1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ۱۲۳بے نام, May 16, 2018.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کی شناخت کے لئے سب سے پہلے اس کے نام کا تذکرہ ہوتا ہے۔
    اور یہ نام ہمیشہ اس کے ساتھ ساتھ رہتا ہے
    اگر کوئی اپنی شناخت کو مخفی رکھنا چاہتا ہے؛ خصوصا کوئی مرد تو یقینا کوئی بات ہے؟
    جبکہ انٹرنیٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پہ ہم اپنے بہت پرانے دوستوں کو بھی تلاش کرکے ان سے رابطے میں آسکتے ہیں۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی آکر بتائینگے
     
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بجا ارشاد، انسان کی شناخت اس کے نام سے ہے۔

    لیکن کچھ وجوہات ایسی بھی ہوتی ہیں کہ مخفی رہنا پڑتا ہے۔
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چھپانے سے کچھ نہیں چھپتا، اک دن حقیقت عیاں ہوجاتی ہے۔
    ویسے انسان کے الفاظ اسے نہاں خانوں سے باہر لے آتے ہیں۔
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار فرمائیں۔
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بتائیں کہ آپ کے آنے سے زیادہ عیاں ہو جانے سے زیادہ حیرت کس کو ہوگی؟
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کچھ مبہم سا ہے یا پھر اپنی اوپر کی منزل سے اوپر اوپر نکل گیا۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی پر جرمانہ ادا کرنے کا شوق ہے بھائی بے نام کو تو آپ انکو جرمانہ بتا دیجیئے کہ کتنا اورکیسے ادا کرنا ہوگا
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید صاحب جتنا جی چاہے جرمانہ کر دیجیے، بھرنا تو زنیرہ ہی نے ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کیوں بھرنے ہیں

    میرا کوئی قصور ہی نہیں اگر میرا قصور ہوا بھی تو میرے بھائی میری طرف سے بھر دینگے
    فالحال آپ کا شوق پورا کروانا ہے
     
  12. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیوں کی جیب پر ہی نظر رکھنا، اپنا پرس نہ کھولنا۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیوں سے نکلوانا بھی .......... حکمرانوں سے قرضے واپس نکلوانے کے برابر ہے
    محنت بھی بہت ہے
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل بھی نہیں۔ یہ تو سفید جھوٹ ہے۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سرا سر الزام ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  17. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سراسر الزام ہی نہیں، کھلی بلیک میلنگ بھی ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا کچھ تو نواز شریف کو بھی کسی نے نہیں کہا ہوگا جتنا ایک چھوٹی سی معصوم سی بہن کو کہہ رہے ہیں
     
  19. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اب جذباتی بلیک میلنگ۔ :p
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہاں آپ کو تو میں بلیک میلر ڈاکو اور کیا کیا لگونگی
     
    ۱۲۳بے نام likes this.
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مزید جذباتی بلیک میلنگ۔

    بھئی سیدھی طرح بتادو، کتنی عیدی چاہیے؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بیس کا نیا نوٹ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کھلی آفر دے رکھی ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی سکے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سکوں کا زمانہ پاکستان میں لد گیا جناب۔
     
    Last edited: May 31, 2018
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عیدی ملنے کی خوشی کیا حسین اور دلکش ہوا کرتی تھی۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب تو عیدی دینے کا وقت آ گیا ہے۔ تیار رہیے۔
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک لینے والے کـبھی نہیں بھولتے۔ اس مرحلے کے لئے تیاری کرنا پڑے گی۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اوروں کی تو خیر ہے، بس ایک رکن کا خیال رکھیے گا، بہت غصے والی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات نہیں ہے جناب۔ غصہ قابو کرنے کا فن آتا ہے مجھے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page