1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترا نام لب پہ آیا تجھے حمد ہے خدایا .محمد عدنان حسن زار

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 2, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترا نام لب پہ آیا تجھے حمد ہے خدایا
    تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا

    تو نے رحمتوں کا دریا سرِ عام ہے بہایا
    تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا

    میں نے جب پکارا تجھکو مری ٹل گئی مصیبت
    ہوا مجھ پہ تیرا سایا تجھے حمد ہے خدایا

    مرے مولا میرے داتا مرے حال پر نظر کر
    توہی میرا ملجا ماوا تجھے حمد ہے خدایا

    یہ غمِ جہاں کی آتش مجھے راکھ کر ہی دیتی
    جو نہ ہوتا تیرا سایا تجھے حمد ہے خدایا

    ترے ذکر کی بدولت مرے گھر میں رونقیں ہیں
    مرے گھر کو ہے بسایا تجھے حمد ہے خدایا

    میں گناہ گار مجرم ترے در پہ آگیا ہوں
    مجھے بخش دے خدایا تجھے حمد ہے خدایا

    میں نے جب پکارا تجھکو رگِ جاں سے بھی قریں تر
    تجھے ہر گھڑی ہے پایا تجھے حمد ہے خدایا

    یہی دل کی ہے تمنا کہ نفس نفس میں مولا
    ترا نام ہو سمایا تجھے حمد ہے خدایا

    کروں شکر زارؔ اِس پر کہ جناب ِمصطفیٰ کا
    مجھے امتی بنایا تجھے حمد ہے خدایا

    ازقلم۔
    محمد عدنان حسن زار۔
    11/05/18​
     
    Last edited: Jun 2, 2018
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد likes this.
  10. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان likes this.
  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    intelligent086 likes this.
  12. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ثمہ آمین یا رب العالمین
     
  13. عدنان حسن زار
    Offline

    عدنان حسن زار ممبر

    Joined:
    Dec 21, 2020
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    پسندیدگی کا شکریہ
     

Share This Page