1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by مخلص انسان, Nov 2, 2015.

  1. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اصل تحریر تو یہ ہی تھی چاچا چاچی والی مگر ہمیں ایسا لگا جیسے اس میں لڑکوں کی ٹانگ کھینچنے کی کوشش کی گئی ہے اس لئے ہم نے اسی خالہ خالو سے بدل دیا
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری اتنی جرات ...
    میں نے تو کچھ بھی نہیں کہا ہے صرف بات کی ہے
    بس جی لڑکیاں دل کی صاف ہوتی ہیں اس لیے قدرت نے آپ کے ہی منہ سے کہلوایا ہاہاہاہاہا
     
  3. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کہلوانے میں کردار بھی تو کسی لڑکے کا ہی تھا
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر لڑکی اپنے زبان سے کرتی تو منہ میاں مٹو کہلاتی نا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا لڑکا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آنٹی مٹھی کہیں ۔ ۔ ۔ میاں مٹھوں تو پھر کوئی معصوم سا ہی ہو گا ۔ ۔ ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    آنٹی کہا ہے ، پھوپھو نہیں ۔ ۔ ۔ قسم سے
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی ہمارے یہاں آدمی کبھی بوڑھا ہوتا ہی نہیں لڑکا ہی رہتا ہے تمام عمر

    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
    دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
     
  8. سید علی رضوی
    Offline

    سید علی رضوی ممبر

    Joined:
    Oct 19, 2018
    Messages:
    54
    Likes Received:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    شنید ہے کہ لڑکیوں کاصرف دل صاف ہوتا ہے اسی لیے وائیٹنگ کریمیں ایجاد کی گئی

    نوٹ
    اسے صرف مذاق ہی سمجھا جاۓ
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کا اصل تو دل ہی ہے جو صاف ہو نے کی صورت میں دھندلے اور تاریک چہرے بھی قابل قبول ہوتے ہیں
    اللہ کے دیئے ہوئے امانت یعنی اس جسم کو سنوارنے کی نیت بھی اگر اللہ کی رضا ہو تو کیا کہنے
    ویسے وہی چہرے خوبصورت ہوتے ہیں جو بے شک سنوارے ہوئے سنگار کیے ہوئے ہوں مگر نقاب کے پیچھے چھپے ہوں
    یہ باتیں خواتین کے حوالے سے ہیں

    ہم یہاں خوبصورت لمحات شئیر کرنے آتے ہیں مستی مذاق کا عنصر تو ہونا چاہئے
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کے لیے مفت مشورہ
    " اگر کوئی لڑکا ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے پڑا ہے تو آپ بھی منہ دھو کر اپنی جان چھڑالیں "
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ ایک دوست اپنے ساتویں بھائی کے پاس آیا اور ان سے سے بولا ۔
    دوست - یار ساتویں بھائی میرا دل کر رہا ہے کہ میں اس سال حج پر جاؤں ، مگر یار میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں سوچا تم سے کچھ مدد لے لوں ۔
    ساتواں انسان ۔ دیکھو بھائی ! اگر تم صاحب نصاب ہو تو ضرور حج کرو، ورنہ حج کیوں کرتے ہو قرض پر حج نہیں ہوتا ،
    دوست - ساتویں بھائی میں آپ کو دوست سمجھ کر امداد طلب کرنے آیا تھا ، مفتی سمجھ کر فتویٰ پوچھنے نہیں ۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار صاحب جو اسکول میں ہندی پڑھانے پر مامور تھے، اپنے شاگردوں سے پوچھنے لگے:
    بتاؤ دُرگھٹنا اور نقصان میں کیا فرق ہوتا ہے؟
    ایک شاگرد نے ہاتھ کھڑا کیا ۔ سردار صاحب نے اجازت دی تو کہنے لگا:
    سر جی اگر زلزلہ آئے اور ہماری کلاس کی دیواریں اور چھت سب کچھ گر کر تباہ ہوجائے تو یہ سکول کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہوگا۔
    شاباش۔۔سردار صاحب بولے۔ اور دُرگھٹنا کیا ہوگی؟
    سر جی اگر آپ اس میں سے زخمی ہوکر، زندہ سلامت باہر نکل آئیں، تو یہ دُرگھٹنا ہوگی
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی (فون پر) جلدی گھر آئیے، منے نے سوئی نگل لی ہے۔
    پروفیسر شوہر: میں بہت مصروف ہوں، پڑوسن سے سوئی لے کر کام چلا لو۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردو پر تین قدیم ترین ممبران اپنے آپ کو سب سے پرانا ممبرثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔
    آصف احمد بھٹی نے کہا : " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب ٹرین نئی نئی ایجاد ہوئی تھی۔"
    ساتواں انسان نے کہا: " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب لوگ گھوڑوں پر سفر کرتے تھے۔"
    ھارون رشید بھائی معصومیت سے بولا : " یہ گھوڑے کیا ہوتے ہیں؟ "
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :87: چاچا قائم علی شاہ جی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    استخارہ تو ساس اور بہو کا کروانا چاہیے
    لڑکے تو بے چارے گزارا کر ہی لیتے ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ہنسی نہیں آئی
























    ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک کہہ رہے ہین آپ چاچو ! لڑکوں کو تو گزارہ کرنا ہی پڑتا ہے ۔ ۔ ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے موبائل تلاشی کی دوران پوچھا،
    یہ اتنی رات گئے اصغر الیکٹریشن کیوں پوچھ رہا ہے
    کہ بارش کی بوندیں دل کی تار ہلاتی ہیں نا؟

    (ہنسنا منع ہے )
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الیکٹریشن جو ہوا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کو کافی ہمدردی ہے ان سے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہمدردی سی ہمدردی۔ ۔ ۔ بےچارہ
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جب پکڑا جائے تو بے چارہ
    ورنہ
    آوارہ
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن سے جتنی دعائیں پاکستانی ٹیم کیلئے کی ہیں
    اتنی دعائیں اپنی شادی کے لئے کرتا تو
    اس وقت میری اپنی آدھی ٹیم بن گئی ہوتی
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے موبائل تلاشی کی دوران پوچھا،
    یہ اتنی رات گئے اصغر الیکٹریشن کیوں پوچھ رہا ہے
    کہ بارش کی بوندیں دل کی تار ہلاتی ہیں نا؟

    (ہنسنا منع ہے )
     
    حنا شیخ 2 likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آدھی کیوں پوری کیوں نہیں؟
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی مرضی کے آگے کس کا بس چلتا ہے
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مریض آپریشن روم سے بھاگ آیا
    دوست نے کہا ایسا کیوں کیا بھائی
    بولا ایک نرس مستقل کہے جا رہی تھی گھبراؤ نہیں چھوٹا سا آپریشن ہے
    تو پھر کیا مسئلہ تھا تمہیں ۔ ۔ ۔ دوست نے پوچھا
    مریض بولا ۔۔۔ یار وہ مجھ سے نہیں ڈاکٹر سے کہہ رہی تھی .
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پتا ہے کہ کسی کی بات سننا بری بات ہے
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کا کام ہو رہا تھا
    ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور دروازہ بجایا ۔
    دروازہ ایک لمبی سی خاتون نے کھولا اس سے پہلے کہ خاتون کوئی جواب دیتیں ، جوشیلے سیلز مین نے تھیلے میں گوبر نکال کر ڈرائنگ روم میں پھینک دیا ، خاتون خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں ۔
    سیلز مین : اگر میں نے یہ گوبر پانچ منٹ میں اس ویکیوم کلینر سے صاف نہ کیا تو میں اس کو کھا جاؤنگا
    خاتون : تو اس کے ساتھ آپ چلی ساس لیں گے ، یا ٹماٹو کیچپ لیں گے ؟
    سیلزمین نے حیررت سے خاتون کی طرف دیکھا !
    خاتون : ہم آج ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور اس گھر میں بجلی ابھی لگی نہیں ہے
     

Share This Page