1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ۱۲۳بے نام, May 16, 2018.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اسی کی بات کر رہا ہوں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلانے میں زیادہ پریشانی ہو تو پہیے لگوا لیں
     
    غوری likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا وہ تو ہے
    ویسے بھی
    کچّے گھڑے نے جیت لی ندّی چڑھی ہوئی
    مضبوط کشتیوں کو کنارا نہ مِل سکا
     
    غوری likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قیں کیا ہوتا ہے؟
    اور میری اتنی پیاری پیاری باتیں آپ کو با رعب لگتی ہیں مجھے اس کا اندازہ نہ تھا
    ہیبت دلوں پہ چھائی ہوئی ہے دلیر کی
    رہوار کی ڈپٹ ہے کہ آمد ہے شیر کی
     
    غوری likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کلاشنکوف ریپیٹر نائن ایم ایم سب پر ایک ایک دو دو فائر کیے ہیں
    ریپیٹر پر فائر کرنے کے بعد پتہ چلا تھا کہ میں دو گز پیچھے گری پڑی تھی
     
    غوری likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رشوت کو ہدیہ کہہ رہے ہیں
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہن کر لو گل۔
    ریپیٹر وی چلا چکی محترمہ۔
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے ریپیٹر بہت پہلے چلایا ہوگا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے میاں احمد گنگولی نے اپنی پستول کے نیچے لگوا رکھے ہیں۔:cfd:
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی پیاری پیاری باتیں سمجھنے کے لئے 123 بے نام کو
    خوف دور کرنا ہوگا۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    قیں کا مطلب ہوتا ہے اللہ کو پیاری ہونا۔
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان میں تو خیر کی دعاء مانگنا چاہیے۔
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اور رمضان کے بعد نہیں مانگنی چاہیے کیا؟
    ویسے بھی میں نے ایک لفظ کا مطلب بتایا ہے اور بس۔ یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ اللہ کو پیاری ہو جائے۔
    ابھی تو اس نے مزید ساٹھ ستر سال جینا ہے۔
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کھیں ہونا صرف ایک صنف کے لئے مخصوص تو نہیں۔
     
  15. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کھیں نہیں قیں ہوتا ہے۔
    اور بالکل یہ صرف صنف تو کیا کسی جنس کے لیے بھی مخصوص نہیں۔
     
    Last edited: Jun 28, 2018
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بہتر لفظ کون سا ہوسکتا ہے۔
     
  17. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے بہتر لفظ کا پوچھ رہے ہیں؟
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قیں کے بارے میں پوچھ رہا ہوں۔
     
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    قیں خود ساختہ لفظ ہے۔ اردو لغت میں نہیں ملے گا۔
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سڑک سے ہٹ کے چلو کہیں
    ضائع نہ ہوجانا
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو سڑک سے ہٹ کے بھی چلو تو ضائع ہونے کا خطرہ رہتا ہو۔
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قیں کا متبادل بیان ہے کہ
    ضائع نہ ہوجانا
    شکار نہ ہوجانا۔
    جان نہ گنوا دینا وغیرہ وغیرہ
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب الفاظ تو اردو لغت میں مل جائیں گے۔
    کچھ کوڈ ورڈ بھی رکھنے پڑتے ہیں۔
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مان گئے آپ کو جناب
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  26. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آج سب کے سب "ون ڈش پارٹی" سے چائینیز کھانے کھا کر سو گئے ہیں۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو سوتے ہیں کیا وہ



































    آرام پسند ہوتے ہیں ؟
     
  28. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں، بلکہ مثل مشہور ہے "جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔"
     
  29. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    دعا سحر
    View attachment 36274
    مجهے کوئی نا پڑھ پائے ایسی
    پوشیدہ سی اک کہانی ہوں میں
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کلاشنکوف اور ٹی ٹی سے بہت فائر کیے
    ہاہاہاہا............ بس ایک فائر کیا تھا
     
    غوری likes this.

Share This Page