1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

Discussion in 'گپ شپ' started by ایم اے رضا, Jul 24, 2010.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئی فائیو کی رفتار بھی آپ کو کم لگتی ہے
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی تیز ہے آئی 7
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین جی
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھت پر پاکستان کا پرچم لہراؤں گا
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی چھت پر
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موضوع پر دھیان دیں تو پتہ چل جائے گا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد
     
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو ہماری اردو پیاری اردو کا کوئی دفتر بھی ہے؟
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہوتا تھا پتہ نہیں اب ہے یا نہیں
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہماری اردو کے ناظم کا یہ حال ہے، تو باقیوں کا تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہے مگر آج کل وہاں غم تنہائی کے مریض ہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے اللہ جی سب بھائیوں کی جلد سے جلد شادیاں کروا دے ۔ ۔ ۔ آمین
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا کو بھول گئے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے اللہ جی سب چاچوں کی اور خصوصا پیارے چاچا جی کی جلد سے جلد دوسری شادی کروا دے ۔ ۔ ۔ آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف دوسری
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے اللہ جی ۔ ۔ ۔ ہماری اردو پیاری اردو کے دفتر کو شادی دفتر بنا دے اور میرے پیارے چاچا جی کی ساری شادیاں کروا دیں ۔ ۔ ۔ آمین ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوا ؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری موجودگی میں دوسری تیسری کا نام لینے والے بھول جائیں کہ ایسا ہو گا میں پہلی بھابی کے ساتھ ہوں
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے
    تو مجھے یقین نہیں آئے گا کہ اتنا چھوٹا دفتر ہو سکتا ہے بڑے بڑے لوگوں کا
    آصف احمد بھٹی بھائی آپ کچھ اور مطلب نہ نکال لینا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی ! ما شاء اللہ میری کئی بہنیں ہیں ۔ ۔ ۔ ہر بھابھی کے ساتھ کوئی نہ کوئی بہن ہو گئی ہی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیا مطلب نکالنا ہے ۔ ۔ ۔ لوگ کافی سمجھدار ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دھمکی تو نہیں ہے نا؟
    ہر بھابھی کون کون سی؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس کریں اب آپ نے یقیناً ھارون رشید بھائی کی طرف اشارہ کرنا ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اشارہ کس بارے میں ہیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ ! کلموہا اور دھمکی ۔ ۔ ۔
    اور آپ کی ممکنہ بھابھیوں کی تلاش جاری ہے ۔ ۔ ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بری بات ۔ ۔ ۔ اشارے کرنا بری بات ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بس ! ایویں ای آپ کو اشارے سے سلام کیا تھا ۔ ۔ ۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آداب عرض ہے ۔ ۔ ۔
     

Share This Page