1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے حسن زندگی کا، حسن کلام تیرا ۔۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    ہے حسن زندگی کا، حسن کلام تیرا
    دنیا کے رنگ و بو میں قائم نظام تیرا

    تو لا شریک خالق، رحمت وہ دوجہاں کا
    جس ذات بے بدل پر اترا کلام تیرا

    مومن پہ تیری رحمت برسی، برس رہی ہے
    بے دین پر کرم بھی ہوتا ہے عام تیرا

    گوشۂ مری نظر میں ایسا نہیں ہے کوئی
    ہوتا نہیں ہے جس جا، مولا قیام تیرا

    میں گل کی خوش نمو میں تیری عطا ہے خالق
    مالک تُو زندگی کا، میں ہوں غلام تیرا
    ٭٭٭
    گلستانِ نعتﷺ ۔۔ سبحان الدین گل بخشالوی
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں