1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by مخلص انسان, Nov 2, 2015.

  1. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ‏‏لڑکی : مجھے سبزیاں بہت پسند ہیں ،
    لڑکا : مجھے بھی گھر میں سب آلو ،آلو کہتے ہیں ۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کدو کیوں نہیں کہتے
     
  3. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھانے نے روزہ رکھا، اوکھے سوکھے ہو کر ایک روزہ مکمل کر لیا۔
    شام کو ایک دوست آیا اس نے بتایا کہ فلاں پیر بہت پہنچا ہوا پیر ہے۔ جو مانگو مراد پوری ہوتی ہے۔

    وہ اس کے ساتھ پیر صاحب کے پاس گیا اور پیر صاحب کی خاصی مالی خدمت کی۔
    پیر صاحب خوش ہو کر کہنے لگے، بولو کیا چاہیے۔
    خان صاحب کہنے لگے کل عید کرا دو۔
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر … بتاؤ مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
    بچہ … انڈے
    ٹیچر … اور گائے سے آپ کو کیا ملتا ہے ؟
    بچہ … گوشت
    ٹیچر … اور بھینس آپکو کیا دیتی ہے ؟
    بچہ …… ہوم ورک
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باپ : رمیز بیٹا آج تو تیرا رزلٹ تھا اس کا کیا ہوا؟

    بیٹا: ابو وکیل صاحب کا بیٹا فیل ہو گیا

    باپ: میں نے تیرے رزلٹ کے بارے میں پوچھا ہے تیرا کیا ہوا؟

    بیٹا: ابو ڈاکٹر صاحب کا بیٹا بھی فیل ہو گیا

    باپ: یہ کیا بے وقوفی ہے میں تیر ے رزلٹ کے بارے میں پوچھ رہا ہوں تیرا کیا ہوا؟

    بیٹا: ابو میں کون سا علامہ اقبال کا بیٹا ہوں میں بھی فیل ہو گیا نا
     
  6. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طالب علم نے اپنے Maths کے اساتذہ سے پوچھا : سر!انگریزی کے ٹیچر تو انگریزی میں باتیں کرتے ہیں ، آپ بھی Maths میں باتیں کیوں نہیں کرتے؟؟
    سر نے کہا: زیادہ تین پانچ نہ کر ، فورا نو دو گیارہ ہو جا ، نہیں تو چار پانچ رکھ دوں گا تو چٹھی کا دودھ یاد آ جائے گا
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری نہیں کہ آپ
    بیگم کا دل جیتنے کے لیے تاج محل ہی بنوائیں
    یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جاسکتا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکا اگر منہ دھو رہا ہو تو سمجھ جائیں کسی تقریب میں جانے کا ارادہ ہے۔
    لڑکی اگر منہ دھو رہی ہو تو سمجھ جائیں کہ اب کسی تقریب میں نہیں جائے گی۔
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اس نے مس کہا پھر تق کہا پھر بل کہہ دیا
    اس طرح اس نے مستقبل کے ٹکڑے کر دیئے
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی پرانی سی چھکڑا کار پر ہوٹل آیا اور ہوٹل کے ملازم سے بولا۔ بھئی ذرا کار کا خیال رکھنا ، میں چائے پینے جا رہا ہوں۔
    تھوڑی دیر بعد اس نے واپس آ کر ملازم کو دو روپے ٹپ دی۔ ملازم نے کہا : دو روپے اور دیجئے۔
    اس آدمی نے حیرت سے پوچھا وہ کس لیے؟
    ملازم: شرمندگی کے۔ کیونکہ جو بھی یہاں سے گزرتا تھا اس کار کو دیکھ کر یہی سمجھتا تھا کہ شاید یہ کار میری ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویلڈن
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو لڑکیوں سے زیادہ میک اپ وغیرہ لڑکے کرتے ہیں
    اکثر لڑکے چہروں پر غیر معیاری کریم اور مختلف قسم کے کیمیکل مل مل کر چمڑے کے امراض میں مبتلا ہیں
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کبھی کوئی کریم استعمال نہیں۔ الحمد للہ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کرتے ہیں
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کی بیوی بہت موٹی تھی دونوں میں لڑائی ھو رہی تھی پڑوس میں سے عورت کہتی ھے مت لڑو میاں بیوی گاڑی کے دو پہییے ھو تے ھیں میاں جواب دیتا ھے وہ گاڑی کیا خاک چلے گی جس کا ایک پہییہ موٹر سائیکل کا اور دوسرا ٹریکٹر کا ھو۔
     
  16. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گل خان جسے اب پیار سے "گلا خانہ" کا لقب حاصل ہے انہوں نے اپنے دوست سے کہا کہ

    "میں نے کل پانی کو بڑا بے وقوف بنایا "
    وہ کیسے دوست نے پوچھا
    "میں نے اسکو دو گھنٹہ خوب ابالا" اور پھر ٹھنڈے پانی سے نہا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گل خان نے جواب دیا

