1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by پاکستانی55, Oct 4, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    در اصل بھوتنی کے بچے نہیں ہیں وہ بس ویسے ہی اپنی امی کو بدنام کیا ہوا ہے خود ہی ایسے ہیں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    میرے گھر میں تو بہت ہیں ۔ ۔ ۔بھوتنی کے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس بھی کریں

    آپ کے گھر میں تو پیارے پیارے سے فرشتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا فرشتے بھی شریر ہوتے ہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ویکھ لو چاچا جی ۔ ۔ ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اب کوئی بات کرو
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کریں ۔ ۔ ۔ بات تو بزرگ کرتے ہوتے ہیں نا ۔ ۔ ۔ اب میں خود بات کرتا اچھا لگونگا ؟
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیا حال ہیں احباب اردو ہماری اردو کے۔؟؟؟؟ امید کرتاہوں ایمان وصحت کے حال میں بہترین زندگی گزر رہی ہوگی اور رمضان کی مبارک ساعتوں سے مستفید ہو رہے ہونگے۔
    الحمداللہ میں بھی خیرو عافیت سے اور آپ تمام کی دعاؤں کا طالب ہوں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیر کثیراً کثیرا
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی کہاں ہیں آج کل
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    روپوش تو پی ٹی ایم والے ہیں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !!!
    کیسے ہیں سب ؟؟؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٹھیک ہیں
    سب آکر بتائینگے بس جانا نہیں
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ "سب" کون ہیں ؟؟؟
    کوئی صاحب یا صاحبہ ؟؟؟ :)
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نوی گپ شپ ؟
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !!!
    سب کو عید مبارک :p_rose123:
    آپ سب کیسے ہیں ؟؟؟
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    الحمداللہ اللہ کا کرم ہے اور آپ کی دعا ہے آپ سنائیں۔
    ویسے آج فورم پر آکر ہر طرف آپ کی پوسٹیں دیکھ کر مجھے ہماری اردو پر میرے شروع والے دن یاد آگئے،جب پوسٹس کی بھرمار اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں پوسٹس کا جو مقابلہ ہوتا تھا وہ سب نظروں کے سامنے گھوم گیا۔
    دعا ہے فورم جلد دوبارہ ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے ترقی کی اس منزل پر پہنچے جہاں کوئی اور فورم نہ پہنچا ہو
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    خیر مبارک آپ کو بھی بہت بہت (گزشتہ عید) عید مبارک
     
    حسن رضا likes this.
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی ٹھیک ہوں الحمداللہ
    یہ تو بہت اچھا ہوا آپ کو میری وجہ سے گزرے ہوئے لمحے یاد آگئے :p_rose123:
    آمین ثم آمین
    ہم سب نے مل کر ہی کرنا ہے
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک :p_rose123:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چلو گپ شپ لگائیں ۔ ۔ ۔
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر گپ شپ ہی لگانی ہے تو چلنے کی ضرورت نہیں :WRN:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلتے پھرتے ہضم ہوتی رہے گی
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے ہیں آپ حضرات۔؟
     

Share This Page