1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قلم خوشبو کا مل جائے صحیفہ نعت کا لکھّوں ۔۔فرحت حسین خوشدل

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Sep 15, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    قلم خوشبو کا مل جائے صحیفہ نعت کا لکھّوں
    ادب گاہِ حرا لکھّوں انہیں بعد از خدا لکھّوں

    نہیں آسان ہے حمد و ثنا اور نعت کا لکھنا
    نبی کو میں نبی لکھّوں خدا کو میں خدا لکھّوں

    سند بن جائے اک اک حرف میری نعت کا مولیٰ
    امام احمد رضاؔ جیسی میں نعت مصطفیٰ لکھّوں
    ٭٭٭
    فرحت حسین خوشدل ۔۔۔ آئینۂ عقیدت

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page