1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم رسولوں کے ہو سالار مدینے والے ۔۔ رفیق رضا حنفی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jun 27, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تم رسولوں کے ہو سالار مدینے والے
    اور نبیوں کے ہو سردار مدینے والے

    ہم لُٹا دیں گے دل و جان تیرے قدموں میں
    ہوگا جب آپ کا دیدار مدینے والے

    چاند سورج یہ ستارے یہ زمیں اور فلک
    ہے تیرے دم سے یہ سنسار مدینے والے

    حشر میں جب نہ کوئی پوچھنے والا ہوگا
    ہونگے اُس روز مددگار مدینے والے

    جس کے بھی دل میں ہے محفوظ محبت تیری
    ہے وہی خلد کا حقدار مدینے والے

    نار دوزخ میں ٹھکانا وہ بنائے گا رفیق
    جو بھی ہے آپ کا غدار مدینے والے

    رفیق رضا حنفی
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تم رسولوں کے ہو سالار مدینے والے
    اور نبیوں کے ہو سردار مدینے والے

     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لُٹا دیں گے دل و جان تیرے قدموں میں
    ہوگا جب آپ کا دیدار مدینےوالے

     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سورج یہ ستارے یہ زمیں اور فلک
    ہے تیرے دم سے یہ سنسار مدینے والے

     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حشر میں جب نہ کوئی پوچھنے والا ہوگا
    ہونگے اُس روز مددگار مدینے والے

     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے بھی دل میں ہے محفوظ محبت تیری
    ہے وہی خلد کا حقدار مدینے والے

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نار دوزخ میں ٹھکانا وہ بنائے گا رفیق
    جو بھی ہے آپ کا غدار مدینے والے

     
  8. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراّ کثیرا
     
  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

Share This Page