1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتواں انسان بھائی اور ھارون رشید بھائی کا مکالمہ

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زنیرہ عقیل, Apr 27, 2019.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے چارے مزدور ہونگے جنہوں نے یہ کام کیا ہوگا
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو " بڑا مکا " ہے ۔ ۔ ۔ آپ بات کو " لمے مُکے " سے " بڑے مُکے " تک لے گئے ہیں ۔ ۔ ۔ اب دیکھیں یہ بات کہاں جا کر " مُکے " گی ۔ ۔ ۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مُکا چوک تو وہیں ہیں ۔ ۔ ۔بس نام " مُکے چوک " سے تبدیل ہو کر " لیاقت علی خان " چوک ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگوں نے کہا ہے کہ گرتے ہیں شاہسوارہی میدان جنگ میں
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مکا بھی انہیں کا تھا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس مکے نے انگوٹھی پہنی تھی کیا؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے غور سے اور اتنے پاس سے نہیں دیکھا ۔ ۔ ۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انگوٹھی نہیں ہے
    [​IMG]
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس چوک کا کیا نام ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مُکا چوک
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    “لیاقت علی خان چوک”
    [​IMG]
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بغیر انگھوٹی کے ہی اتنا خوف تھا ان کے ذہنوں پر
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مکالمہ کہاں گیا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیجئے ! ہم سب ہمہ تن گوش ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اعتکاف میں بیٹھ گیا ہوگا ، بس ایک دن اور صبر کریں آجائے گا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو صبح عید ہے ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شروع ہو جائیں بھائی مکالماتی بھائی
     
  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہاں بقر عید ، صبح صبح قصائی ڈھونڈھنے نکلنا ہے کہیں پچھلے سال کی طرح کوئی بڑھائی نہ ٹکرا جائے قصائی کے روپ میں
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی عید مبارک
     
  23. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھریں ، پہلے ذرا ہاتھ دھولوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ڈش کونسی ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلو قصائی ہے نا؟ ارے وہی گٹکے والا ۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی خوب اچھی طرح سے دھو لیجیے

    آپ نے ھارون رشید بھائی کے لذیذ مکالمے کھانے ہیں
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو ایک نمبر کا ٹھرکی ہے پچھلے سال بکرے کے چاروں پائے نکال کر پوچھ رہا تھا ، کھال اتارنے کے لیے بکرا لٹکاؤں کیسے ؟
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ڈیٹول سے غرارے کرنے پڑیں گے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابے لے ۔ ۔ ۔ پھر ! کہیں ڈرل کر کے تو نہیں لٹکایا ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    پھر کیا ہوا؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیٹول کیوں

    سنا ہے کولڈ ڈرنک میں اتنی تیزاب ہوتی ہے کہ باتھ روم کا فلش کلیر کر دیتا ہے
     

Share This Page