1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں تیری فلک تیرا ۔ داغ دہلوی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں تیری فلک تیرا
    کہیں ہم نے پتا پایا نہ ہرگز آج تک تیرا
    صفات و ذات میں یکتا ہے تو اے واحدِ مطلق
    نہ کوئی تیرا ثانی ہے نہ کوئی مشترک تیرا
    ترے فیضِ کرم سے نار و نور آپس میں یک دل ہیں
    ثنا گر یک زباں ہر ایک ہے جن و ملک تیرا
    نہ جلتا طور کیونکر کس طرح موسیٰ نہ غش کھاتے
    کہاں یہ تاب و طاقت جلوہ دیکھے مَردمک تیرا
    دعا یہ ہے کہ وقتِ مرگ اس کی مشکل آساں ہو
    زباں پر داغ کے نام آے یا رب یک بیک تیرا
    -------
    داغ دہلوی
     
    وقار احمد بھٹی، intelligent086، زنیرہ عقیل اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    صفات و ذات میں یکتا ہے تو اے واحدِ مطلق
    نہ کوئی تیرا ثانی ہے نہ کوئی مشترک تیرا
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    دعا یہ ہے کہ وقتِ مرگ اس کی مشکل آساں ہو
    زباں پر داغ کے نام آے یا رب یک بیک تیرا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
     
  13. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    jazak Allah khair nice sharing thanks
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    عمدہ انتخاب
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں