1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپﷺ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں ۔۔۔ ایاز صدیقی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 26, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں
    بزمِ جاں میں پیار کی شمعیں فروزاں ہو گئیں

    آپﷺ کی کملی سے پھوٹی ایک لاہوتی کرن
    ہر طرف انوار کی پَریاں پَر افشاں ہو گئیں

    اللہ اللہ آپکے نقشِ قدم کی برکتیں
    سجدہ گاہِ قدسیاں طیبہ کی گلیاں ہو گئیں


    جنتِ تخیل میں گویا دبستاں کھل گیا
    میں ہُوا مدحت سرا ، حوریں ثنا خواں ہو گئیں


    میرا کیا بگڑا، کہ ہوں آسودۂ عشقِ رسول
    گردشیں مجھ سے الجھ کر خود پریشاں ہو گئیں


    پھر مدینے کو گئے حُجاج میں پھر رہ گیا
    حسرتیں پھر حلقہ ہائے دامِ ہجراں ہو گئیں


    کیا دعا مانگیں ایاز اب جالیوں کو چوم کر
    " یاد تھیں جتنی دعائیں صرفِ درباں ہو گئیں "
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
  2. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page