1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت کہاں ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    پولیس میں رپورٹ کرنے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا مطلب بھائی میں نائجیریا کی ہوں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایویں ہی نائیجیریا کی
    اورِجنل پاکستانی
    بھائی آپ بھی نا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    غوری بھائی ایک خوبصورت تو حاضر ہے ہاہاہاہا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اصلی پاکستانی کو کوئی "مائی کالی کلوٹی" کہہ کر تو دیکھے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مائی کالی کلوٹی کس نے کہاں ؟
    [​IMG]
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    خود ہی دیکھ لو۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بے شک یہ تو واقعی بہت خوبصورت ہے۔ ماشاءاللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہ تو بھائی نے پیار سے کہا ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اللہ تعالی اپنی امان میں رکھے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تو میں نے کب کہا کہ غصے سے کہا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پیار میں بیٹی کو بیٹا بھی کہہ کر بلایا جاتا ہے
    اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوا کہ وہ بیٹا ہی ہے
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    متفق۔
    ویسے بعض بیٹیاں بیٹا بن کر دکھا دیتی ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جی بالکل
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    خوبصورت کے متعلق "اشتہار گمشدہ" شائع کروا دیں۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہنوں اور بچیوں کے اشتہارات نہیں دئیے جاتے ۔دعا ہے کہ وہ ہمیشہ خوش رہیں آمین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    پولیس میں نہیں، یہاں ہماری اردو پیاری اردو پر اشتہار دینے کی بات کر رہا تھا۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی بات نہیں بیٹا سچ کچھ کڑوا ہی ہوتا ہے

    ریلیکس پلیز
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    بری بات، اچھے بچے روتے نہیں ہوتے، یہ لو اب چپ کر جاؤ۔
    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مائی کالی کلوٹی نظر آتی ہوں میں؟
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    خوبصورت کی کوئی خبر؟
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    نہیں تو۔ میک اپ کرنے اور پاؤ کلو آٹا منہ پر ملنے کے بعد چہرہ گورا گورا لگتا ہے۔
    ہارون رشید ایسے ہی جھوٹ موٹ کہتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏2 جون 2018
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آٹا تو بچے چہرے پہ ملتے ہیں۔
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تو یہ کون سی نانی اماں ہے۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مگر میرے حساب سے بچی بھی نہیں ہیں۔ جناب۔
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    آہستہ بولیں، اس نے سُن لیا تو غصہ کر جائے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں