1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کو افطاری ا چھی نہیں ملی بڑھیا مائی کو بچی کہہ رہے ہیں
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں ... مجھے یہ سب کرنا ویسے بھی اچھا نہیں لگتا
    اور ہم کبھی شادی وغیرہ میں تھوڑا بہت میک اپ کر لیتے ہیں وہ مجھے چھپانے کی ضرورت نہیں
    لیکن الحمد اللہ ....اللہ نے جس قدرتی میک اپ میں اس دنیا میں بھیجا ہے اس پر شکر گزار ہوں
    صرف منہ ہاتھ صابن سے دھو کر بھی لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ میک اپ کیا ہوا ہے

    ھارون رشید بھائی کو تو دیکھ لونگی بس عید پر بھابھی سے ملنے دو مجھے ایک بار
     
    ھارون رشید likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کے بچے بھی آٹا اور ٹیلکم پاؤڈر میں فرق جانتے ہیں
    نانی اماں کہہ سکتے ہیں لیکن باتوں کی حد تک
    یہ سب کیا کرایا بھائی ہی کا ہے
    غصہ نہیں کرتی میں
    اب ڈر گئی ہوں
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ کو میں بڑھیا مائی لگ رہی ہوں؟
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔
     
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں پوچھنے والی بھلا کون سی بات ہے۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عقاب کی نظر رکھتےہیں کچھ لوگ یہاں۔
     
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    رکھنی پڑتی ہے، ورنہ لوگ جینے نہیں دیں گے۔ِ
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو بس اپنے اپنے مطلب کی سوچتے ہیں۔ انسان کو اپنے موڈ اور اپنی شخصیت کے مطابق زندگی گزارنا چاہیے۔
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو صحیح ہے لیکن ارد گرد کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ارد گرد کا خیال تو تب رکھا جائے جب ارد گرد والے بھی آپ کا خیال رکھتے ہوں۔
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ارد گرد والے خیال نہیں رکھتے۔
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو رکھتے ہیں ان کا ہمیں بھی رکھنا پڑتا ہے اور ایسے ویسے کے ساتھ ایسے وہسے ہی برتاؤ کرنا پڑتا ہے
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کوشش کرتا ہوں کہ سب کا خیال رکھ سکوں۔
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یقینا کامیاب انسان ہیں۔
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ
    دعاؤں میں یاد رکھیں۔
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت کی کوئی خبر؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری اکلوتی بیگم کو ایک بار کسی نے شکایت لگائی ہے کہ تمہارا شوہر نشہ کرتا ہے

    اس نے جواب دیا کرنے دو کون سا تمہارے پلے سے کرتا ہے
     
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ پیغام خاص زنیرہ جی کے لیے ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت کہاں ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتےہیں
    جس وقت بھابی نے یہ جواب دیا تھا




    اس وقت جیب سے سارے پیسے بھابی نے نکال لیے تھے
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہو کہاں؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ مجھ سے کچھ کہہ رہے تھے بھائی؟
    ہاہاہاہاہاہا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہی سوال کب سے میں کر رہاہوں یہ آخر خوبصورت ہے کہاں۔؟؟؟؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پڑوس میں چشمے کی دکان ہے؟
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بابا جی کو بتایا جائے ۔ ۔ ۔ چاچا جی جیب میں پیسے رکھتے ہی نہیں ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھ سے کچھ کہہ رہی ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت جب سے گئی ہے بہت خوبصورت :(عام صورت بھی نہیں رہا ۔ ۔ ۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ تک کچھ خاص زریع سے پہنچنے والی خبر کے مطابق خوبصورت
    آخری بار پاکستان عوامی تحریک کے ٹکٹ پر 2013 کا الیکشن لڑتے ہوئے دیکھی گئی تھی ۔ ۔ ۔
     
    غوری likes this.
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تھی ۔ ۔ ۔ اب وہ لوگ دوربینیں بیچتے ہیں ۔ ۔ ۔
     

Share This Page