1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری ہی ذات لائق ہر حمد ہر ثنا ۔۔ شمیم احمد انصاری

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Aug 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہی ذات لائق ہر حمد ہر ثنا
    پروردگار ہے تو ہی سارے جہاں کا

    رحمت ہے تیری شان،تو رحمان و رحیم
    ہر ایک شے پہ عام ہے رحمت تیری آئے خدا

    یوم جزا کا کون ہے مالک تیرے سوا
    سب پر چلے گا تیرا ہی اس روز فیصلہ

    سجدہ تجھی کو کرتے، تجھی کو ہی ہیں پوجتے
    حقدار بندگی کا کوئی نہیں دوسرا

    ہم ہیں تیرے فقیر تجھی سے ہیں مانگتے
    حاجت روا نہیں ہے کوئی تیرے ماسوا

    توفیق چاہتے ہیں رہ مستقیم کی
    مل جائے ہم کو تجھ سے ہدایت کا راستہ

    جن کو کیا ہے تو نے عطا اپنی نعمتیں
    نقش قدم پہ ان کے ہی ہم کو بھی تو چلا

    جو مستحق ہوئے تیرے قہر و عذاب کے
    ان کی روش سے دور ہی رکھنا ہمیں سدا

    فریاد کر رہے ہیں تیری بارگاہ میں
    یارب قبول کر لے ہماری تو یہ دعاء
    -----
    شمیم احمد انصاری
     
    Last edited: Jul 2, 2020
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیری ہی ذات لائق ہر حمد ہر ثنا
    پروردگار ہے تو ہی سارے جہاں کا

     
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت ہے تیری شان،تو رحمان و رحیم
    ہر ایک شے پہ عام ہے رحمت تیری آئے خدا

     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یوم جزا کا کون ہے مالک تیرے سوا
    سب پر چلے گا تیرا ہی اس روزفیصلہ
     
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ہیں تیرے فقیر تجھی سے ہیں مانگتے
    حاجت روا نہیں ہے کوئی تیرے ماسوا

     
  10. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    توفیق چاہتے ہیں رہ مستقیم کی
    مل جائے ہم کو تجھ سے ہدایت کاراستہ

     
  11. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جن کو کیا ہے تو نے عطا اپنی نعمتیں
    نقش قدم پہ ان کے ہی ہم کو بھی توچلا

     
  12. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو مستحق ہوئے تیرے قہر و عذاب کے
    ان کی روش سے دور ہی رکھنا ہمیں سدا
     
  13. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فریاد کر رہے ہیں تیری بارگاہ میں
    یارب قبول کر لے ہماری تو یہ دعاء

     

Share This Page