1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر سخن ور چاہتا ہے وہ لکهے سب سے الگ ۔۔ سید انور جاوید ہاشمی -کراچی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    ہر سخن ور چاہتا ہے وہ لکهے سب سے الگ
    حمد و نعت و منقبت ہم نے بهی سو لکهے الگ

    خلق کو آزار جو پہنچائے وہ مومن کہاں
    پیروکار مصطفےا ہیں فرقہ بندی سے الگ

    حکم-ربی ہے نہ فرقوں میں بٹیں مومن کبهی
    بیعت کفار دیں کرتی ہے رحمت سے الگ

    تاب,گویائی عطا کی رب نے مجهکو هاشمی
    کیسے رہ سکتا ہے پهر حسن بیاں مجهه سے الگ..
    --------

    [​IMG]
    سید انور جاوید ہاشمی -کراچی
    دید بان شمارہ ٨
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں