1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے عشق۔ حیدر و صفدر طہارتوں کی سند ۔ بلال رشید

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jul 10, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    ہے عشقِ حیدر و صفدر طہارتوں کی سند
    ملے گی انکی ثناء سے عبادتوں کی سند
    علی نے بن کے محمد کی زات کا فدیہ
    خرید لی ہے خدا سے شہادتوں کی سند
    تمام اہل ولایت کویا علی مولا
    ملی ہے تیرے ہی در سے ولایتوں کی سند
    نہ پا سکے گا کوئی بھی بروز محشر تک
    علی کو جیسی ملی ہے شجاعتوں کی سند
    میں اولیا میں انہی کو شمار کرتا ہوں
    ملی ہےجن کو علی سے ولایتوں کی سند
    نبی کے بعد رہے دور جو علی تم سے
    نصیب میں ہےانہی کے ضلالتوں کی سند
    ترا علی سے الجھنا خلافتوں کے لے
    یے تیرے باپ سے ماں کی خیانتوں کی سند
    رہے جو دور صدا مرتضی کے گلشن سے
    بلال دیتا ہے ان کوہلاکتوں کی سند
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد رضوان likes this.
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے ۔ سلامت رہیں آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
     

Share This Page