     
  17. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھانوں کی اردو بھی بڑی دلچسپ ہوتی ہے۔

    کل شام کو چاچا آئی تھی
    ساتھ میں چاچی بھی آیا تھا۔
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ نہیں بلکہ حقیقی واقعہ ہے۔

    فردوس جمال، ٹیلیویژن کے مشہور اداکار، ٹی وی کے ایک پروگرام میں بیٹھے تھے، معین اختر مرحوم میزبان تھے، غالبا لاہور سٹوڈیو سے پروگرام نشر ہو رہا تھا۔

    معین اختر نے فردوس سے پوچھا کہ فردوس تو مؤنث ہے لیکن آپ ۔۔۔۔۔

    فردوس نے جواب دیا "اٹک کے اُس پار جنس اُلٹ جاتی ہے۔ مذکر مؤنث ہو جاتا ہے اور مؤنث مذکر ہو جاتی ہے۔"
     
  19. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ‏مہمان آئے
    مما نے کہا جا کہ مہمانوں کو کھانے کا پوچھو
    میں نے پوچھا " انکل ! کھانا کھا کے آئے ہیں ؟
    یا گھر جا کر کھائیں گے ؟ "
    پتہ نہیں پھر مجھے کیوں مار پڑی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  21. فوزیہ خانم
    Offline

    فوزیہ خانم ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2018
    Messages:
    4
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک آلہ جسے تو موبائل سمجھتا ہے
    ہزار تنہائیوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سیکورٹی گارڈ کے لئے انٹرویو میں پوچھا گیا " انگلش آتی ہے ؟ "
    امیدوار " چور انگلینڈ سے آئینگے کیا "
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. رئیس کوثر
    Offline

    رئیس کوثر ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2018
    Messages:
    5
    Likes Received:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ

    گوگل ایک نادان دوست ہے جو چوری کرنے اور پکڑوانے دونوں میں مدد کرتا ہے
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی کو ایک منسٹر کو گدھاکہنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیاگیا۔
    عدالت نے اسے ایک ہزار روپئے کاجرمانہ اور اس تنبیہ کے ساتھ چھوڑا
    کہ آئندہ وہ کسی منسٹر کوگدھانہیں کہے گا۔
    آدمی نے جج سے پوچھا: جناب کیامیں کسی گدھے کو منسٹر کہہ سکتاہوں۔
    جج: کیوں نہیں، اس بر بھلاکیااعتراض ہوسکتاہے۔
    آدمی عدالت سے باہر نکلتے ہوئے منسٹر سے بولا: اچھا منسٹر اب چلتاہوں۔!!!!!!!
     
  25. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بچے کی پیدائش کے بعد ڈیلیوری روم سے نکلے ایک گھنٹے بیت جانے کے بعد زچہ کو ابھی ابھی ہوش آیا .
    بدن میں طاقت بالکل ختم ہو گئی تھی . . . .
    کروٹ لینا تو دور کی بات ہلنے میں بھی بے پناہ دقت ہو رہی تھی .
    اس نے بڑی مشکل سے داہنے ہاتھ کو حرکت دی ، کچھ ٹٹول ا، ہاتھ کچھ محسوس نہیں ہوا
    پھر بائیں ہاتھ کو حرکت دینے کی کوشش کی. کچھ نہیں ہاتھ لگا . بے چین ہوگئی .
    خیال آیا کہیں نیچے لڑھک کے گر تو نہیں گیا ! اوہ خدایا ..............
    ہمت جٹا کر بمشکل پلنگ کے نیچے دیکھا .
    نیچے بھی نہیں ......
    من میں گھبراہٹ ہونے لگی . ماتھے پر پسینے کی بوندیں نمایاں ہو گئیں . .
    دور کھڑی نرس کو اشارے سے بلایا ...... ہونٹ ہلے پر کچھ الفاظ نہیں نکل سکے ....
    نرس نے زچہ کی گھبراہٹ محسوس کر لی . اس کی آنکھیں بھی نم ہوگئی . آخر وہ بھی ماں تھی . اور ماں کی تڑپ کو کیسے نہ سمجھ پاتی .
    دوڑ کر انکیوبیٹر روم سے دوڑ کر نوزائیدہ کو لاکر ماں کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا " میں سمجھ سکتی ہوں بہن ! لو ...... جی بھر کے دیکھ لو ۔ "
    زچہ اپنی تمام تر ہمت جٹا کر
    ماتھا پیٹتے ہوئے بولی ....
    " بہت شکریہ لیکن میں تو اپنا موبائل ڈھونڈ رہی تھی "
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم کی انتہا دیکھیں لڑکی بغیر شادی کے خالہ بن سکتی ہے مگر لڑکا بغیر شادی کے خالو نہیں بن سکتا
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی بغیر شادی کے چاچی بھی تو نہیں بن سکتی ، جبکہ لڑکے پیدا ہوتے ہی " چاچا جی " ہو سکتے ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ نے سب کو بتا دی ہیں ۔ ۔ ۔ cry
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page