1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ۱۲۳بے نام, May 16, 2018.

  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    وہ غصے میں ہو تو قابو میں آنے والی نہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں نے تو سنا تھا کہ غصے کا جن ہوتا ہے غصے کا فن پہلی بار سنا ہے
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    غصہ تو ایک وقتی کیفیت کا نام ہے جسے ذیادہ دیر تک طاری نہیں کیا جاسکتا۔
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    غصہ بذات خود ایک شیطانی طرز عمل ہے۔ مگر اسے ذائل کرنا، کسی فن سے کم نہیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    یہ بات پٹھانوں کو کون سمجھائے؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے نہیں چاہیے
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کے ہاتھ سے پتھر بھی قبول ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے نہیں چاہیے کھلی آفر عید آنے دو دیکھتی ہوں سب بھائیوں کو
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ملنگنیوں کے کام آئیں گے
    لد کا مطلب کیا ہوا؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کرتی تھی کا کیا مطلب اب بھی ہے
     
    غوری likes this.
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہ میں نہیں ہوں
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے بھی سکھا دیں
     
    غوری likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پہلی بات پٹھان بہت سمجھدار ہوتے ہیں
    دوسری بات غوری بھی پٹھان تھے
    تیسری بات اب میرا اور آپ کا جھگڑا ہونے والا ہے
     
    Last edited: Jun 1, 2018
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    رمضان میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں جھگڑا ہونے دیتا ہی نہیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    لد کا مطلب ہے گزر گیا۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ بات پٹھانوں کو کون سمجھائے؟
    درج بالا فقرہ کے بعد تو لازمی ہے کہ جھگڑا ہو
    اچھا اچھا ہونے نہیں دیتے جان کر اچھا لگا لیکن یہ کیا ہے؟ یہ بات پٹھانوں کو کون سمجھائے؟
    کروا کے کہتے ہو ہونے نہیں دیتا
    اب تو ہم آ پ سے خوب لڑینگے
     
    غوری likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    کیا تھوڑے دن انتظار نہیں ہوسکتا جھگڑے کے واسطے؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کچھ لے دے کے معاملہ رفعہ دفعہ نہیں ہو سکتا کیا؟ کیا فائدہ جھگڑا کرنے کا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    غوری بھائی ڈھِیل دینے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں
    ابھی باتوں کی لڑائی ہے بعد میں ٹنیکوں اور توپوں کی بن جائےگی ہاہاہاہا
     
    غوری likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    رمضان کے مہینے میں رشوت کی بات کر رہے ہیں شاباش [​IMG]
     
  22. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    یہ رشوت نہیں ہدیہ ہے۔
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    جب معاملہ اس سے اگلی سٹیج پر پہنچ جائے، تب مجھے بتا دینا۔ میں یو این او کا کردار ادا کروں گا۔
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر


    ہا ہا ہا ہا

    اس کا مطلب لڑائی میں آپ کی جیت یقینی ہے۔
     
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ایسے ہی رعب ڈالتی ہے۔ ایسا نہ ہو کسی دن قیں ہو جائے۔
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بات میں صداقت ہے مگر حوصلہ مند اور جرات مند تو ہے نا؟
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    خالی خولی دھمکیاں ہی ہیں اس کی۔
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    کلاشنکوف بھی تو چلانی آتی ہے۔
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کلاشنکوف تو بچے بھی چلا لیتے ہیں۔
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    میں اصل والی کلاشنکوف کی بات کررہاہوں
     

Share This Page