1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ۱۲۳بے نام, May 16, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے "ٹیں" کے مترادفات میں یہ سب ہے

    بھلا طوطے سے تو عداوت ہی کیا تھی
    جو گردن مروڑی تو ٹیں ہو گیا
     
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اردو بہت اچھی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    مجھے اردو سے بہت محبت اور لگاؤ ہے میری کولیگز میں میری اردو اچھی ہے لیکن پٹھانوں والی غلطیاں کرتی رہتی ہوں ہاہاہاہا
     
    غوری likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیں ہوجانا
    (حقارتاً) مرجانا
    مر کر رہ جانا
     
    غوری likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی اچھی اردو ہونے کے باوجود پٹھانوں والی غلطیاں جان بوجھ کرتو نہیں کرتیں تاکہ اپنے پٹھان ہونے کا تاثر قائم رہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا............ نہیں بھائی وہ قدرتی طور پر بے اختیاری میں نہ چاہتے ہوے انجانے میں غیر ارادی طور پر نا دانستہ بیگانگی میں ہو جاتی ہیں
     
    غوری likes this.
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    اچھی بات ہے۔

    بہت سی دعائیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا.... سداصحت مند ، خوش و آباد رہو بھائی
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    ویسے میں سمجھتا تھا ابھی چند سال اور جی لوں گا۔ مگر اعتکاف کے دوران ایک بزرک دوست بن گئے اور اپنےعلم کی بناپر کہنے لگے کہ میری عمر بہت طویل ہے۔ میں خوش ہوگیا۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی غلط اور وہ بھی غلط
    علم غیب اللہ کے پاس ہے تقدیر پر ایمان ہے ہمارا اس لیے آپ کی عمر اتنی ہی ہے جو اللہ نے مقرر کی ہے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی یہی ایمان ہے۔

    بے شک اللہ تعالی عالم الغیب ہیں۔ جو اللہ تعالی نے مقدر کردیا وہی ہمارے لئے بہتر ہے
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تقدیر کو کیسے بدلا جا سکتا ہے؟
     
  13. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    ایمان جب انسان کے اندر اپنی ،،جڑیں ،، مظبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور ،،نیکی ،،آسان ہو جاتی ہے دل نرم اور آنکھیں نم رہتی ہیں
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دعاؤں سے تقدیر کو بدلا جاسکتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوسروں کےواسطے دعاء کے لئے اٹھے ہوئے ہاتھ اللہ تعالی کے ہاں ضرور مقبولیت کے حامل ہوں گے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے نام صاحب کہاں گم ہیں؟
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر ہی ہوں۔
    میں شعر و شاعری کے لیے یہاں آتا ہوں جو کہ اس فورم پر نہ ہونے کے برابر ہے۔
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ۱۲۳بے نام بھائی کے لئے ایک شعر

    تنہائی میں کرنی تو ہے اک بات کسی سے
    لیکن وہ کسی وقت اکیلا نہیں ہوتا
     
  20. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں
    ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں
     
  21. نوید احمدؔ
    Offline

    نوید احمدؔ ممبر

    Joined:
    Jul 23, 2016
    Messages:
    16
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟
     
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ "شمشاد بھائی" کون ہیں بھئی؟
     
  23. نوید احمدؔ
    Offline

    نوید احمدؔ ممبر

    Joined:
    Jul 23, 2016
    Messages:
    16
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    :rolleyes:
     

Share This Page