1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارے لطیفے ۔۔۔

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by مخلص انسان, Apr 21, 2016.

  1. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
    اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا

    لڑکی طوطے سے : میں کسی لگ رہی ہوں ؟
    طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو
    لڑکی کو غصہ آیا

    طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا
    اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا
    طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا

    لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
    طوطا بولا : آپ کا شوہر

    لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
    طوطا : آپ کا دیور

    لڑکی : اگر تین ہوں تو ؟
    طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر

    لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟
    طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) : پانی لا بے ، میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے !!!
     
    نعیم and زنیرہ عقیل like this.
  2. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ( خوش آمدید سردی )
    شوہر : آئی لو یو
    بیگم : نہیں پہلے آپ گیزر ٹھیک کروائیں
     
    نعیم and زنیرہ عقیل like this.
  3. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ‏پاکستان میں سردیاں آ رہی ہیں سائنس کہتی ہے اس میں دن چھوٹے اور خاندان بڑے ہو جاتے ہیں
     
    نعیم likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کنفیوشیس (فلاسفر) کے ایک شاگرد نے پوچھا "استاد کیا یہ صحیح ہے کہ شادی شدہ مردوں کی عمریں طویل ہوتی ہیں۔"
    اس نے جواب دیا " نہیں بیٹا۔ عمریں طویل نہیں ہوتین، انہیں طویل معلوم ہوتی ہیں۔"
     
    نعیم likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاگرد ضرور نعیم بھولا ہوگا
     
    نعیم and زنیرہ عقیل like this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رمیش راکیش سے: شادی میں دولہے کے ساتھ بارات کیوں جاتی ہے۔
    راکیش: کیوں کہ بڑے کہتے ہیں کہ کسی کی خوشی میں جاونہ جاو لیکن مصیبت میں ضرور جاناچاہئے۔
     
    نعیم and چھٹا انسان like this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پیرس کی ایک عدالت میں طلاق کا مقدمہ پیش تھا
    جج نے گواہ سے پوچھا
    جب میاں بیوی میں جھگڑا ہو رہا تھا تو تم کہاں تھے
    گواہ نے جواب دیا' جناب میں عین موقع واردات پر موجود تھا
    میں پادری ہوں اور ان کی شادی کی رسومات انجام دے رہا تھا
     
    نعیم likes this.
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے دعوت نامہ ملا کہ پارٹی میں صرف لال ٹائی پہن کر آنا ہے ...
    میں پارٹی میں جا کے حیران ره گیا کہ لوگوں نے پینٹ اور شرٹ بھی پہنی تھی
     
  9. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے ایک سال سے جسے میں شادی کا وظیفہ سمجھ کر پڑھتا رہا ہوں ۔ ۔ ۔
    آج ایک بندے نے بتایا کہ یہ تو سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دعوت میں ایک صاحب اپنے دوست کو اپنے فرزند عادل کے بارے میں بتارہے تھے کہ صاحبزادہ نے جب سے یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے ہمیشہ لڑکیوں کے جلو میں نظر آتے ہیں۔ جماعت میں لڑکیوں کے ساتھ، لائبریری میں لڑکیوں کے ساتھ، کینٹین میں لڑکیوں کے ساتھ، یہاں تک کہ یونیورسٹی کے باہر سڑکوں پر بھی لڑکیوں کے ساتھ۔ ۔۔۔ پھر دو لمحے خاموش رہنے کے بعد انہوں نے آہستہ سے کہا اگر مجھے پتہ ہوتا کہ حالات اتنے بدل گئے ہیں تو
    اسے دوکان سونپ کر دوبارہ اپنی تعلیم کا سلسلہ شروع کردیتا :eek:
     
  12. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ‏کل ہوٹل میں گیا سبھی ٹیبل پر جوڑے بیٹھے تھے ، میں نے موبائل نکالا اور زور سے کہا
    " اوئے تیرے والی کسی اور کے ساتھ بیٹھی ہے "
    بس پھر کیا کچھ ہی سیکنڈ میں آدھی ٹیبلز خالی تھی
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نوعمر لڑکا ایک نئے شادی شدہ جوڑے کے پاس گیا۔ جو پارک میں تفریح کی غرض سے آئے تھے۔ اس نے منہ بنا کر کہا۔ اگر آپ مجھے دس روپے دے دیں تو میں اپنے والدین کے پاس جا سکتا ہوں۔
    انہوں نے رحم کھا کر لڑکے کو دس روپے دے دئیے اور پوچھا اس کے والدین کہاں ہیں۔
    لڑکے نے جواب دیا وہ سامنے والے سینما میں فلم دیکھ رہے ہیں۔
     
    نعیم likes this.
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : میں پرانے کپڑے ڈونیٹ کروں کیا ؟
    شوہر : پھینک دو ، کیا ڈونیٹ کرنا !!!
    بیوی : نہیں جی ، محلے میں غریب ،بھوکی ،پیاسی عورتیں ہیں ان میں سے کوئی بھی پہن لے گی ،
    شوہر : تمہارے ناپ کے کپڑے جس کو آجائے ، وہ بھوکی پیاسی تھوڑی ہوگی ؟

    شوہر ابھی تک گھر سے فرار ہے ۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک فقیر نے بنگلے کے برآمدے میں کھڑی ہوئی عورت سے کہا۔ آپ کی پڑوسن نے مجھے پیٹ بھر کے کھانا کھلایا ہے آپ بھی راہ خدامیں کچھ دیجئے۔

    عورت بولی ضرور
    تمہیں میں چورن دوں گی۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پنجرے میں کچھ طوطے ایک طوطی کو چیھڑرھےتھے

    جبکہ دوسرےپنجرے میں ایک طوطاتسبیح اور دوسرانمازپڑھ رھا تھا

    مالک نےطوطی کونکال کر نیک طوطوں کے پنجرے میں ڈال دیا تسبیح والاطوطا نمازوالے طوطے سےبولا

    اٹھو بھائی بڑے حاجی صاحب بنے تھے آپ کی دعا قبول ھوگئی ھے.
     
    نعیم likes this.
  17. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو کیا کر رہے ہو
    چائے پی رہا ہوں
    اور اگر میں وہاں ہوتی تو ؟
    دونوں مل کر چائے پیتے
    اگر چائے نہ ہوتی ؟
    تو میں چائے بنالیتا
    اگر چائے بنانے کا سامان نہ ہوتا ؟
    تو میں بازار سے لے آتا اور پھر چائے بناتا
    تم انشاللہ کنوارے ہی رہوگے
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : " خوبصورت لڑکی " کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟
    شاگرد : آئی لو یو
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ایک لڑکی آرٹ گیلری گئیں
    ایک جگہ دیکھ کر غصے سے مالک سے کہنے لگیں
    اس بھیانک تصویر کو آپ آرٹ کہتے ہیں ؟
    مالک نے معصومیت سے لڑکی کو دیکھ کر کہا ...
    خاتون یہ تصویر نہیں آئینہ ہے
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کے دونوں کانوں دو چھید قدرتی ہوتے ہیں۔ تین تین چار چار یہ خود کروا لیتی ہیں۔ اس کے باوجود یہ سُنتی کسی کی بھی نہیں۔
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا، آپ بیتی کو لطیفے کی شکل دے دی۔ (بھاگو اب)
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں
    ۔
    ۔
    ۔
    مجھ سے تو آج تک کسی نے نمبر نہیں لیا
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بچپن کی بات ہے۔ بڑھاپے میں ایسا نہیں ہوتا۔
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دوست کے والد نے اس کو دو لڑکیوں کہ تصویر دکھا کر بولا ایک کو پسند کر لو تمھاری شادی کرنی ہے
    اس نے مصومیت سے کہہ دیا چار کی اجازت ہے فی الحال دونوں قبول
    اب ہر کسی سے پوچھ رہا ہے ابا نے کیوں مارا
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈی ڈاکٹر ایک آدمی سے


    تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے ہو


    آدمی


    آپ ہی نے تو لکھا ہے



    نو سے ایک بجے تک عورتوں کو دیکھنے کا ٹائم
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بعض خواتین کو بچپن سے ہی کتا پالنے کا شوق ہوتا ہے مگر انہیں گھر والے اجازت نہیں دیتے ۔ پھر ان کی شادی ہوجاتی ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر ۔۔ بچو ! وعدہ کرو سگریٹ نہیں پئیو گے۔
    بچے ۔۔ نہیں پئیں گے ۔
    ٹیچر ۔۔ اور لڑکیوں کا پیچھا نہیں کرو گے،اور نہ ھی انہیں چھیڑو گے
    بچے ۔۔نہیں کریں گے
    ٹیچر ۔۔ اور اپنی زندگی ملک پر قربان کر دیں گے۔
    بچے ۔۔ کر دیں گے،کر دیں گے،
    ایسی زندگی کا ہم نے اچار ڈالنا ہے؟ ایسی زندگی کا ھم نے کرنا بھی کیا ھے ۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسز ثنعیہ نے اپنی دوست مسز شزا سے پوچھا۔
    “شادی سے پہلے تمھارے شوہر نے اپنے بارے میں جتنی باتیں کی تھیں کیا وہ سب سچ نکلیں؟“ مسز شزا نے بتایا
    “سب تو نہیں صرف ایک بات سچ نکلی“
    “شادی سے پہلے وہ کہتے تھے میں اپنے آپ کو تمھارے قابل نہیں سمجھتا۔“
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مدتوں بعد ایک لڑکی نے کہا I LIKE YOU
    خوشی کے مارے SAME TO YOU
    کے بجائے لکھ دیا SHAME TO YOU
    کہنے لگی " سنگل ہی مرے گا کمینے "
     

Share This Page