1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالصمد چہمہ صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by عبدالصمد چیمہ, Dec 3, 2018.

  1. عبدالصمد چیمہ
    Offline

    عبدالصمد چیمہ ممبر

    Joined:
    Dec 3, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالصمد چیمہ
    سمبڑیال-سیالکوٹ
    طالبِ علم
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف دینے کا بہت بہت شکریہ
    امید ہے آپ کو فورم پسند آیا ہوگا

    ہماری اردو پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر ہے اس پر نظر فرمائیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عبدالصمد چیمہ صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. عبدالصمد چیمہ
    Offline

    عبدالصمد چیمہ ممبر

    Joined:
    Dec 3, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    علیکَ السلام
    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب: عبدالصمد چیمہ۔ گھر والوں نے رکھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب: کوئی لقب نہیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب: 29 سال11 مہینے

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب: سمبڑیال (سیالکوٹ) 1995 سے

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب: بی کام (ضرورت تو آج تک محسوس نہیں ہوئی)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب: (فلسفہ پڑھنا ، لکھنا ) ، (فارسی کلام پڑھنا اور سننا )

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب: کری ایٹو کمپوزنگ سنٹر

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    پی ایچ ڈی (فارسی)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ایک شعر کی تلاش کرتے ہوئے ۔
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید بھائی

    آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
    امید ہے کہ آپ یہاں ہمارے ساتھ رہتے ہوئے خوشی محسوس کرینگے
    اور آپ سے مستفید ہونے کا موقع بھی ملےگا
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی فارسی دان کیا بات ہے
    آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
    شیخ سعدی ، امیر خسرو اور مولانا روم کے چاہنے والے موجود ہیں ؎؎
    امید ہے آپ فارسی ادب سے ہمیں بھی روشناس کروائیں گے
     
  8. عبدالصمد چیمہ
    Offline

    عبدالصمد چیمہ ممبر

    Joined:
    Dec 3, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    تمام احباب کا بے حد شکریہ۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری بات کا جواب ہی نہیں دیا
     
  10. عبدالصمد چیمہ
    Offline

    عبدالصمد چیمہ ممبر

    Joined:
    Dec 3, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  11. عبدالصمد چیمہ
    Offline

    عبدالصمد چیمہ ممبر

    Joined:
    Dec 3, 2018
    Messages:
    19
    Likes Received:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    کونسی بات کا محترم؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب موصول ہوگیا ہے

    کوئی اچھی سی فارسی غزل بمعہ ترجمہ پیش کریں
     

Share This Page