1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ناک صاف کرو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاروں طرف ۔ ۔ ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اندھیرا چھا گیا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    صبح دیکھ لیجئے گا
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وجہ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    خفا نہ ہوں ۔ ۔ ۔ نہ کریں صاف ۔ ۔ ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تو اور کیا کریں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کوئی بات کریں ۔ ۔ ۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کوئی بات کریں ۔ ۔ ۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آپ ہی کوئی بات کردیں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کوئی بات کریں !!! عید کے بارے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    عید آنے والی ہے ۔ ۔ ۔ :dnc:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    عیدی دینے والی بات کریں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہیں جی ؟
     
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    چلو کوئی اور بات کرو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ہیں جی نہیں
    ہاں جی !!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    پہلے آپ :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بلکل ۔ ۔ ۔ کوئی بات کریں ۔ ۔ ۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی ۔ ۔ ۔ چاچو ۔ ۔ ۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    عیدی دینے والی بات آپ کی سمجھ سے باہر ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی ۔ ۔ ۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ نے کبھی عیدی لی یا دی نہیں ؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو صرف دینا ہوتی ہے
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    دینے کا بھی ایک الگ لطف ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    عیدی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    [​IMG]
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں