1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غوری بھائی صاحب اعتقاف فرمانے جا رہے ہیں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by پاکستانی55, Jun 4, 2018.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ۔ہماری اردو کے نہایت قابل احترام ممبر جناب غوری بھائی صاحب اعتقاف فرمانے جا رہے ہیں ۔اللہ پاک انہیں صحت تندرستی اور ہمت عطا فرمائے اوراعتقاف کے ایام ان پر آسان فرمائے اور انہیں اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے ۔آمین ثم آمین
     
  2. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے دوست کی عبادت کو قبول و منظور فرمائے۔

    دعاؤں میں یاد رکھنے کی التجا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین جزاک اللہ
     
  4. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی عبادت کو قبول و منظور فرمائے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین جزاک اللہ
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین اللہ ربِ کریم غوری بھائی کی اور ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے اور اللہ ہم سے راضی ہو آمین
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    الحمد للہ آج عید کا اعلان ہونے پر گھر واپس لوٹا ہوں۔ ان بارہ دنوں میں اللہ تعالی سے لو لگانے کی بھر پور کوشش کی اور بہت اچھا وقت گزرا۔
    میری طرف سے تمام بہن بھائیوں کو عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالی آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیرمبارک جناب ۔جزاک اللہ
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی مبارک اور اللہ قبول فرمائے تمام عبادات اور جزائے خیر دے آمین
     
    غوری likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی عبادت قبول و منظور فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

Share This Page