1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قلب مومن ہے ترا گھر یا الہ العالمیں ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 18, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قلب مومن ہے ترا گھر یا الہ العالمیں
    ذکر تیرا ہے لبوں پر یا الہ العالمین

    حکم سے تیرے رواں ہیں اپنی منزل کی طرف
    سارے دریا اور سمندر یا الہ العالمیں

    مطمین ہوں ڈھانپ لے گی میرے بد اعمال کو
    تیری رحمت روز محشر یا الہ العالمین

    ہے ازل سے کامل و محمود اک تیری ہی ذات
    کہتے ہیں یہ سب پیمبر یا الہ العالمین

    تیری بخشش نیک و بد کے واسطے ہے ایک سی
    سب ہیں تیرے ہاں برابر یا الہ العالمیں

    مل گئی اس کو یقیننا تجھ سے بخشش کی سند
    جو بھی آیا تیرے در پر یا الہ العالمیں

    حمد لکھنے کے لیۓ مرے قلم کو غیب سے
    کر عطا لفظوں کا لشکر یا الہ العالمیں

    تو نہ والد ہے کسی کا اور نہ تیرے والدین
    اور نہ کوئی تیرا ہمسر یا الہ العالمین

    کون کس قابل ہے علم و معرفت کے باب میں
    جانتا ہے سب تو بہتر یا الہ العالمیں

    کر مرے قلب و جگر کو بہر خیر الا انبیا
    نور ایماں سے منور یا الہ العالمیں

    حب دنیا پھر سما سکتی نہیں دل میں کبھی
    تو اگر ہو دل کے اندر یا الہ العالمیں

    یوں بلال حق نوا کی زندگانی ہو بسر
    اس کے لب پر ہو مکرر یا الہ العالمیں
    ---
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مطمین ہوں ڈھانپ لے گی میرے بد اعمال کو
    تیری رحمت روز محشر یا الہ العالمین
     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوں بلال حق نوا کی زندگانی ہو بسر
    اس کے لب پر ہو مکرر یا الہ العالمیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  11. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    عمدہ انتخاب
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان likes this.
  12. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page