1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعائے صحت کی اپیل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 مارچ 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم

    میرے محترم بھائیو!

    میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس لیے دعائے صحت کی اپیل ہے

    شکریہ

    جزاک اللہ خیراً کثیراً

    آپ کی بہن
    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہم دعا گو ہیں اللہ آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا خیال رکھیں
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرمائے؎

    کیا ہوا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اللہ آپ کو صحت دے، بیٹا جی کیا ہوا ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جی ضرور رکھونگی اپنا خیال دعا میں یاد رکھیے
    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
    آپ کو بتایا تھا نا پھر سے اسی طرح بے ہوش ہو گئی تھی
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ دوسری بار ہے کہ اچانک سے بے ہوش ہوجاتی ہوں
    ٹیسٹ کروائے تھے سی ٹی سکین بھی کروایا سب نارمل ہے
    شاید بے خوابی بلڈ پریشر اور ٹینشن کی وجہ سے ہوا ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اپنا خیال رکھیں ، نید پوری لیں ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ ۔ ۔ آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین

    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ٹینشن شادی شدہ مردوں کے لئے رہنے دیں

    نہیں تے مر جائیں گی
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالی جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے اور تندرستی سلامتی کے ساتھ عمردراز عطا فرمائے آمین
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا ............ ان بے چاروں کو ہی کیوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین

    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    میری نظر سے یہ پوسث مس ہوگئی ۔ تاہم بہت دکھ ہوا۔
    ایسی صورت حال میں آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔
    آج کل موسم کی تبدیلی صحت پہ اثر انداز ہوتی ہے۔
    دوا لیں اور دعا کا اہتمام کریں۔ اللہ تعالی آپ کو جلد صحت کاملہ سے نوازیں ۔
    آمین
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    اللہ آپ کو صحت دے ۔ ۔ ۔ آمین
    اب کیسی طبیعت ہے؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اللہ کریم صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    اپنی کیسی صحت ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں