔
     
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    عقرب نے یلو کیپ پہن رکھی ہے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    کوئی بات نہیں دیر آید درست آید :p
     
  10. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    مگر تصویر میں پھر بھی نہیں آید
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    آپ نے غور نہیں‌کیا پیچھے ایک بلیو کیپ میں سواری آرہی ہے وہ آپ ہی ہیں :a12::201:
     
  12. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    اب اتنا بھی برا وقت نہیں آیا مونچھیں کٹوا کر بھیس بدل کر آئیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    محمود بھائی یہ لیں ناراض‌نہ ہوں آپ کی تصویر بھی مل ہی گئی ہے اگلے بیس سال بعد کیا ہوگا آئیے دیکھیں



















    [​IMG]
     
  14. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    ھارون بھائی غلطی سے آپ کی اپنی تصویر لگ گئی ہے ۔ دنیا داری چھوڑ دی ہماری اردو پہ پیغامات لکھنے نہیں چھوڑے :computer: :a12::a12:
     
  15. باباتاجا
    Offline

    باباتاجا ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    174
    Likes Received:
    0
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    شکرہے میرا نام نہی‌لے دیا کسی نے :tv:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    ابھی کہیں سے آپ کا مستقبل بھی تلاش کرلیتے ہیں
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    بہت خوب ، ماشا ء اللہ کیا خوب محفل سجا رکھی ھے
     
  18. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    [​IMG]
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    آصف بھائی ۔آپ اچھے لگ رہے ہیں۔ بس ذرا شرٹ پہن لیں۔ :a165:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    ہاہاہاہاہا بہت اچھے آصف بھائی بڑی ڈیشنگ پرسنالٹی ہے آپ کی
     
  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    گرمی اور بجلی کی آنکھ مچولی شرٹ نہیں پہننے دیتی
    اگر شرٹ پر اعتراض ہے تو پہلی تصویر دیکھیں
     
  22. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  23. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    ہاہاہاہا ۔۔۔ہتھوڑی والی میڈم ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    واصف بھائی ! آپ نام لینے سے کیوں ڈرتے ہیں ، سیدھی طرح نام لیں ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    واہ بئی ! ٹھنڈے پہ اعتراض ہے گندے پر نہیں ۔
    چاچا جی ! اتنے گندے پانی میں آپ اور باقی چاچوز سب کیا کر رہے ہیں ۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    صبر -
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    السلام علیکم۔
    اگر ملکی ترقی کی موجودہ رفتار برقرار رہی تو اگلے بیس سال تو کجا شاید دو سال بعد ہی ہماری اردو کے صارفین باہم ملاقات کے لیے گوجرانوالہ تا اوکاڑہ یا اوکاڑہ تا کلر کہار کچھ یوں‌سفر کیا کریں گے۔

    [​IMG]
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    بشرطیکہ کہ تب تک گدھے بھی گدھوں کی ، اوہ سوری عوام کی قوتِ خرید سے باہر نہ ہو گئے۔
    ہاہاہا
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ اس بحرانی وقت کی ایک جھلک بھی ابھی ملاحظہ فرما لیں۔

    [​IMG]
     
  30. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

    نعیم اب تو اپنے چہیتے کھوتے کو بھول جاو
     

Share This Page