1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسے استاد کو کہاں چھپایا جائے ?

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Feb 13, 2019.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پرابلم ہونی ہے ؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استاد کو چھپانے کی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُستاد جی نہ ہوئے کوئی سچ ہو گیا جسے کلموہا چُھپا رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مٹی پادیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    " استاد ہو یا استاذ " قابل احترام ہیں ۔ ۔ ۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی

    مگر آپ کو غصہ کیوں آرہا ہے؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ بھی بہت " اُستاد " ہے جب آنا ہو تب نہیں آتا ۔ ۔ ۔ ایویں بات بہ بات آ جاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی غصہ کے استاد ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُستاد کا غصہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جو بھی

    غصے کے استاد یا استاد کا غصہ
    دونوں میں استا ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہے کو عزت دینے کا شکریہ ۔ ۔ ۔
    استاد یا استاذ بہرحال سب سے معزز خطاب ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شاگرد کے لیے استاد استاد ہی ہوتا ہے
    جب گاڑی کے نیچھے سے مکینک کی آواز آتی ہے ... او چھوٹے 10 نمبر کا پانا دے تو جواب آتا ہے جی استا د جی
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک آپ کی بات درست ہے ۔ ۔ ۔ ہراستاد یا استاذ یقینا انسان کاا روحانی باپ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ استاذ کونسا کہہ رہے ہیں ؟؟؟ عربی ؟؟؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! اصل لفظ استاذ ہی ہے جو ہمارے ہاں آ کر استاد ہو گیا ۔ ۔ ۔ پشتو میں بھی استاذ ہی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا likes this.
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پشتو بھی آتی ہے :ida:
    بڑے استاد ہو آپ
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو بس " وڑیکے وڑیکے " پشتو آتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات شاید استاد کی ہورہی تھی
     

Share This Page