1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بابا جی کو کس نے بتایا کہ چاچا جی دیگیں بھی کرائے پر دیتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    اور خالہ خیرن کہتی ہیں کہ انہوں نے کئی بار بابا جی کو " فقیری مرہم " لا کر دی مگر ۔ ۔ ۔

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏16 دسمبر 2018
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    خالہ خیرن کہتی ہے کہ بابا جی کو بتائیں ، دھند رشتے پر نہیں " چشمے" پر ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    خالہ خیرن کہتی ہیں کہ باقی پورا سال ہم لوگ " بابا جی " بنے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    خالہ خیرن کہتی ہے ، اب شکوے نہ کریں کو " کم " کریں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    کسی نامعلوم خالہ کا کہنا ہے

    عبادت ضرور کیجیئے مگر
    معاملات پر بھی توجہ دیں
    کعبہ کے چکر لگانے سے
    لوگوں کو دئے چکر
    معاف نہیں ہوتے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    کہ
    واہ واہ واہ
    کیا سچائی بیان کی ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں




    ایسکیوز می بھی تو کہتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    گھما پھرا کے کیوں خالہ کو مجھ سے بد زن کرتے ہو






    ہو نہ ہو یہ بھی آصف بھائی کی خالہ خیرن ہی ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ لو بابا جی پھر سے کچھ نیا لے آئے مارکیٹ میں
    کہتے ہیں
    تحقیق کے مطابق پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں





    تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کوایسے بلاتے ہیں
    شگفتہ کی امی
    بلال کے ابو




    بندہ پوچھےتسی ایک دوسرےدے کچھ نہی لگدے؟
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    تھپڑ کی زبان صرف پاکستانی بچوں




    اور ٹی وی کے ریمورٹ کو ہی سمجھ آتی ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں کہ
    روٹی کپڑا مکان کے بعد آج کے انسان کی چوتھی بنیادی ضرورت




    فُل سپیڈ انٹرنیٹ ہے وہ بھی 4جی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    خالہ خیرن کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ ایکس کیوجمی کہتے کہتے میری زبان دکھ گئی مگر بابا جی میری طرف دھیان نہیں کرتے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    خالہ خیرن کہتی ہیں کہ وہ اکیلے معصوم سا کی خالہ نہیں بلکہ " جگ خالہ " ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں

    خالہ خیرن کی بہن خالہ برکتے بھی کچھ کہتی ہیں






    یا ان کو فالج کا اٹیک ہوا ہے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    ہاہاہاہا



    توتلا پن شاید دانت نہ ہونے کی وجہ سے ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    معصوم سا تو بس خالہ خیرن کو ہی جانتا ۔ ۔ ۔ یہ بابا جی پتہ نہیں کون کون سی خالاؤں کو جانتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی ۔ ۔ ۔ خالہ خیرن کہتی ہیں کہ اُن کی بیڑھ (بتیسی) بابا جی ہی ادھار لیکر گئے تھے ۔ ۔ ۔ پھر وآپس ہی نہیں کی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچھا ہاں ایک حجن بھی تھی ڈپٹی نذیر احمد جن کو جانتے تھے
    وہ آنٹی اب کہاں ہے؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کے تو ابھی دانت سلامت ہیں
    یہ کوئی اور بابا جی ہونگے
    ہاہاہاہا
    بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے محلے میں شیخوں نے نیاز بانٹی
    خالہ خیرن نے اپنے بچوں کو دس دس دفعہ بھیج کر ختم کردی
    اور باباجی منہ دیکھتے رہ گئے۔
    وہ بتیسی شاید کھا کھا کے گھس گئی ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ تو آپ ڈپٹی صاحب سے پوچھیں ۔ ۔ ۔
    مگر اب کون ڈپٹی صاحب سے ان حجن صاحبہ کا پوچھنے کے لیے ان کے پاس جائے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اے لو ۔ ۔ ۔ لگتا ہے بابا جی کو کسی نے گردہ پلا دیا ہے ۔ ۔ ۔ شیخ اور نیاز بانٹنا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    آصف بھائی شیخ ہی تو بانٹتے ہیں
    مگر



    اپنے بچوں کو بار بار دے کر
    خود ہی کھا لیتے ہیں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    پریشان نہ ہوں




    اصغری اور اکبری کا پتہ کریں شاید ان کو پتہ ہو؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں کہ
    ابو کا مسج آیا کہ گھر آٶ
    غلطی سے لکھ دیا Ok جانو






    اب بھائی کے میسج آرہے ہیں کہ گھر نہ آنا..
    [​IMG]
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    معصوم سا اب اکبریوں اور اصغریوں کا پتہ کرتا اچھا لگے گا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بابا جی سے کہیں بھائی کی بات مان لے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بابا جی کہتے ہیں
    اچھا خود ہی سب کچھ بتا کر معصوم بن رہے ہو؟
    ابھی تو وہ بات آپ کی بتائی بھی نہیں



    جب ایک دیگ جتنا اپنے اک لوٹے میں بھر کر صرف چکتے رہتے ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    باباجی کہتے ہیں
    نہیں مان سکتے





    سردی بہت ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں