1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں(نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by پاکستانی55, Apr 8, 2018.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کیا حسین اتفاق ہے کہ میں بھی ایک طویل عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں۔
    اور خوش بختی سے آپ سے ملاقات ہوگئی۔
    امید ہے آپ بھی بخیروعافیت ہوں گے انشاءاللہ
     
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سبحان اللہ
    جی میں ٹھیک ہوں۔
    اور امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
     
    ملک بلال likes this.
  3. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    الحمد للہ
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    سب کی خیریت مطلوب ہے۔
    اللہ تعالی جمعہ المبارک کی برکات سے سب کو فیضیاب فرمائیں۔
     
    intelligent086 likes this.
  5. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    آمین یا رب العالمین
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    صبح صبح حاضرہوں
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
    ملک بلال likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
     
    ملک بلال likes this.
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    کیسے ہیں آپ لوگ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    الحمد اللہ ٹھیک
    آپ سنائیں محترم آپ کی طبعیت کیسی ہے؟
     
    ملک بلال likes this.
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    الحمدللہ ۔ مولا کا کرم ہے۔ سنائیں کہاں غائب ہیں اتنے دن سے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
    ملک بلال likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    میں بھی حاضر ہوں :)
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بس یہیں پر آس پاس گھومتی رہتی ہوں
     
    ملک بلال likes this.
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    پھر سے حاضر ہوں :)
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
    آپ سب کیسے ہیں؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    حاضری جناب


    الحمداللہ ٹھیک

    اور امید ہے کہ آپ بھی بخیرو عافیت ہونگے

    ان شاء اللہ
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    شکریہ زنیرہ گل صاحبہ
    آپ خیریت سے ہیں؟

    گلشن کے باسیوں کا کیا ہوا؟
    فورم پہ اتنی اداسی میرے لئے حیرت کا باعث ہے۔

    اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    السلام علیکم
    حاضر ہوں :)
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    حاضر ہوں جناب
     

Share This Page