1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شوہر آخر شوہر ہوتا ہے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, Feb 8, 2014.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک خاتون خریداری کے لیے مارکیٹ گئیں۔کاونٹر پر قیمت ادا کرنے لیے خاتون نے جب پرس کھولا تو کیشیئر نے خاتون کے پرس میں ٹی وی ریمورٹ دیکھا وہ متجسس ہو گیا اور پوچھا
    کیا آپ ہمیشہ اپنے پرس میں ٹی وی ریمورٹ رکھتی ہیں؟"

    خاتون نے کیشیئر کو کریڈٹ کارڈ دیتے ہوئے کہا
    "نہیں! میرے شوہر نے آج میچ کی وجہ سے میرے ساتھ شاپنگ پر آنے سے انکار کر دیا اس کی وجہ سے۔"

    کیشیئر مسکرا دیا۔تھوڑی دیر بعد کیشیئر نے خاتون کی خریدی ہوئی تمام چیزیں واپس رکھنا شروع کر دیں۔
    خاتون نے پوچھا
    "یہ کیا کر رہے ہو؟"

    کیشیئر نے جواب دیا
    "آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے۔"
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    بلیک میلنگ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    واہ جی واہ!
    ریموٹ چھپانا تو ثواب کا کام ہے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ریموٹ چھپایا کر ۔۔۔ جنت وچ جاویں گا
     
    ھارون رشید likes this.
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    بڑا کمینہ نکلا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہمارے خیال میں تو سمجھدار ہے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آج عدالت میں "میاں بیوی" کے جھگڑے کے فیصلے کا دن تھا۔ جج نے فریقین کے وکلاء کی بحث سننے کے بعد میاں سے کہا "عدالت تمہاری بیوی کا ایک سو روپیہ خرچہ مقرر کرتی ہے"۔ یہ فیصلہ سننے کے بعد ابھی وکلاء اپنے کاغذات سمیٹ ہی رہے تھے کہ "میاں نے گدّی کھجلاتے ہوئے کہا "اچھا جی اگر آپ اتنے مہربان ہیں تو پھر میں بھی اسے دس پندرہ روپے ماہانہ دے دیا کروں گا"-
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پھر برتن اور کپڑے وغیرہ کتنے عرصے تک دھوتے رہے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ کوئی نئی بات ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہاہا
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میاں بیوی ڈاکٹر کے پاس گئے۔

    کلینک سے نکل کر بیوی بولی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    ” ڈاکٹر نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی سیر کرو تا کہ طبعیت پر اچھا اثر پڑے”۔

    ;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;;;;;;;;

    ;;;;;;;;

    ;;;;;;;

    شوہر: ” سر کھجاتے ہوئے بولا اچھا۔۔۔۔۔۔”۔

    بیوی: “تو اب آپ پہلے فیصلہ کر لو کے کہاں کہاں جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔”۔

    شوہر: ” چلو دوسرے ڈاکٹر کے پاس۔۔۔۔۔۔۔”۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بیوی شوہر سے ۔ سنئے! آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں ؟
    شوہر ۔ ارے بیگم پوچھوں مت بس سمجھو کہ جتنی محبت شاہ جہاں کو ممتاز محل سے تھی ۔ ۔ ۔
    بیوی خوشی ہو کر بولی ۔ اوہ سچی ؟ تو کیا آپ بھی میرے مرنے کے بعد کوئی چھوٹا موٹا سا تاج محل بنوائینگے ؟
    شوہر۔ میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایک آدمی کا انتقال ہوا اس کا دوست اس کی بیوی کے پاس آیا اور بولا ۔
    ”کیا میں مرحوم کی جگہ لے سکتا ہوں ؟“
    دوست کی بیوی بولی ۔”مجھے کوئی اعتراض نہیں آپ گورگن سے پوچھ لیں “۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مان گیا ہوگا بعد میں گورکن کے لئے روشن امکانات ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page